1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرجیکل اسٹرائیک

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏21 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کویت کی کنسٹرکشن سائٹ پر پاکستانی اور انڈین اور کئی دوسری ملکوں کے لوگ ایک ساتھ کام کرتے تھے ، ایک روز انڈینز لیبر نے رولا ڈال دیا کہ ہم نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کی ہے ۔ ۔ ۔ مصریوں نے پوچھا سرجیکل اسٹرائیک کیا ہوتی ہے ، انڈینز انہیں سمجھانے لگے ۔مصری کو سمجھ نہیں آ رہی تھی پاکستانی پٹھان پاس کھڑا دیکھ رہا تھا بالا ۔ ۔ ۔ میں سمجھاتا ہوں اور اپنے بیلچے سے زمین پر ایک لائن کھینچی اور کہنے لگا یہ لائن کے ایک طرف انڈیا ہے جدھر یہ سب انڈنز کھڑا ہے اور دوسری طرف پاکستان جدھر میں کھڑا ہوں اب انڈیا پاکستان پر سرجیکل اسٹرئیک کرے گا ۔ ۔ ۔ اور پھر انڈینز کو مخاطب کر کے بولا ۔ ۔ ۔ مڑا تم سب لوگ اس کو انڈیا سے پاکستان پر سرجیکل استڑائیک کر کے دکھاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ تین دن بعد جب ان سب انڈینز کو ہسپتال میں ہوش آیا تو وہاں کھڑے شرطے نے ان سے ایک ہی سوال کیا ۔ ۔ ۔ لیش انت ادخل باکستان ؟ ( تم لوگ پاکستان میں داخل کیوں ہوئے تھے؟ )
     
    Last edited: ‏21 فروری 2019
    حسن رضا، ملک بلال اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    زبردست
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھارت اس قوم سے لڑنے کی بات کرتا ہے جس قوم کی بیٹیاں بھی وقت پڑے تو اپنے ہاتھوں سے دو چار بندے پھڑکا دیتی ہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سرجیکل سٹرائیک کے بعد بھارت کے ٹماٹر بند کر کے پاکستان پر سبزیکل سٹرائیک کر دی :D
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھارتی سبزیکل سٹرائیک ، نا منظور! نا منظور!
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نکمے دشمن
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ دشمن بھی دے تو عقل والا دے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ آگ میں ڈالے بیٹھے ہو
    اور تیل چھڑکتے رہتے ہو
    پھر جلتے ھو تو کہتے ہو
    پانی نے جلا ڈالا ہے ہمیں
    [​IMG]
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو اب پتہ چلا ہے کہ ہم لوگ بچپن میں جو اپنے پڑوسیوں کی گھنٹی بجا کر بھاگ جایا کرتے تھے دراصل وہ ہمارا اپنے پڑوسیوں پر سرجیکل اسٹرائیک ہوتا تھا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا جہاز کب گرنا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو ہی صورتیں ہیں یا تو کوئی ابھے نندن بننے کی کوشش کرے یا پھر کوئی کوا مزید سرجیکل اسٹرائیک ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والا ایک اور بھارتی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے
    سنا ہے کہ بھارتی ڈرون کوٹ کٹہڑہ کھوئی رٹہ سیکٹر میں نشانہ بنایا گیا
    D1bzfMTX4AA5XFC.png
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ یہ باز آئینگے نہ ہمارے جوان ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے جوان کیوں باز آنے لگے
    ہماری سرحد میں نہ آئیں تو ہم کیوں گرائینگے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے امریکن ایف 16 بنانے والی کمپنی نے بھارت پر کیس کردیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں ، نہ وہ (پنگے لینے سے) باز آئینگے اور نہ ہمارے جوان ( ان کی چھترول کرنے سے ) باز آئینگے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھارتی وزیر داخلہ نے تسلیم کر لیا کہ " پاکستان پر کوئی سرجیکل اسٹرائیک " نہیں ہو ئی تھی ، اور بالاکوٹ حملے میں کسی پاکستانی شہری کی شہادت نہیں ہوئی تھی ۔ ۔ ۔ (یاد رہے یہ بالا کوٹ مشہور زمانہ بالا کوٹ شہر نہیں بلکہ مقبوضی کشمیر کی سرحد کے پاس ایک سیکٹر کا نام ہے بالا کوٹ سیکٹر)
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بھارتی حکومت کی خوب جگ ہنسائی ہوئی ہے۔ ان کے اس دعویٰ کا پول بھی کھل گیا کہ انہوں نے F-16 مار گرایا تھا پاکستان کا۔ عالمی ادارے نے پاکستانی F-16 کی گنتی کی ہے جو پورے نکلے ہیں۔ اور انہوں نے انڈین دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس سارے معاملے میں سب سے زیادہ چیزہ یہاں موجود افغانیوں نے اور فلسطینیوں نے لیا ہے ۔ ۔ ۔ جہاں کوئی انڈین نظر آتا ہے ، فورا پوچھتے ہیں " پاکستان پر اگلی سرجیکل اسٹرائیک کب کرو گے "
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ایک چیز مجھے محسوس ہوئی ہے۔ ایرانیوں اور اماراتیوں کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ۔ ۔ ۔ ایسا ہی ہے ۔ ۔ ۔ اماراتی تو بنیادی طور پر تُجار ہیں ، سو انڈینز کے ساتھ اُن کے تجارتی فوائد منسلک ہیں اور پھر انڈیا نے سفارتی سطح پر بہت کام کیا ہے ، جبکہ ایرانی بنیادی طور پر غالی قسم کے شیعہ ہیں اور ان کے خیال میں پاکستانی غالی قسم کے سنی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن دوسری طرف یہ دونوں انڈیا کو تو پسند کرتے ہیں لیکن ایک دوسرے کو نہیں پسند کرتے۔ اہل تشیع کے لیے امارات کا ویزہ ملنے میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ خاص کر اگر اس کے نام کے ساتھ علی، حسن، حسین یا ایسے نام جو اہل تشیع میں اکثر عقیدتا رکھے جاتے ہیں ایسے ناموں کے حامل افراد کے ویزہ مشکل سے ملتے ہیں چاہے وہ اہل تشیع نہ بھی ہوں۔ یہ سب آفیشل نہیں ہے لیکن اندر کھاتے یہ ہوتا ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی ایک وجہ ہے ۔ ۔ ۔ کچھ عرصہ پہلے بحرین اور کویت میں ایران نے اور مقامی اہل تشیع حضرات نے حالات بہت خراب کر دیئے تھے ، کویت میں تو حالات پر فوری قابو پا لیا گیا مگر بحرین ابھی تک کچھ مسائل میں گھرا ہوا ہے ، اور پھر ایران کئی اورعرب ممالک میں بھی مداخلت کر رہا ہے اس لیے تمام عرب اور خصوصا خلیجی ممالک میں ایرانیوں کے لیے کچھ سختیاں ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آج خبر آئی ہے کہ سعودیہ میں 37 افراد کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔ حکومت کے مطابق یہ انتہا پسند اور دہشت گرد تھے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ان میں بیشتر شیعہ مسلک کے لوگ تھے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ان میں ہر طرح کے لوگ تھے ان میں ہر طرح کے لوگ تھے ، سلطنت کے خلاف کام کرنے کا الزام یقینا اہل تشعیوں پر ہو گا ، فرقہ واریت اور دہشت گردی میں ملوث داعشی نظریات کے حامل بھی تھے ۔ ۔ ۔ دو دن پہلے سعودی وزارت داخلہ پر ایک دہشت گرد حملہ بھی ہوا تھا ۔ ۔ ۔ اس میں بھی چار سعودی دہشت گرد مارے گئے تھے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے سری لنکا کی دہشت گردی میں انڈیا ملوث ہے جو شواہد ملے ہیں وہ "را " کی طرف اشارہ کرتے ہیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور زندگی مسلمانوں پر تنگ کر دی گئی ہے ۔ ۔ ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منہ چھپا کر چرچ میں نہیں جا سکتے
    تو نہ جائیں نا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسلم خواتین کے سکارف پر اعتراض کرنے والے اپنی نن کو سکارف کروائے تو خیر ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹریا نے بھی حجاب پر پابندی لگا دی ہے ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں