1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تم مرے دکھ کے تناسب کو سمجھتے کب ہو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 مارچ 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم مرے دکھ کے تناسب کو سمجھتے کب ہو
    جتنی خوشیاں ہیں تمہاری مرا اتنا دکھ ہے
    مجھ سے مت آنکھ ملاؤ کہ مری آنکھوں میں
    شہر کی زرد گھٹن دشت سا پیاسا دکھ ہے
    [​IMG]
     
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ کا تناسب ۔۔۔۔ واااہ جی واااہ کیا کہنے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  4. حسیب احمد قریشی
    آف لائن

    حسیب احمد قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2019
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوب !!
    اس کے لہجے میں تھکن ہے نہ ہی آثار مرگ
    اس کی آنکھوں میں مگر سب سے انوکھا دکھ ہے
    فقیہہ حیدر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں