1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کون ہے؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Dec 7, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس لڑی میں تصوریر شئیر کی جائےگی
    اور آپ سب نے اس شخصیت کو پہچاننا ہے
    کہ یہ کون ہے

    یہ لیجیے پہلی تصویر
    DtvV6P-WsAA1b_p.jpg
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    قربانی کی عظیم مثال

    اپنی جگہ بشریٰ بی بی کو دینے والی
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    نہیں میرے خیال میں یہ ریحام خان نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تو پھر کون ہے یہ
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ریحام خان
     
    ملک بلال likes this.
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    [​IMG]

    بچے کو پہچاننے کی کوشش کریں :)
    ہنٹ : پاکستان کے حکمران رہ چکے ہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مرد مومن مرد حق
    جنرل ضیاء الحق
     
    ملک بلال likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ کون ہے؟
    [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ کون ہے؟
    [​IMG]
     
  10. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ؟؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ؟؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    انڈین کرکٹر راہول ڈریوڈ
    شہید محترمہ بینظیر زرداری صاحبہ
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ کون ہے؟
    download.jpg
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ خاتون کون ہو سکتی ہے؟
    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دائرے میں دو شخصیات کون ہیں؟

    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ماریہ میمن
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اور دوسری تصوریر میں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ایک تو دلدار حسین بھٹی لگتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    رائے عزیز الله ایک سینئر پی ٹی آئی لیڈر ہیں مگر بتانا وہ ہے جو دائرے میں ہیں؟
    [​IMG]
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جہانگیر ترین ؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    نہیں وہ نہیں لیکن ایک خیبر پختون خواہ سے ہے دوسرا پنجاب سے
    ایک عمران خان کا قریبی ہے دوسرا نواز شریف کا قریبی تھا تھا
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہنڑ سمجھ آگئی پرویز خٹک صاحب تو پہجانے جا رہے ہیں اور دوسرے شاید چوہدری نثار ہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    جواب درست ہے

    واٹر کولر آپ کا ہوا
    [​IMG]
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ کون ہے؟
    nzshf.jpg
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ کون ہے؟
    altf.jpg
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آج کل سیاہ سی یتیم

    سابقہ بڑے بھائی جان
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی نئی سخصیت
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی ، میر مرتضی کی بیٹی ، فاطمہ بھٹو ۔ ۔ ۔
     

Share This Page