1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس مہینے بیوی پر کتنا خرچہ کیا ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏2 جنوری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    گھبرانے کی ضرورت نہیں نیب والوں کے پاس ریکارڈ نہیں جائےگا
    آپ نے صرف یہ بتانا ہے کہ اس مہینے بیوی پر کتنا خرچہ کیا ؟

    ویسے یہ سوال درج ذیل حدیث شریف پڑھنے کے بعد ذہن میں آیا ہے

    سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہتر اشرفی جس کو آدمی خرچ کرتا ہے وہ ہے جسے اپنے گھر والوں پر خرچ کرتا ہے (اس لیے کہ بعض ان میں سے ایسے ہیں جن کا نفقہ فرض ہے جیسے بیوی، صغیر اولاد) اور اسی طرح وہ اشرفی جس کو اپنے جانور پر خرچ کرتا ہے، اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد میں) اور وہ اشرفی جس کو خرچ کرتا ہے اپنے رفیقوں پر، اللہ کی راہ میں۔“ اور ابوقلابہ نے کہا: شروع کیا عیال سے پھر کہا ابوقلابہ نے کہ اس سے بڑھ کر کس کا ثواب ہے جو اپنے چھوٹے بچوں پر خرچ کرتا ہے یا نفع دے ان کو اللہ پاک اس کے سبب سے اور بے پروا کر دے ان کو۔
    صحيح مسلم حدیث نمبر: 2310
     
    غوری، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی پر یا دوسری پر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے اگر پہلی پر کچھ خرچ کیا ہوگا تو دوسری کو بھی اسی میزان میں رکھا ہوگا اور برابر ی کی ہوگی
    جی تو بتائیے اب ؟
    ویسے دوسری آئی کب اور ہاں مجھے پہلی والی بھابی سے کچھ بات کرنی ہے انہی سے پوچھ لیتی ہوں
    ہاہاہاہا




    گھر تو جائینگے نا پہلی والی کے پاس؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوسر ی کے گھر کا ابھی پتا نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پوری تنخواہ اور وہ بھی پوری " ایمانداری " کے ساتھ بیگم صاحب کے ہاتھ پر رکھ دیتا ہوں ۔
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اس مہینے ہونے والی پر بھی کچھ خرچہ کیا ہے؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صرف نام کے معصوم سا ہو اتنا تو میں بھی جانتی ہوں

    سچ بتائیے بھابی پر کتنا خرچ کیا اس مہینے؟
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بتایا تو کہ پوری " ایمانداری " کے ساتھ بیگم صاحب کے ہاتھ پر رکھ دیتا ہوں ۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کے خرچے کے لیے دی گئی رقم بتا کر جان نہیں چھڑا سکتے
    بلکہ وہ بتائیں کہ خرچے کی رقم سے کتنے نکال کر بھابی کے لیے کچھ خریدا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بھابھی کو شاپنگ پسند نہیں جب وہ یہاں میرے پاس تھیں تو میں ان کے لیے زبردستی شاپنگ کیا کرتا تھا اب وہ پاکستان میں ہیں تو میں ہر مہینے جو بھی کماتا ہوں صرف اپنا یہاں کا خرچ رکھ کے باقی سب انہیں ہی بھیج دیتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سوری بھائی آپ کی جان اس طرح نہیں چھوٹنے والی
    آپ جانتے ہیں کہ وہ شاپنگ پسند نہیں کرتی اس لیے آپ بنا کسی خوف کے سارے پیسے بھجوا دیتے ہیں
    لیکن اگر آپ اپنے ہاتھ سے کچھ چیزیں خرید کے دینگے اس پر ان کو خوشی ہوگی نا
    آئندہ آپ ان کو چیزیں خرید کے دوگے یہ شہزادی صاحبہ کا حکم ہے
     
    faizanamir09 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو حکم شہزادی کا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے دوسرے ہاتھ میں کیا ہوتا ہے
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرا گریبان ۔ ۔ ۔
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لکڑی یا دھات کی کوئی چیز ہوگی
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی نوبت نہیں آتی ۔ ۔ ۔
    میں پہلے ہی پوری تنخواہ اور وہ بھی پوری " ایمانداری " کے ساتھ اپنی پیاری بیگم صاحبہ کے ہاتھ پر رکھ دیتا ہوں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    اب آگے ہیں ھارون رشید بھائی کی طرف
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی تو یہ بتائیں فروری کی 22 تاریخ ہے اب تک اس مہینے میں کتنے خرچ کیے؟
    فروٹ وغیرہ پر بھی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری شادی تو چوبیس کو ہوئی تھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ کس نے پوچھی؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    22 کی بات کیوں کی
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطلب تھا کہ فروری کے مہینے کے 22 دن گزر گئے تھے
    ہر مہینے آپ نے مجھے یہاں حساب دینا ہے سمجھ گئے نا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ ہیں ہماری اردو کی نیب ؟
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا نہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی

    نیکی کے کام یاد دلا کر نیکی کمانا چاہتی ہوں
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی ۔ ۔ ۔ تمام بیگمات یہ حساب کتاب والی نیکی مہینے کی پہلی تاریخوں میں ہی کر لیتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل, faizanamir09, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو کیا خبر کہ


    لگیاں دے دکھ وکھرے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ " لگتی " بھی وہاں ہیں کہ نہ " لگی " دکھا سکتے ہیں اور نہ ہی اس " لگی" کا دُکھ بیان کر سکتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں