1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
    جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
     
    آصف احمد بھٹی، شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اٹھانے کا اعلان
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ

    امامت میں سیلفی، عبادت میں سیلفی

    ان سیلفیوں کی وجہ سے میرا شوق فوٹوگرافی جاتا رہا۔ کبھی روزانہ تصویر کشی کرنا اور اب کیمرہ دیکھے ہوئے ایک برس ہونے کو ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    لکھتے رہے جُنوں کی حکایاتِ خوں چکاں۔۔۔۔۔ہرچند اِس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے(جنوں کی حکایاتِ خوں چکاں یعنی عشق کی خونیں ، خوں بار،خون برساتی داستانیں)
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج تم مجھ سے میری جنس گراں مانگتے ہو
    حلف ذہن و وفاداری جاں مانگتے ہو
    جاؤ یہ چیز کسی مداح سرا سے مانگو
    طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا مانگو
    اپنے دربان سے بدتر فقرا سے مانگو
    اپنے دربار کے گونگے شعرا سے مانگو
    مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عدو بولے گا
    گردنیں کاٹ بھی دو گے تو لہو بولے گا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    بچپن کی دوستیاں - بے لوث اور مخلص ترین۔

    friends.jpg
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مرے دل کو رکھتا ہے شادماں، مرے ہونٹ رکھتا ہے گل فشاں
    وہی ایک لفظ جو آپ نے مرے کان میں ہے کہا ہوا
    امجد اسلام امجد
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ شریر لڑکوں نے کالج کے نوٹس بورڈ پر لکھ دیا
    " پچاس فیصد لڑکیاں بےوقوف ہوتی ہیں "
    جب لڑکیوں نے یہ دیکھا تو بہت برا لگا انہوں نے کالج میں ہنگامہ برپا کردیا ایک پروفیسر نے فورا اس نوٹس کو ہٹوا دیا اور اس کی جگہ نیا نوٹس لگوایا
    " پچاس فیصد لڑکیاں بےوقوف نہیں ہوتی ہیں "
    تب جاکر لڑکیوں کا غصہ ٹھنڈا ہوا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    ویسے لڑکوں کے بارے میں نوٹس بورڈ پر کیا تھا؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سب لڑکے بیوقوف بنائے جا سکتے ہیں .
    .
    .
    .
    .
    .
    مگر
    ایسا صرف لڑکیوں کا خیال ہے ۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اور لڑکیوں کے صرف خیال سے ہی





    لڑکے پریشان ہیں
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں ۔ :nty:واقعی پریشانی ہیں
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد مسجد یہ نمازی
    سجدے میں پڑے یہ غازی
    گردن تو اٹھا کر دیکھیں
    نظریں تو بچار کر دیکھیں
    منبر پر نہیں کوئی ملا
    مسجد میں نہیں کوئی قبلہ
    وہاں ایک ٹینک کھڑا ہے
    اور ٹینک کے منہ میں گن ہے
    اس دیس میں بڑی گھٹن ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا
    خدا جانے حرف دعا لکھ رہا تھا
    لکھا تھا وفا کے معنی ادھورا
    وہ شخص پیار کی انتہا لکھ رہا تھا
    ذرا اس کی آنکھ سے آنسو نہ نکلے
    وہ جس وقت لفظ سزا لکھ رہا تھا
    محبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی
    وہ ہر شخص کو بےوفا لکھ رہا تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا
    نظر اک اُن کی کیا بدلی کہ مجھ سے کُل جہاں بدلا

    مرے دنیائے دوں کو تو نے اے پیرِ مغاں بدلا
    قیاس اب ہو گیا عرفاں یقیں سے اب گماں بدلا

    چمن کا رنگ گو تونے سراسر اے خزاں بدلا
    نہ ہم نے شاخِ گُل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدل

    گمانوں میں سبھی کے فرق آیا جب حجاب اٹّھے
    نہ لیکن یک سرِ مُو بھی یقینِ عاشقاں بدلا

    سرِ بازارِ حُسن و عشق کی رسوائیاں توبہ
    شعارِ مہوشاں بدلا مذاقِ عاشقاں بدلا​
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    دل اُسی سے لگاؤ جس نے دل بنایا ہے۔
    دنیا سے لگاؤ گے تو بکھر جاؤ گے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جس طرح پھول اپنی مہک سے فضا کو معطر کرتا ہےجس کی وجہ سے لوگ اسکی طرف کھنچے چلے آتے ہیں اسکو پیار بھری نظر سے دیکھتے ہیں
    اسی طرح اچھے اخلاق والا انسان اپنے اخلاق وکردار کی وجہ سے لوگوں میں اس طرح مقبول ہوتا ہے کہ ہر کوئی اسکو اپنا محبوب بنالیتا ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسپیکر چاچو - - - آپ کے اخلاق نے ہی تو آپ آپ کو ہمارا محبوب بنا رکھا ہے ۔ ۔ ۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کی محبت شفقت اور آپ کا پیار ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہر غم ہر تکلیف ہر مصیبت،آزمائش ضرور ہوتی ہے لیکن اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا رحیم اللہ اپنے بندے کے ساتھ جو بھی معاملہ کرتا ہے وہ اس کے حق میں بہترہوتا ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :p_rose123:
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج شکور ٹیلرز کے ہاں جانا ہوا ، شکور صاحب انتہائی پریشان تھے ، استفسار پر کہنے لگے بیگم ناراض ہے اور میکے چلی گئی ہے ، کہہ رہی تھی علیمہ نے ایک مشین سے اتنی جائداد بنا لی اور آپ نے دکان پر 5 مشینیں رکھی ہوئی ہیں اور ہم ابھی تک نیو جرسی تو کیا نیو کراچی میں بھی نیا گھر نہیں بنا سکے
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی آواز بلند کرنے کے بجائے اپنی دلیل بلند کرو
    کیونکہ پھول بارش کے برسنے سے کھلتے ہیں
    بادلوں کے گرجنے سے نہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے پوچھا کہ چاند خوبصورت ہے یا دوست ؟
    میں نے کہا
    چاند کو دیکھتا ہوں تو دوست یاد آتا ہے ، مگر
    دوست کو دیکھوں تو چاند کو بھول جاتا ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں