1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کی باتیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ممکن ھو نہیں سکتا
    جو دل نے چاھا تھا وہ مل جائے۔۔
    دل اُمید ٹوٹے تو کیا کریں
    خوشی کے در پہ دستک دے رہے ہیں غم
    مسلسل ہی کہیں بھی چین نا پائیں تو کیا کریں ۔۔۔

    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بڑے لوگ ہیں یہ عشق کے مارے ہوئے لوگ
    اپنے اِمروز میں فردا کو گزارے ہوئے لوگ

    تجھ سے بے رُخ ہوئے جب آئینہ خانے تیرے
    کام آئے ہیں یہی دل کے سنوارے ہوئے لوگ​
     
    زنیرہ عقیل اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سرد راتوں میں
    ان کی باتوں میں
    مجھ پر یہی ستم ہوگا
    کہ دل قلم قلم ہوگا
    اور قصیدوں میں
    میری سوچوں میں
    ہمیشہ یہی ماتم ہوگا
    اور دل قلم قلم ہوگا
    سوچ مثبت ہے تو
    اندھیرے سے کیا ڈر گل کو
    یاتو مجھ پر میرے مولا کا کرم ہوگا
    یا تو ہر سو شب تاریک کا عالم ہوگا

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ایسے کم سخن سے کوئی گفتگو کرے
    جو مستقل سکوت سے دل کو لہو کرے

    اب تو ہمیں بھی ترک مراسم کا دکھ نہیں
    پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے

    تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی
    خود کو گنوا کے کون تری جستجو کرے

    اب تو یہ آرزو ہے کہ وہ زخم کھائیے
    تا زندگی یہ دل نہ کوئی آرزو کرے

    تجھ کو بھلا کے دل ہے وہ شرمندۂ نظر
    اب کوئی حادثہ ہی ترے روبرو کرے

    چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔ
    دنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے ملنے سے جو آنکھیں نم ہوئیں
    یہ مرے جذبات ہیں "گل" غم نہیں

    زنیرہ گل
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جہانِ دیدہ و دل اب لُٹا معلوم ہوتا ہے
    نظر کی اوٹ میں کوئی چھُپا معلوم ہوتا ہے

    طبیبوں کو مرا دُکھ لَا دوا معلوم ہوتا ہے
    مگر اب تم بتاؤ تم کو کیا معلوم ہوتا ہے

    جگر میں درد پہلے سے سِوا معلوم ہوتا یے
    دہانِ زخم اب کھُلنے لگا "معلوم ہوتا ہے"

    چھُپا بیٹھا ہے آخر کون میرے سازِ ہستی کیں
    بہر پردہ کوئی صرفِ نوا معلوم ہوتا ہے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی باتیں جو تجھ سے کہنی ہیں
    کہہ نہ پائیں گے، دل میں رہنی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ڈوپٹہ بھی اوڑھتی ہوں
    میں بال بھی سنوارتی ہوں
    میں پردہ بھی کرتی ہوں
    میں سنگھار بھی کرتی ہوں
    میں اڑان بھی رکھتی ہوں
    میں اپنی حدود بھی جانتی ہوں
    کیونکہ میں بغاوت اور آزادی کے فرق کو پہچانتی ہوں

    [​IMG]
     
    عامر شاہین اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مت لکھ یوں خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے
    جو تیرا خلوص نہ پہچان سکا وہ تیرا خون کیا پہچانے گا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    B+
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں کے موسم میں
    کھڑکیوں کے شیشوں پر
    بارشوں کی بوندوں نے
    دِل میں پچھلی یادوں کا
    میلہ یوں سجایا ہے
    مُجھ کو ایک بھیگا سا
    چہرہ یاد آیا ہے
    ہاں.....تیری جُدائی کا لمحہ یاد آیا ہے
    [​IMG]
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تا لحد پہنچا دیا شانہ بہ شانہ اے نظرؔ
    اب سفر اگلا اکیلے پا پیادہ کیجیے​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اک تیرے آنے سے
    چاند بھی چمکتا تھا
    چاندنی رواں تھی
    اک تیرے جانے سے
    چاند بھی بجھا ہے
    چاندنی دھواں ہے
    -------
    عامر شاہین
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اور بات ہے کہ زخموں سے دل لگی ہے مجھے
    مگر تمہارے وار کی داد دیتی ہوں


    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اکیلے میں مل کر جھنجوڑ دونگا اُسے
    جہاں جہاں سے وہ ٹوٹا ہے جوڑ دونگا اُسے

    مجھے ہی چھوڑ گیا یہ کمال ہے اُس کا
    ارادہ میں نے کیا تھا کہ چھوڑ دونگا اُسے

    پسینہ بانٹتا پھرتا ہے ہر طرف سورج
    کبھی جو ہاتھ لگا تو نچوڑ دونگا اُسے

    مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دُنیا کو
    سمجھ رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دونگا اُسے

    بچا کہ رکھتا ہے خود کو وہ مجھ سے شیشہ بدن
    اُسے یہ ڈر ہے کہ میں توڑ پھوڑ دُونگا اُسے

    ڈاکٹر راحت اندوری
     
    جاویداختر ملک اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں
    نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں

    اُٹھو اُٹھو درِ دولت سے عاشقو! اُٹّھو
    چلو چلو کہ وہ دیدارعام کرتے ہیں​
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آن لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جیب کو حوس ہے کہ ہو، یوں وہ تار تار
    ممنُونِ بخیہ گر نہ طبیعت ہُوا کرے

    پھر گرم آہِ شعلہ فشاں ہے دلِ حزیں
    پھر گریہ چاہتا ہے کہ طُوفاں بَپا کرے

    مست گیاوی​
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہار۔۔۔۔!!
    تیری توجہ کا نام ہے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اسے پڑھایا ،
    لکھایا ،
    قابل بنایا ،
    اب وہ اتنا قابل ہے کہ
    میں اس کے قابل ہی نہیں رہا۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے حصے میں کتابیں نا کھلونے آئے
    خواہش رزق نے چھینا مجھ سے بچپن میرا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب رات کے اندھیرے
    چھٹنے کو ہوں
    اور دن کا اجالا پھیلنے
    کو ہو تب
    اس ہونے اور نہ ہونے میں
    اک صدا گونجتی ہے
    حی الفلاح
    بس یہاں لطف بندگی
    والوں میں اللہ پاک
    ہم سب کا شمار فرمادیں
    آمین
    [​IMG]
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے لوگوں کو کبھی بھی آزمانا نہیں چاہیے اچھے لوگوں کی مثال ہیرے جیسی ہوتی ہے جب تم انھیں ٹھوکر مارو گے تو وہ ٹوٹیں گے نہیں لیکن پھسل کر تمہاری زندگی سے دور چلے جائیں گے

    [​IMG]
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏زبان کڑوی سہی، مگر ہم دل صاف رکھتےہیں...
    کون،کب،کہاں،بدل گیا سب کا حساب رکھتےہیں..
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب تم نماز نہیں پڑھتے ہو تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا۔
    بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کونسی خطا ہوئی کہ اللہ نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں