1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذاتی رائے ہے قابل عمل ہو نہ ہو

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میری رائے ہے فورم پر مزا آجائے اور بھیڑ لگ جائے اگر انتظامیہ کی طرف سے:

    • شعراء حضرات نئے شاعروں کی اصلاح کریں اور اصلاح طلب مواد کے لیے الگ سیکشن بنایا جائے
    • فارسی سندھی پشتو پنجابی بلوچی اشعار کے لیے بھی سیکشن بنایا جائے
    • شعر و شاعری و نثر کے مقابلے کروائے جائیں جیتنے والے کو ایوارڈ دیئے جائیں جو تصویر کی شکل میں پروفائل پر فکس ہو
    • بچوں کی کہانیوں کے مقابلے کروائے جائیں جیتنے والے کو ایوارڈ دیئے جائیں جو تصویر کی شکل میں پروفائل پر فکس ہو
    • اگر کسی ممبر سے شکایت ہو تحاریر و لڑیوں پر تو پرائیویٹ ان سے گفتگو کے ذریعے بات کی جائے اور لڑی یا پوسٹ حذف کرنے یا تالا لگانے کی بات کی جائے
    • چیٹ بکس کا اضافہ کیا جائے
    • بہترین پوسٹ کرنے والے کو ایوارڈ دیا جائے جو پرفائل پر تصویر کی شکل میں نظر آئے
    • ماہانہ بہترین اور زیادہ پوسٹ کرنے والے کو ایوارڈ دیا جائے
    • دلچسپی کے سامان مہیا کیے جائیں اور ہر سیکشن میں عہدیدار مقرر کر کے اپنے سیکشن کو سنبھالے
    • عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے اور سب کو اپنی ذمہ داریاں سونپی جائیں اور غیر حاضر رہنے والے سے عہدہ واپس لیا جائے
     
    ھارون رشید، ساتواں انسان اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ تجاویز ہیں۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل آپ کی تجویز عمدہ ہے، ماضی میں ایسا متعدد بار ہو چکا ہے، دراصل یہ ہماری کوتاہی ہے، اور کچھ وقت کی کمی کے سبب یہ سلسلے منقطہ ہو گئے، انشاء اللہ حال قریب میں دوبارہ شروع کئے جائینگے ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں