1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں اگر نہ ہوتی عورت

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از shahnawazaamir, ‏18 دسمبر 2018۔

  1. shahnawazaamir
    آف لائن

    shahnawazaamir مہمان

    یہاں نیا موضوع شروع کیا جارہا ہے دنیا میں اگر نہ ہوتی عورت​
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو شاید بیوٹی پارلر والے بھوکے مرتے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاہنواز بھائی کیا یہ ممکن ہے؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور شاید دنیا میں اتنے سوال کرنے والے بھی نہیں ہوتے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو ساتواں انسان صاحب کو کچھ بولنے کا موقع ہی نہیں ملتا اس لڑی میں
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن نہیں لیکن فرض کرلیتے ہیں ایسا ہوتا تو دنیا کا رنگ کیسا ہوتا
    کیا چاشنی ہوتی کیا گل گلاب جیسی ہوتی یا ایک ویران سیارے کی مانند
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بابا آدم علیہ السلام آرام سے جنت میں رہ رہے ہوتے ۔
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی مصلحت
     
  9. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    پھر شاید ہم بھی نہ ہوتے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زاھرا
    آف لائن

    زاھرا ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2019
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    thanks for sharing jaazak Allah
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوٹی پارلر بھی نہ ہوتے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں اگر نہ ہوتی عورت
    تو برتن کپڑے مردوں کو دھونے پڑتے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہے کیونکہ وائف کے انتقال کے بعد سب کچھی مجھے ہی کرنا پڑتا ہے برتن کپڑے ،کھانا سب کچھ میں ہی کرتا ہوں
    آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک سچ ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    افسوسناک خبر

    اللہ رحم فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے
    آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    2015 میں جون جولائی میں تکلیف لاحق ہوئی تھی لیکن بیماری کا دیر سے علم ہوا تھا وجہ یہ تھی کہ ان دنوں میرے والد صاحب بھی علیل تھے وہ جنگ اخبار میں سینئر سب اسسٹنٹ ایڈیٹر تھے ان کوبیڈ سور ہوگئے تھے اور 7 ستمبر کو دارفانی سے کوچ کرگئے اور ان کے انتقال کے بعد اہلیہ کوبریسٹ کینسر ہوگیا بہت علاج کروایا کیمو ریڈیو تھراپی لیکن آخرکار وہ بھی جنگ ہارگئی اور اور بالآخر 17 مئی 2016 کومجھ سمیت دوبچوں کو چھوڑ کر چلی گئی-
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد یہی تھا اس کی وجہ میری اہلیہ کا دنیا سے رخصت ہونا تھا
    کہ وہ میری عظمت تھی شان تھی اللہ پاک اس کے درجات بلند کرے۔ میں موضوع اپنی مرحومہ
    اہلیہ کے نام کرتا ہوں اور کوئی دوسرا میرا مقصد نہیں تھا کہ اس کے بعد جیسے میری زندگی
    ٹھہر سی گئی اور سب کچھ ایک ایک کرے مجھ دور ہوتا گیا صرف وہی تھی جو کہ میرےساتھ
    ہر میدان میں میرے ساتھ کھڑی تھی دھوپ ہویا چھاؤں وہ میرہمقدم تھی وہ میرا بازوتھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مرحومین کی مغفرت فرمائے
    اللہ اپنے نیک بندوں کو جلد بلا لیتے ہیں
    بس ان کی مغفرت کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں
    اللہ ان کے لیے قبروں کو کشادہ ، روشن اور خوشبودار بنائے
    اور جنت کے نظارے قبروں میں کرائے
    حوض کوثر کا پانی آقا ﷺ کے ہاتھ سے نصیب فرمائے آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اس طرح ان کو یاد رکھنا ان کی نیک سیرتی پر دلالت کرتی ہے
    خوش قسمت تھی جن کو آج بھی اچھے الفاظ میں یاد کیا جا رہا ہے
    جن کے لیے دعا کی جا رہی ہے
    آپ بھی ان کے لیے دعاؤں کے تحفے بھیجتے رہا کیجئے
    اور ان کی ضرور خواہش ہوگی کہ آپ زندگی میں خوش رہو
    تو ان کی خواہش کے مطابق بچوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزاریں
    اللہ آپ سب کو حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ،اللہ پاک آپ کوخوش رکھے
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں