1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پرس پر کمنٹس کرنے ہیں یا لڑکی پر؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏15 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پرس پر کمنٹس کرنے ہیں یا لڑکی پر؟

    [​IMG]
     
    Abdul Basit Aman نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوٹ اصلی ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پرس پر اور نہ ہی لڑکی پر ۔ ۔ ۔ بلکہ جس نے دئیے ہیں اس پر ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام نہیں لگا نا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کا نام کوئی نہ لے ، چاچا جی نے اس لڑکی کو پیسے نہیں دیئے
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اعلان بھی منع ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نہ بھی بتاتے تب بھی ہمیں یقین تھا اس معاملے میں چاچا جی کو کوئی تعلق نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چاچا جی آپ یقین رکھیں ہم کسی سے نہیں کہیں گے کہ اس لڑکی یا اس کے پرس سے آپ کا کوئی تعلق ہے
     
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے نکمے بھتیجوں سے اللہ بچائے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی نے اس لڑکی کو پیسے دیئے ہیں ۔ ۔ ۔ اس بات کا اعلان بھی کرنا منع ہے ۔ ۔ ۔ اس لیے اس بات کا اعلان بھی کوئی نہ کرے کہ چاچا جی نے اس لڑکی کو پیسے دیئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک ۔ ۔ ۔کسی کو بھی نہیں بتانا کہ چاچا جی کا اس لڑکی سے کوئی تعلق ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی نظر تھی پرس پر اس لیے بے چاری سے پرس گم ہو گیا ہے
    اور اب کسی نے FM ریڈیو پہ فون کیا کہ مجھے اوکاڑہ سے ایک پرس ملا ھے جس میں 300000 کیش آئی فون X اور عظمی نامی لڑکی کا شناختی کارڈ ھے
    ریڈیو ہوسٹ: واہ شاباش تو آپ پرس واپس کرنا چاہتے ہیں..؟؟
    جواب آیا کہ نہیں میں چاہتا ہوں عظمی جی کیلئے ایک درد بھرا گانا ہوجائے
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس پرس میں تو 100 ڈالر والی ایک پوری گڈی یعنی ایک لاکھ ڈالر ، ہزار روپے والی یک گڈی ، یعنی ایک لاکھ روپے اور سو روپے والی ایک گڈی یعنی 10000 روپے ، ایک آئی فون تھا ۔ ۔ ۔ یہ تین لاکھ والی عظمی کوئی اور ہے ۔ ۔ ۔ اُپس ۔ ۔ ۔ سوری چاچا جی
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    500 والی گڈی کو ڈالر تو نہیں سمجھ لیا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اس لڑی میں آنا ہی نہیں چاہئے تھا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے تو کل رات ہی قریبی مسجد میں اعلان لگوادیا تھا کہ ہمارے پیارے چاچا جی کا اس لڑکی اور ان پیسوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی آج رات کو سوچا ہے چاچا جی کی لاتعلقی کا پوسٹر بھی چھپوادیں تاکہ کل تمام بڑی مارکیٹوں میں بعد نماز جمعہ بٹوایا جاسکے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ 500 والی گڈی نہیں 100 ڈالر والی گڈی ۔
    ویسے بھی ہمیں کیا ؟ ہمارے پیارے چاچا جی کا کب اس لڑکی یا اس کے پیسوں سے کوئی تعلق ہے جو ہم اتنی زیادہ دلچسپی دکھائے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست کہہ رہے ہیں آپ ۔ اب ہم کس کس کو صفائیاں دیتے رہینگے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوئی نا بات ۔ شاباش جوان
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خرچہ خود ہی کرنا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پرس والی سے دو چار نوٹ مانگ لیتے ہیں
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو ۔ اب تک تو سارے پیسے خرچ بھی ہو چکے ہونگے ؟
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا......... یا اللہ................. ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے

    ہو سکے تو ٹوئٹر اور فیس بک پر بھی چاچا کی تصویر کے ساتھ صفائی والا جملہ لکھ دیجیے
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مگر چاچا جی صفائی والا کہاں ہیں وہ تو غالبا چوکیداری کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حساب دو کہاں خرچ کئے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہ واپس کوئی لے کر نہ جائے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف صاحب والی بھینسیں خریدی ہونگی
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سوچن ایبل ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے وزیر اعظم ہاؤس بھی عوام کےلیے کھول دیا گیاہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو سو کی سبزی لی ، دو سو سبزی والے کو دئیے ۔ ۔ ۔یہ ہو گئے آٹھ سو ۔ ۔ ۔ہزار روپے کا گوشت لیا اور ہزار روپے گوشت والے کو دئیے یہ ہو گئے پانچ ہزار ۔ ۔ ۔ باقی کا حساب لگا کر بتاتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں