1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشفاق ساقی صاحب خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏11 جنوری 2019۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    1a.gif
    ۔۔۔۔۔ 2.gif blomst15[2.gif ashfaq saqi sahib.gif blomst15[2.gif 4.gif
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10.gif chaht fuull5.gif 7+1.gif
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5.gif khush full+++++++22.gif 8.gif
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 11.gif 12.gif 13.gif
    اشفاق ساقی صاحب
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  4. اشفاق ساقی
    آف لائن

    اشفاق ساقی ممبر

    بہت بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    زینت بزم بننے پر آپ کا بہت شکریہ آپ کو فورم کیسا لگا؟
     
  6. اشفاق ساقی
    آف لائن

    اشفاق ساقی ممبر

    خوشگوار احساس
    لیکن جواب نہ ملنے پر حسرت بھی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کس چیز کا جواب جناب ؟
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر


    [​IMG]
    اشفاق ساقی صاحب
    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
     
  9. اشفاق ساقی
    آف لائن

    اشفاق ساقی ممبر

    اصول ترجمہ کی کتب دریافت کیں تھیں الگ تھریڈ بھی بنایا اور تراجم قرآن کے تقابلی مطالعہ کے جواب میں بھی استفسار کیا لیکن دو دن ہونے کو آئے کوئ ردعمل تک ظاہر نہیں کر رہا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  11. اشفاق ساقی
    آف لائن

    اشفاق ساقی ممبر

  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا آپ کو صرف اس کی ضرورت تھی ؟
     
  13. اشفاق ساقی
    آف لائن

    اشفاق ساقی ممبر

    ا
    اسکی بھی ضرورت تھی لیکن یہ ربط بھی کھلا نہیں شکریہ مروتا ادا کیا ہے آپکے پاس اور بھی کچھ مواد علمی ہے تو مہربانی فرمائیے کیونکہ میں نے اصول ترجمہ در فن ترجمہ پر تحقیق کرنی ہے اسکے بعد تراجم قرآن کی طرف آنے کا ارادہ ہے
    والسلام
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/تراجم-قرآن-کی-فہرست.38658/
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  16. اشفاق ساقی
    آف لائن

    اشفاق ساقی ممبر

  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    موضوع کا سٹیٹس:
    اشاعت عام سے قبل منظوری کا منتظر
    در اصل اسلام سیکش میں جو پوسٹ ہوتے ہیں وہ انتظامیہ کی منظوری کے بعد ہی ممبر دیکھ سکتے ہیں
    شاید شام تک کھلنے لگے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں