1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نور فاطمہ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏11 دسمبر 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نور فاطمہ جی
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔



    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام نور فاطمہ ہے۔میری دادی جان ھا نے میرا یہ نام رکھا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نور کی نسبت سے۔
    2- القابات بہت سے منسوب ہیں مجھ سے۔گھر میں حلقۂ احباب میں ہر جگہ تقریبا ہر جاننے والا مختلف نام سے ہی پکارتا ہے۔
    3-عمر بتانے میں مجھے کوئی جھجک محسوس نہیں ہوتی میری عمر بیس سال ہے۔
    4- پاکستان میں ہی پیدا ہوئی یہیں پلی بڑھی۔شاہینوں کے شہر۔سرگودھا میں رہتی ہوں۔
    5- میٹرک انٹر اور اب بی ایس انگریزی ادب پڑھ رہی ہوں۔تعلیم حاصل کرنا اس لیے ضروری سمجھی کیونکہ یہ شعور زندگی کے لیے دنیا کے اسرار و رموز سے واقفیت کے لیے خود کو پہچاننے کے لیے نہایت ضروری ہے۔اور یہی تو ہمارا مقصد حیات ہے۔
    6- مشاغل میں پڑھنا سیر و تفریح پڑھانا کھانا پکانا کیلیگرافی آرٹ اینڈ کرافٹ اور ہلکا پھلکا لکھ بھی لیتی ہوں۔
    7- پیشہ؟ بد قسمتی سے والدین پر ہی بوجھ ہوں ابھی تک۔پیشہ کوئی نہیں فی الحال
    8- مستقبل کے عزائم؟ کچھ بھی کر کے ملک و قوم کی خدمت کرنا
    9- جب میں گوگل کرتی تھی کچھ لکھنے سے پہلے۔تو یہاں کے لکھاریوں کا نام سامنے آتا تھا۔میں کافی عرصے سے کوشش میں تھی کہ یہاں کا اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ سمجھ آجائے کل پرسوں اس کوشش میں اپنی مدد آپ کے تحت کامیاب ہو ہی گئی۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
    آ پ سے مل کر اور آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی
    اور آپ سے کچھ حاصل کرنے کا تجسس جاری رہےگا
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    سیکھنے سیکھانے کا عمل تو تا حیات چلتا رہتا ہے ۔۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نور فاطمہ
    آف لائن

    نور فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2018
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کسی کے علم و عمل میں مددگار ثابت ہوں اس سے بڑھ کر کوئی خوش قسمتی نہیں۔۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکِ اللہ خیراً کثیراً
    سچ کہا سیکھنے سکھانے کا عمل تا حیات جاری رہتا ہے
    اور تمام عمر بندہ شاگرد ہی رہتا ہے
     
    عبدالصمد چیمہ اور نور فاطمہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا ہے ۔اللہ پاک آپ کو اپنے مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
     
    نور فاطمہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ اور باکمال تعارف تحریر کیا ہے
    اچھی سوچ کامیاب زندگی کی علامت ہے
    آپ کی کھانے پکانے میں دلچسی ہے تو یہ مندرجہ ذیل لڑی آپ کے لئے پسندیدہ ہوگی

    ون ڈش پارٹی
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نور فاطمہ بہن میرے بھائی جناب ہارون رشید صاحب نے جو لڑی آ پ کے لیے پسند فرمائی ہے
    اس سے ہم سب مستفید ہونگے لیکن میرے بھائی زیادہ ہونگے
    اسلئے ضرور آئیے اس لڑی پر
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار جاری ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نور فاطمہ کھانے پینے کا سامان اکھٹا کر رہی ہونگی
    ٹائم تو دیں انکو
    آخر ایک آپ کے لیے ................... دیگ تو چاہیے ہونگے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں بھی ہیں اللہ سلامت رکھے
    جلدی واپس آجائیں پیاری بہن
     

اس صفحے کو مشتہر کریں