1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی کو کل سے کھانا نہیں مل رہا
    وجی یہ تھی کہ
    بھابی نے کہا
    اجی سنتے ہو؟ میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے.. نہیں پہنچ رہا
    اوپر سے وہ بیگ اتار کر دیجیے...!
    بھائی ....بچوں کے ساتھ کھیلنے میں مصروف تھے
    کہنے لگے
    زبان سے ٹرائی کرو
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ نہیں بے ادبی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوری بھائی
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت
    پلیز ڈیلیٹ کر دیجیے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بھی کوئی بات نہیں میں سیریس نہیں ہوں
    مذاق میں ٹھیک ہے ایویں مائی ٹریسا نہ بنیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    در اصل میں کچھ اور سچ کہنے والی تھی
    اس کے لیے آپ کو ذہنی طور پر تیار کرنا مقصد تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ذہنی طور پر " تیار " ہو چکے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر ۔ بڑے بھائی ! اللہ کے نام پر کچھ دیتے جائیں ۔
    چاچا جی - اُوئے ! بھیک مانگتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آتی ، اچھے خاصے ہٹے کٹے ہو، کہیں محنت مزدوری کیوں نہیں کرتے ؟
    فقیر- بڑے بھائی ! آپ بھی تو اچھے بھلے " بگ شو " ہیں ، آپ بھی جا کر پہلوانی کیوں نہیں کرتے ؟
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں سنیا!

    سو فیصد بندیاں دی
    موت

    مرن نل ہوندی اے

    (بڑا بھائی )
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اس کے بعد کیا ہوا
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب ٹماٹر مہنگا ہوتا ہے تو لوگ پریشان ہوتے ہیں
    اور جب ٹماٹر زیادہ مہنگا ہوتا ہے تو لوگ زیادہ پریشان ہوتے ہیں
    (بڑا بھائی)
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلاول بھائی ہے ؟ ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح ایک کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
    اسی طرح

    دو ٹکے کی عورت کے پیچھے ہمیشہ دو ٹکے کے مرد کا ہی ہاتھ ہوتا ہے۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا بھائی کچہری گیا اور عدالت میں جج کے سامنے اپنا مسئلہ بیان کرنے لگا
    جج۔ تم وکیل کرو مجھے اس طرح تمہاری بات سمجھ نہیں آرہی ۔
    بڑا بھائی ۔ جناب بات اپکو سمجھ نہیں آرہی تو وکیل بھی اپکو ہی کرنا چاہیے
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی صاحب سے بھابی آج کل کافی
    پریشان ہیں
    سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں




    سو رہی ہو کیا.؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی نے روزہ رکھا ،دوپہر کو ہی ان کا برا حال ہو گیا ۔ٹائم گزارنے کے لیے FM ریڈیو فون کیا
    میزبان نے پوچھا۔ ”ھارون رشید صاحب کیا سننا پسند کریں گے “۔
    ھارون رشید بھائی بولے ”بھائی جان مغرب کی آذان سنا دو ۔“
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے یہ نہیں کہا کہ بجا دو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    ویسے ریڈیو بجتا ہے تو بجا بھی دینگے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ریڈیو سے بہت سی یادیں وابسطہ ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا بھائی: (اپنی بیوی سے) تم بےکار بیٹھی بیٹھی تھک نہیں جاتیں۔

    بڑے بھائی کی بیوی: مجھے آپ کی خاطر تھکنے کی پروا نہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی لطیفہ ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اب ایسے لطیفے سمجھائے کیسے جائیں؟
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جن اوربڑے بھائی کے درمیان مکالمہ
    ----------
    جن : کیا حکم ہے میرے آقا ؟
    بڑےبھائی : میرے گھر سے امریکا تک روڈ بنا دو
    جن : بہت مشکل کام ہے میرے آقا
    بڑے بھائی : پِھر میری بِیوِی کو میرا فرمانبردار بنا دو
    جن : روڈ سنگل بنانی ہے یا ڈبل ؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی اور بھابی ایک ڈاکٹر کے پاس گئے ۔
    بھابی کو بخار تھا ڈاکٹر نے ٹمپریچر لینے کے لئے تھرمامیٹر نکالا اور بھابی کے منہ میں رکھ کر کہا: کچھ دیر منہ بند رکھیے گا
    بڑا بھائی پاس کھڑا دیکھ رہا تھا ۔
    وہ کچھ سوچ کر بولا:
    ڈاکٹر صاحب ،یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی اور بھابی ایک ڈاکٹر کے پاس گئے ۔
    بھابی کو بخار تھا ڈاکٹر نے ٹمپریچر لینے کے لئے تھرمامیٹر نکالا اور بھابی کے منہ میں رکھ کر کہا: کچھ دیر منہ بند رکھیے گا
    بڑا بھائی پاس کھڑا دیکھ رہا تھا ۔
    وہ کچھ سوچ کر بولا:
    ڈاکٹر صاحب ،یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا بھائی اپنے بیٹے سے ”اوے تیرے رزلٹ کا کیا بنا “
    بیٹا ”مس کہندی اے اس کلاس وچ ایک سال اور لگانا پڑے گا۔“
    بڑا بھائی”سال بھانویں دو تین لگ جانڑں پر فیل نہ ہوئیں میرا پتّر “
     

اس صفحے کو مشتہر کریں