1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے ہیں کون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏26 مئی 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی کوئی تُک ہے
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں تُک بندی کی بھلا کیا بات ہے۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا خوب کہا۔

    شیریں کلامی کا فن تو کوئی ھارون رشید بھائی سے سیکھے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیا ہے کہ ان کا خون مٹھاس میں خود کفیل ہے۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اچھی علامت نہیں ہے۔
    اگر یہ کہتے کہ ان کے باتوں میں شیرینی ہی شیرینی ہے تو بات اچھی ہوتی۔
    تاہم خون میں مٹھاس کے لئے اللہ تعالی سے دعا کرنا چاہیے کہ ہم سب خوش و خرم اور صحت مند رہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    علامت تو اچھی نہیں ہے، لیکن کیا ہے کہ پاکستان میں ہر تیسرا فرد اس کا شکار ہے۔
    اس کی کئی ایک وجوہات ہیں جن سے بچنا ناگزیر ہے۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس بارے میں ایک نیا نسخہ ملا ہے جسے آزمانے پر نتیجہ معلوم ہوگا۔ اگر مثبت ہوا تو ضرور شیئر کروں گا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جسطرح زکام کا کوئی مستقل علاج نہیں، اسی طرح ذیابیطس کا بھی کوئی علاج نہیں۔ سب وقتی فائدہ دیتے ہیں۔ مستقل علاج کوئی نہیں۔
    سب سے بہتر حل انسولین لینا ہی ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب آپ کی عطا کردہ چندہ لمحات کی عطا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انسولین سب سے بہتر ہے
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اعتکاف کے دوران میرے قریبی بیٹھے ہوئے معتکف نے انکشاف کیا ہے کہ آک کے پتے لیکر انھیں کھردری سائڈ واے حصے کو پاؤں کے نیچے رکھکر جرابیں پہن لیں اور تھوڑی دیر چلیں تاکہ پاؤں کی جلد میں مساج ہوسکے۔ اور پھر 2 گھنٹے تک باندھے رکھیں۔ یہ عمل 2 ہفتہ کریں۔ تو شوگر کے مرض والوں کو افاقہ ہوجاتا ہے۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا زبردست نسخہ ہے جناب
     
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    غوری صاحب ذیابیطس کے مرض میں افاقہ بہت سی دواؤں اور دیسی نسخوں سے ہے۔ لیکن اس کا مستقل علاج کوئی نہیں ہے۔

    1. سب سے بہتر حل پیدل چلنا ہے۔ کم از کم چالیس منٹ صبح اور چالیس منٹ شام پیدل چلیں۔ یا
    2. بند گوبھی کھائیں۔ یا
    3. میتھرے ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام پانی کے ساتھ کھائیں۔ یا
    4. ایک بھنڈی لیں اور اوپر نیچے سے تھوڑی تھوڑی کاٹ لیں۔ اس کو پانی کے گلاس میں بھگو دیں۔ صبح نہار منہ یہ پانی پی لیں۔ الخ
    الغرض کئی ایک دیسی علاج ہیں۔ لیکن یہ سب وقتی فائدہ دیتے ہیں۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرنیٹ کے دوست
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں کو چھوڑ کر کون جاتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ ۔ ۔ ۔ لوٹ بھی آئینگے ۔ ۔ ۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    I MISS YOU
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کون بتائے گا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بھائی اور بھائی
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب مین تو آپ کو بھائی نہیں کہہ سکتا نا ۔ ۔ ۔ np
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر وہ بتا دیں جو آپ ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کے ہیں کون ؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب کے سامنے بتانا ہوگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں