1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ اشعار و جملے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏7 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لکھا ڈاکٹر نے دوا کی جگہ اسکا نام
    اور یہ بھی لکھا صبح دوپہر شام ...

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چاردیواری محبت سے نہیں بنتی جناب
    گھر کی بنیادیں اٹھانے کو رقم درکار ہے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل"ظرف"اور"چاۓ "کا کپ
    ھمیشہ بڑا ھونا چاہیے
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    چمچہ چھوٹا ہویا بڑا چلے گا، چمچہ جو ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بغیر زندہ نہ رہ سکے گی گل
    لیکن یہ جھوٹ مجھ سے بولا نہ جائے گا

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بے شک بول لیں، ہم نے کب یقین کرنا ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ............ آپ کی حقیقت پسندی کو داد دینی پڑےگی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انترمنترجنتر
    شوم شڑک دھوم دھڑک . . . . . . . .












    پڑھ تو نہیں لیا شادی نا ھونےکا منترتھا


    [​IMG]
     
    ابرار حسین شاہ اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    پہلے کیوں نہیں بتایا ۔ ۔ ۔ اب جو ہو گئی ہے اسے ان ڈو کرنے کا کوئی منتر ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس بس زیادہ چالاکی نہیں چلےگی


    کیا پتہ دو مرتبہ ان ڈو کا بٹن دبا دو اور ہماری بھابی کو بھی باہر کر لو
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ آئی کو ہاتھ سے نہ دیجییو
    جاتی ہوئی کا غم نہ کیجیو
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! آپ کا مطبل ہے کہ ۔ ۔ ۔

    جو آدھی کو چھوڑ کر پوری کو جائے
    نہ آدھی ملے نہ پوری کو پائے
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مطلب کہ جو منتر آپ پڑھ چکے اب پڑھ چکے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ
    ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺗﻮﮌﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
    ﺍﯾﺴﮯ
    ﺍﯾﭩﻤﯽ ﭼﮭﯿﻨﮏ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
    ﮐﮧ
    ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ
    ﺗﺮﺍﮦ ﮨﯽ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﯿﮟ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کافی دن ہوسٹل کے کھانے کھانے کے بعد آج ہمارا بازار سے کھانے کو کچھ موڈ کیا
    تو اپنی کولیگز کے ساتھ گئی
    وہاں ہماری ملاقات محترم درویش صاحب سے ہوئی

    ملاقات کافی اچھی رہی

    اس دورانِ ہم نے درویش صاحب کی تصویر لی جو
    آپ کو بھی دکھانی چاہتی ہوں
    یہ لیجیے
    درویش صاحب کی تصویر

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس جاڑے کے موسم میں اگر کوئی بندہ آپ کو بغیر کوئی لحاف اوڑھے ، آستینوں کو موڑے ہوئے ملے تو اس بات کو اچھی طرح زہن نشین کر لیں کے موصوف تازہ تازہ عشق کر بیٹھے ہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ای
    ایسے پہنچے درویش سے کبھی ہماری بھی ملاقات کروائیے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    درویشوں کی کمی نہیں بس آپ کسی اچھے ہوٹل ریستوران تک جائیے اور بنا کچھ سوچے سمجھے آنکھیں بند کر کے ویٹر سے درویش صاحب سے ملاقات کروانے کو کہیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فیشن کا یہ دور سُہانا لگتا ھے
    آج کل ہر لڑکا زنانا لگتا ھے
    پل بھر میں ایسے بدلتے ھے نقشے
    اب تو ہر لڑکا شبانہ لگتا ھے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ہر " شبو" شبانہ لگتا ھے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ہر " شبو" شبانہ لگتا ھے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ ۔ کیا زمانہ آ گیا ہے ، اب " درویشوں "سے یوں ملاقاتیں ہونگی ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ سرا سر محبت اور خلوص میں ملاوٹ نہیں؟

    [​IMG]
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ محبت کی انتہا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی
    اور اس کے سخن ور کی ایسی کی تیسی
    دوبارہ یہ چخ چخ اگر میں نے سن لی
    تو قندِ مکرر کی ایسی کی تیسی
    اسی ماہ محبوبہ بھاگی سبھی کی
    تمھارے مقدر کی ایسی کی تیسی

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ۔ ۔ ۔ کیا ایسی تیس کی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے میں بھی سوچ رہی تھی کہ دسمبر ہی میں سب کے غم اتنے کیوں بڑھ جاتے ہیں
    ہالاں کہ دسمبر تو بہت مزے کا موسم ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سال کا ہر دن ہو موسم اچھا لگتا ہے مگر ستمبر سے لیکر فروری کے اخیر تک کا ہر دن مجھے بہت پسند ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی ہونی چاہیے دسمبر کی شاعری
    تم کون ہو
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تُم کون ہو
    تم آس ہو تم پاس ہو
    میرے لیے کچھ خاص ہو
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    تم سردیوں کی دھوپ ہو
    تم چائے ہو یا سُوپ ہو
    میرے لیے گیزر ہو تم
    کوئلہ ہو تم، ہیٹر ہو تم
    تم لکڑیوں کا ٹال ہو
    تم نرم گرم سی شال ہو
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    لیدر کی اک جیکٹ تم ہی
    پِستے کا اک پیکٹ تم ہی
    تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم
    اُبلا ہوا انڈا بھی تم
    انڈے کی زردی ہو تم ہی
    زردی کی وردی ہو تم ہی
    گاجر کا حلوہ تم ہی ہو
    میووں کا جلوہ تم ہی ہو
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم کون ہو
    کاجُو بھی تم، چلغوزے تم
    مفلر، سویٹر، موزے تم
    جرسی ، جرابیں ہائی نیک
    لوشن، کریموں کی مہک
    اک گرم سا کن ٹوپ ہو
    پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو
    کمبل رضائی ہو تم ہی
    قہوہ،ملائی ہو تم ہی
    تم ریوڑھی تم مونگ پھلی
    سردی میں لگتی ہو بھلی
    خاموش سے، چُپ چاپ بھی
    تم منہ سے نکلی بھاپ بھی
    تم چائے کا تھرماس ہو
    میرے لیے تم خاص ہو
    کیسے بتاؤں میں تمہیں
    میرے لیے تم کون ہو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں