1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گُدگُدی

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آصف احمد بھٹی, Aug 25, 2012.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    غوری چاچو ! اپنا کیمرہ تو سیٹ کریں ۔ ۔ ۔
     
    غوری likes this.
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل آپ کا ادبی ذوق دیکھ کر کلموہا اپ کا شاگرد ہونا چاہتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل and غوری like this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ناساز ہے بدلنے کی تیاری میں ہوں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید چاچا جی ۔ آپ اپنی 125 کوبدلنے کا سوچ رہے ہیں ؟
    یا بھولے کی شمع کو؟
    ویسے ! نعیم کو اس کا پتہ ہے کیا ؟
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان بھائی سنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی معیشت درست کرنے کے لیے آپ سے مشورہ اور مدد مانگی ہے ۔ ۔ ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی جلا رہی ہے کیا
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہی بہت تیز زندگی ہے یہاں :(
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی سینئر کو کیسے بتایا جائے کہ ناک صاف کریں جبکہ وہ 6 لوگوں کے گروپ میں کھڑے ہو کر ڈھینگے مار رہا ہو
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاگردی کے لیے دیسی گھی اور شہد کے ڈبے بھر بھر کر لانے ہونگے اور ہاں ابھی سے بنچ پر کھڑے ہو کر ہاتھ اوپر اٹھانے کی پریکٹس کریں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال چاچو ! یعنی آپ کی نیند کسی طور پوری نہیں ہو رہی ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال likes this.
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ! باقی چھ لوگ کیا کر رہے ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے بتا دیں کہ وہ دیسی گھی گائے کا ہو یا بھینس کا یا پھر بھیڑ کا ، اور شہد چھوٹی مکھی کا ہو یا بڑی مکھی کا ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یا روٹی پوری ہوندی اے یا نیند :(
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال چاچو ! یعنی آپ بھی پاؤ کلو آٹا کمانے کے گھن چکر میں پڑ گئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹشو پکڑا دیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھینگیں سن سن کر کن اکھیوںسے ان کے بہتے ناک کو دیکھ رہے ہیں
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سب کا چلے گا
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اور دشمن بن جائیں

    کیوں کہ آج کل نیکی کرو اور دریا میں ڈالو
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جب باقی سب ان کا بہتا ہوا ناک دیکھ کر خاموش ہیں تو پھر آپ کو کیوں پریشانی ہے ؟
    بہنے دیں ناک ، اور سنتی رہیں ڈھینگیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تلاش شروع کر دی ہے ۔ ۔ ۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا نہیں لگتا نا
    اور دل میں کہتی ہوں نہیں دیکھونگی ان کے چہرے کی طرف
    نگاہ نہ اٹھانے کہ تہیہ کر کے بھی پھر سے چھپکے سے دیکھ لیتی ہوں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کیا نہیں لگتا ؟ اپنے سینئر کا بہتا ہوا ناک یا خود سینئیر ؟
    کچھ گڑ بڑ لگتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بہتی ناک کو دیکھنا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تو بیٹا جی پھر کیوں دیکھتی ہیں ؟
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتی نہیں

    آنکھ خود بخود اٹھ جاتی ہے نہ چاہتے ہوئے بھی
     
  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فون آیا تو تھا مگر مصروفیت کی وجہ سے اٹینڈ نہیں کرسکا ، اب دوبارہ آئے گا تو پتا چلے گا گا کہ کیا کام ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو گڑ بڑ ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان بھائی ۔ کر دو مدد یار ۔ ۔ ۔ ٹرمپ آج کل مجبور ہوا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے آپ نے کمپلین نہیں کی اتنے گندے گندے فون آتے ہیں اپ کے پاس؟
     

Share This Page