1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری رابطہ ہے دلوں کا ヅ❤♫

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏24 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آگ نفرت کی وہ جلا کے چلا
    اپنا دامن مگر بچا کے چلا
    چار سُو تھی منافقت اے گل
    مرا خلوص سر اٹھا کے چلا

    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کپڑے اس کو پہنا دیجئے
    عورت کو اتنا نا بے عزت کیجئے

    معاشرے کی گندی نظریں اس کو کھوجتی ھیں
    کچھ تو اپنی ماں بہنوں کا احترام کیجئے

    مجبوریوں نے جس کو نکلا ھے گھرسے
    اس کی پریشانیوں کا کچھ تو احساس کیجئے

    قیمت لگے مصر کے بازاروں میں یا ایوانوں میں
    ناچتے پیروں کی زنجیروں کو خدارا کھول دیجئے

    پیسے کی جھنکار میں نا تولو پیٹ کی بھوک کو
    اپنی عیاشیوں پر کچھ تو خدارا پردا ڈالئیے

    اللہ لے کر بھی آزماتا ھے اور دے کر بھی حنا
    ھوا کی بیٹیوں پر کچھ تو رحم کیجئے
    #حناشیخ
    gplus829010486.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تُمھیں خبر ھی نہیں کیسے سر بچایا ھے
    عذاب جاں پہ سہا ھے تو گھر بچایا ھے

    تمام عُمر تعلّق سے مُنحرف بھی رھے
    تمام عُمر اِسی کو مگر بچایا ھے​
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہ چاہت کے انداز الگ نہ دل کے جذبات الگ تھی
    ساری بات لکیروں کی‛ تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مصوم سی پیاری سی چنچل لڑکی
    سیدھی سادی پیاری سی لڑکی
    بچپن کی دہلیز کو چھوڑتی
    جوانی میں قدم رکھتی لڑکی
    انجانے سپنوں کو آنکھوں میں سجائے
    شرم سے آنچل میں چہرہ چھپائے لڑکی
    آنکھوں میں ہے چمک گالوں پر سرخی
    تتلی جیسی رنگوں سے بھری پیاری لڑکی
    حنّاشیخ
    33.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ کر مجھ کو بولی وہ شاید تمہیں کہیں دیکھا ہے
    بھول گئی وہ پگلی مجھ کو یا جھوٹ کہیں سے سیکھا ہے

    بھول گئی جب ہاتھوں پر مہندی مرا نام لکھتی تھی
    اور پھر کہتی تھی آصف تو ہاتھوں پہ لکھا ہے​
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے لکھا تھا اپنے ہاتھ پر زرداری کا نام
    کوئی کلموہا اسے اپنا نام سمجھا تھا
     
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھوں کی لکیروں میں کہاں نام لکھا ہوتا
    دکھ اگر تقدیرمیں لکھا ہو توعشق ہوا کرتا ہے
    #حنّاشیخ
    44.jpg
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے کل بے کل رہتے ہو، پر محفل کے آداب کے ساتھ
    آنکھ چرا کر دیکھ بھی لیتے ہو، بھولے بھی بن جاتے ہو​
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے لڑی میں یہ کیا ہو رہا ہے
    کلموہا بیچارا خفا ہو رہا ہے
     
  11. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پہچانی نظروں میں انجانا سا خوف تھا
    پہلو بدل بدل کر اپنے آپ سے ہی کترا رہا تھا

    یہ کون مجلس سے آٹھ کر جا رہا ہے
    محفل تھی جو بن پر وہ کیوں کترا رہا تھا

    کون بچ پایا ہے عاشق کی نظروں سے
    پھر بھی وہ مسلسل نظریں چرا رہا تھا

    بے خوف ہو کرانجان راستہ پر نکل پڑے ہیں
    کھٹن ہے راہ عشق راہ کا ہر پتھرسمجھا رہاتھا

    عشق کے ساحل پر کھڑے ہو کر ڈوبنے کا نظارہ
    یہ کسیی کی بد دعا ہے یہ میرا دل کہہ رہا تھا
    #حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کترا رہا ہے تو اسے کترانے دو
    وہ جانا چاہتا ہے تو اسے جانے دو
    آپ کم تو نہیں کسی سے حنا
    چند لمحوں میں واپس آنے دو
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    :nty:
    شکریہ،،،،،
     
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عمر سے کیا ھوتا ھے دل جواں رہتا ھے
    سامنے اگر _____کوئ جوانی آئے
    #حنّاشیخ
    45.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دروازے بند کھڑکیاں بند
    دل کا ہر راستہ بند
    اب آرہی ہے کھولی ہوا
    آندھیوں کا آنا جانا بند
    #حنّاشیخ
    16.jpg
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں دام پہ گرتا نہیں اے ذوقِ اسیری
    ہاں کوئی قفس لائے نشیمن کے برابر

    میں بھول نہ جاؤں کہیں انجامِ تمنا
    بجلی بھی چمکتی رہی خرمن کے برابر​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آسمان آغوش میں بھی اس کو بھرتا ہو گا
    جو تارا چاند کے پاس چمکتا ہو گا

    ٹوٹ کے تارے نے میرے دامن میں جو پناہ لی ہے
    چاند کی شراتوں سے وہ بھی تنگ آیا ہو گا

    کبھی گدگداتا کبھی ہستا کبھی ڈرتا کبھی رولاتا ہو گا
    میرے ساجن کی طرح اس کو بھی نا چین آتا ہو گا
    #حنّاشیخ
    1621503_1.jpg
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پُرساں جو تِرے حُسن کے عالم کا ہے مجھ سے
    مشتاق ہے موسیٰ سے تجلّی کے بَیاں کا
     
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کیا تجلی تھی اس نور کے پردے کے پیچھے
    ماند پڑگیاجس کے آگے موسیٰ کا حسن بھی
    #حناشیخ
     
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو ٹپکیں تو جسے برسات کا پانی ٹپکے
    درد تو جسے برسات کے پانی سے نہاں ہوتا ہے
    #حنّاشیخ
     
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    درد ٹپکا ہے تیری زلف کے پانی کی طرح
    یاد گزری ہے تیری برسات کے بادل کی طرح

    گاؤں کی طرف اکثر میرے قدم چل پڑتے ہیں
    اکثر ماں کی یاد آتی ہے ایک آیت کی طرح

    کیوں بھوک اور افلاس گھوم رہی ہی شہر میں
    ہاتھ میں پتھر ہیں خون اترا ہے بھڑیے کی طرح

    ان بتوں سے کیا کہنا جو ایوانوں میں بیٹھے ہیں
    غریب آج بھی بٹھا ہے قدموں میں بھکاری کی طرح

    رات اک عجب نظارہ تھا چاند چلتا رہا تاروں کے ساتھ
    جسے جگنو چمکتے ہیں اندھیرے میں ستاروں کی طرح
    #حنّاشیخ
    355.jpg
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو شاعری نہیں آتی
    بات کرتی ہوں شعر بنتےہیں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    انداز گفتگو کا کیا شاعرانہ تھا
    بات کرتی تھی اور گیت بنتے تھے
    #حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے رکھا ہے قد م فورم پر
    باتیں لگتی ہیں شاعری جیسی
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بھنورے کو تتلی سے
    تتلی کا پھولوں سے
    آنکھوں کا نظروں سے
    دل کا دل سے
    خوشی کا درد سے
    درد کا آنسو سے
    وصل کا بے قراری سے
    میرا تجھ ایسا رشتہ ہے
    #حنّاشیخ
    maxresdefault (5) (1).jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کفن

    بیچ دیتے ہیں
    بنانے والے
    یہ دکانوں میں
    سجانے والے
    اور جس نے یہ
    خریدا جب بھی
    وہ استعمال
    نہ کر سکا تب بھی
    اور کچھ بھی نہیں
    معلوم جس کو
    اس نے پہنا ہے
    ہمیشہ اس کو
    کہ یہ کفن ہے
    یہ ضرورت ہے
    یہ حقیقت کی
    اصل صورت ہے
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    موت کا کوئی رفیق نہیں ہوتا
    موت کا کوئی رقیب میں ہوتا
    موت کا کسی کو انتظار نہیں ہوتا
    اور موت کا کوئی دشمن نہیں ہوتا
    حنّاشیخ
     
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دل کی دھڑکن
    تیرے قدموں کی صدا لگتی ہے
    تیرے قرب کی تمنا
    مجھے باد اے صبا لگتی ہے
    حنّاشیخ
    Wallpaper.jpg
     
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عمر رفتہ ذرا ٹھہر جا کہ
    ابھی کہاں عمر گزری ھے
    ابھی تو آنکھ کھولی ھے
    ابھی تو سمجھ آئی ھے
    رشتوں کی ڈوریوں کو
    مضبوطی سے تھام
    تو خیال آیا ھے
    یہ کیسا خوف دل پر چھایا ھے
    محبت کمزور کر دیتی ھے
    کسی ایک کے روٹھ جانے سے
    کسی ایک کے چھوٹ جانے سے
    کیا سانس روک جاتی ھے
    کیا زندگی منہ موڑ لیتی ھے
    حنّاشیخ
    gplus1458886923.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شراب کی بوتل نے بھی وہ کام نا کیا
    جو نشہ اس کی آنکھوں کا چڑھا
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں