1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا عمدہ
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کیا مطلب ہے، غوری بھائی اسی لیے اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج نائی کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے . .
    جب ایک مظلوم شوہر نے اس سے کہا . .
    بھائی بال اتنے چھوٹے کردو کہ بیوی کے ہاتھ میں نہ آسکیں .
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﮞ ، ﻧﯿﺎ ﺑﯿﻠﻦ ﻻﻧﺎ ﮨﮯ
    ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ .
    ﮐﻞ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ .
    ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﻞ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : اے میاں باورچی خانے وہ پھولدار پلیٹ تو لانا

    میاں : کہاں رکھی ہے، مجھے نظر نہیں آ رہی۔

    مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ تمہیں نظر نہیں آئے گی اس لیئے میں پہلے ہی لے آئی تھی۔ بیوی نے جواب دیا۔
     
    رئیس کوثر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. رئیس کوثر
    آف لائن

    رئیس کوثر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2018
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    تم اتنا جو مسکرارہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

    ناقد کہتا ہے اس شعر کا وزن کبھی درست نہیں ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ اسے قلم سے کاغذ پر لکھیں یا موبائل پر لکھیں اس کا دوسرا مصرعہ پہلے سے بڑا ہی نکلتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ بس ایک صورت ہے وزن برابر کرنے کی دوسرے مصرعے کے حروف چھوٹے اور باریک کر دیے جائیں
     
    فوزیہ خانم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. فوزیہ خانم
    آف لائن

    فوزیہ خانم ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2018
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فوزیہ خانم اتنا جو مسکرارہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمارے خیال سے اب وزن کافی حد تک برابر ہوگیا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: سنا ہے کہ جنّت میں شوہر کو بیوی کے ساتھ نہیں رہنے دیں گے
    شوہر: صحیح سنا ہے۔ ۔ ۔ ۔
    بیوی: ایسا کیوں؟؟؟
    شوہر: پگلی اسی لئے تو اسے جنّت کہتے ہیں
     
    ساتواں انسان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طرف ہماری فرمانبرداری دیکھیں آدھی رات کو بھوک لگی بیگم کو اٹھانا مناسب نہیں سمجھا فریج کھولا خربوزہ کاٹا اور کھا لیا
    دوسری طرف بیگم ، صبح صبح ایسی چیخ و پکار شروع کی کہ گھر سر پر اٹھا لیا ، آدھ کھلی آنکھوں سے پوچھا " کیا ہوا ؟ "
    فرمانے لگیں " کل فریج میں کدو رکھا تھا ، مل نہیں رہا "
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان بتانا نہیں
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بوڑھے میاں بیوی نے اپنی صحت بحال رکھنے کے لیے روزانہ دو میل پیدل چلنے کا پروگرام بنایا۔ چنانچہ وہ صبح پیدل چلے۔ ایک میل ہی چلے تھے کہ دونوں بہت تھک گئے۔ بوڑھے نے بیوی سے پوچھا: تم تھک تو نہیں گئیں؟
    بیوی بہت تھک گئی تھی لیکن شوہر کی ہمدردی دیکھ کر بولی: ’’نہیں تو ابھی تو میں دو میل اور چل سکتی ہوں۔‘‘
    اس پر بوڑھے نے کہا۔ واپس گھر جاؤ اور کار لے کر آؤ ، میں بہت تھک گیا ہوں۔
     
    ًمحمد سعید سعدی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سو سال بعد جب دنیا مادر پدر آزاد ہو جائے گی تو میاں بیوی کی خریدوفروخت کیلیے بھی سٹور کھل جائیں گے۔ اسی طرح کا ایک سٹور خاوند خریدنے کیلیے کھلا۔ اس پانچ منزلہ سٹور کی ہدایات کے مطابق عورت جوں جوں اوپر والی منزل پر جائے گی خاوند کی قیمت بڑھتی جائے گی مگر شرط یہ تھی کہ عورت واپس نہیں آئے گی۔ اگر اسے کوئی مرد پسند نہ آیا تو وہ آخری منزل سے باہر نکل جائے گی۔
    ایک عورت سٹور میں داخل ہوئی تو پہلی منزل کے سائن بورڈ پر لکھا تھا “اس منزل والے مرد نوکری کرتے ہیں”۔
    وہ دوسری منزل پر گئی تو وہاں لکھا تھا “اس منزل کے مرد نوکری پیشہ اور بچوں سے محبت کرنے والے ہیں”۔
    وہ تیسری منزل پر گئی تو لکھا تھا “اس منزل والے مرد نوکری پیشہ، بچوں سے محبت کرنے والے اور انتہائی خوبصورت ہیں”۔
    عورت کا اشتیاق بڑھا اور وہ ایک اور منزل اوپر چلی گئی۔ چوتھی منزل پر لکھا تھا “اس منزل والے مرد نوکری پیشہ، بچوں سے محبت کرنے والے، انتہائی خوبصورت اور رومان پسند ہیں”۔
    عورت کی خواہشات بڑھتی ہی جا رہی تھیں اور اسی شوق میں وہ پانچویں منزل پر چڑھ گئی۔ ادھر لکھا تھا “آپ اس سٹور کے دس ہزارویں گاہک ہیں، اس منزل پر کوئی مرد نہیں ہے اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عورت کو خوش کرنا ناممکن ہے۔ اب آپ جا سکتی ہیں، خاوند سٹور پر آمد کا شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند چرغہ کھاتے ہوئے عجیب منھ بنا رہا تھا آخر اس نے بیوی سے پوچھا اس کے پیٹ‌میں کچھ ڈالا تھا یا نہیں

    بیوی : کیسی باتیں کرتے ہیں آپ اس کا پیٹ‌پہلے کوئی خالی تھا کیا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی کار میں جا رہے تھے کہ بارش نے آ لیا
    ونڈ اسکرین بالکل دھندلی ہو گئی اور کچھ نظر نہ آتا تھا کئی بار حادثہ ھوتے ھوتے رہ گیا تو حوف سے لرزتی ھوئی بیوی نے شوہر سے کہا
    کار روک کر ونڈ اسکرین صاف کیوں نہیں کر لیتے؟
    شوہر نے کہا
    اس سے فائدہ
    میں تو عینک گھر ہی بھول آیا ھوں
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر نے بیوی کے سامنے بے تحاشا قہقے لگاتے ہوۓ کہا۔
    "اپنے حمید صاحب کی بیگم بھی خوب ہیں۔ ہم کرکٹ کے کوچ کے بارے میں گفتگو کررہے تھے۔ ہماری گفتگو سن کر وہ یہ سمجھیں کہ کوچ کے چار پہیے ہوتے ہیں۔"
    یہ کہہ کر وہ ایک بار پھر قہقے لگانے لگے۔ ان کی بیوی بھی قہقے لگانے میں شریک ہوگئیں۔ دونوں میاں بیوی جب دل کھول کر ہنس چکے تو بیوی نے سرگوشی کے انداز میں شوہر سے پوچھا۔
    اچھا تو کرکٹ کے کوچ میں کتنے پہیے ہوتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم دو
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ستم ظریف
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہندو میاں بیوی دونوں نئے جنم پر یقین رکھتے تھے۔انھوں نے عہد کیا کہ جو پہلے مرے گا وہ دوسرے سے رابطہ کہ پر ممکن کوشش کرے گا۔اتّفاق یہ ہؤا کہ شوہر پہلے مرگیا اور بیوی اس کے پیغام کا انتظار کرنے لگی۔چھ ماہ بعد کی بات ہے کہ شام کے وقت بیوی تنہا اپنے کمرے میں بیٹھی تھی کی اسے اپنے آں جہانی شوہر کی آواز سنائی دی۔بیوی فرطِ مسّرت سے اچھل پڑی،اور تصدیق کی۔
    ”کرم کیا یہ تم ہی ہو؟"
    دوسر جانب سے جواب آیا۔”ہاں! شانتی میں ہی ہوں،میں اس وقت ایک کھیت میں موجود ہوں اور وہاں میری گائے بھی موجود ہے جو کہ نہایت حسین و خوب صورت ہے کہ ایسی گائے آج تک میری نگاہ سے نہیں گزری۔"
    بیوی نے بات کاٹتے ہوئے کہا۔”وکرم کیا تم خوش ہو۔اور دوسرا جنم لے چکےہو۔جلدی سے بتاؤ میں تم سے ملنا چاہتی ہوں۔"
    شوہر نے جواب دیا”ہاں،ہاں! میں بہت خوش ہوں میں تمہیں اس گائے کے حسن کے بارے میں بتارہا تھا کہ اس کی بڑی بڑی نیلی آنکھیں ہیں اور......۔"
    بیوی نے جھنجلا کر فوراً بات کاٹی”میں تم سے بات کرنا چاہتی ہوں اور تم ہو کہ بس گائے کے قصیدے پڑھے جارہے ہو۔"
    شوہر بیوی کی پریشانی پر تیزی سے بولا”اوہ۔میری پیاری بیوی!میں تو تمہیں یہ بتانا ہی بھول گیا کہ اس جنم میں میں ایک بیل کے روپ میں پیدا ہؤا ہوں اور پنجاب کے ایک بڑے کھیت میں رہتا ہوں۔
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہوگیا
    تعزیت کرنے والوں میں سے ایک شخص نے شوہر سے پوچھا کہ آپ کی بیوی کیسے انتقال کر گئی
    اس شخص نے جواب دیا بیچاری نے چائے پی اور اس کا انتقال ہوگیا
    کچھ دیر خاموشی رہی پھر پوچھنے والے شخص نے دھیرے سے پوچھا
    " چائے کی پتی بچی ہے کیا "
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی: (تھانے دار سے) جناب! ایک ہفتہ ہوگیا، میرے شوہر آلو خریدنے گئے تھے، اب تک لوٹ کر نہیں آئے۔
    تھانے دار:آپ کوئی اور سبزی پکالیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بنک میں ڈکیتی کی واردات ہو رہی تھی۔
    ایک ڈاکو ایک آدمی کے پاس آیا اور پوچھا : " کیا تم نے ہمیں ڈاکہ ڈالتے دیکھا ہے " ؟
    آدمی : "ہاں ، میں نے دیکھا ہے "۔
    ڈاکو نے اسے گولی مار دی۔ پھر ڈاکو دوسرے آدمی کے پاس آیا اور پوچھا : " کیا تم نے ہمیں ڈاکہ ڈالتے دیکھا ہے " ؟
    دوسرا آدمی : "نہیں میں نے نہیں دیکھا لیکن وہ سامنے میری بیوی کھڑی ہے ، اُس نے دیکھا ہے " ۔
     
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اف اتنا مہنگا ظلم
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُف حد ہوتی ہے
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گھر پہ رہنے کے دوران اور آفس میں رہنے کے دوران اگر اخراجات کا فرق سمجھ آجائے تو سعادت مند شوہر 104 بخار میں بھی آفس جانے کو ہی ترجیح دیتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی ! قسم سے اب تو کلموہے کو آپ کی " سعادت مندی " پر رشک آتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں