1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ۱۲۳بے نام بھائی صاحب

    اب بھی نہ ہو قبول تو قسمت کی بات ہے
    آمین کہہ رہے ہیں وہ میری دعا کے ساتھ
    پروفیسر ‌اظہار ‌محمد
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان بھائی کے لئے:

    اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
    میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں

    آسی الدنی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل بہن کے لئے:

    جب سے چھوٹا ہے گلستاں ہم سے
    روز سنتے ہیں بہار آئی ہے

    جلیل مانک پوری
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کیوں کر کہوں اقرار خدائی نہ رہا
    ہاں مسلمان مسلمان کا بھائی نہ رہا


    غوری بھائی صاحب
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زباں ہماری نہ سمجھا یہاں کوئی مجروحؔ
    ہم اجنبی کی طرح اپنے ہی وطن میں رہے

    زنیرہ عقیل بہن کے لئے
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کے لیے

    تیور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے
    وہ اجنبی تھا لیکن لگتا تھا آشنا سا
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کے لیے

    نقشِ خیال دل سے مِٹایا نہیں ہنوز
    بیدرد میں نے تُجھ کو بُھلایا نہیں ہنوز
    تیری ہی زُلفِ ناز کا اب تک اسیر ہُوں
    یعنی کسی کے دام میں آیا نہیں ہنوز
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاہین بھائی کے لیے

    اب ربط اک نیا مجھے آوارگی سے ہے
    پابندیء خیال کی عادت تمام شُد
    جائز تھی یا نہیں، ترے حق میں تھی مگر
    کرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شُد
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہ
    مدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میڈم سعدیہ جی کے نام
    ٹھکانا سے مراد ( آئیے حاضری لگوائیں )
     
  10. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کے لئے
    تھی نگاہ مری نہاں خانہ دل کی نقاب
    بے خطر جیتے ہیں ارباب ریا مرے بعد
    تھا میں رشتہ احباب کی بندش کی گیاہ
    متفرق ہوئے مرے رفقاء مرے بعد
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان بھائی کے نام
    سکوت شب میں جب کبھی آیا ترا خیال
    ذرا سی دیر کو ٹھہر گیا آبشار بھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
    لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب شان نمایاں حقیقت ظہور بشر میں ہے
    پہناں تھا جو تخم میں وہ ہی نمایاں شجر میں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    عامر صاحب شاہین کےلیے:
    آیا ہمارے دیس میں اِک خوش نوا فقیر
    آیا اور اپنی دھن میں غزلخواں گزر گیا​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان صاحب

    چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے
    عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر صاحب

    آپ آئے ہیں سو اب گھر میں اجالا ہے بہت
    کہیے جلتی رہے یا شمع بجھا دی جائے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ترے آنے کا دھوکا سا رہا ہے
    دیا سا رات بھر جلتا رہا ہے

    عجب ہے رات سے آنکھوں کا عالم
    یہ دریا رات بھر چڑھتا رہا ہے
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان صاحب
    یہ خیر اندیش بھی حاضر ہے مداحوں کے زمرے میں
    ادھر بھی اک نظر اپنی خوش اخلاق کے صدقے میں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آصف شب بھر یہ سلسلہ چلتا رہا
    میں چاند کو ، چاند مجھے تکتا رہا

    پیارے چاچا جی کے نام
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں اپنی موت کو بلاتے ہو
    روز چاچا کو چھیڑ جاتے ہو

    آصف احمد بھٹی صاحب کے لیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ گل :
    6.jpg

    تیری بات بات ہے دلنشیں۔۔۔۔۔۔۔کوئی تجھ سے بڑھ کے نہیں کہیں
    تو غضب میں آئے تو قہر ہے۔۔۔۔۔۔جوہو مہرباں تو بہار ہے!!!!!!!!!!!
     
    Last edited: ‏30 ستمبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم شکیل احمد خان
    تعریف ہے بے جا مری مجھے بلندیوں پر پہنچا دیا
    شکیل خاں تیرا ظرف ہے میری خامیوں کو بھلا دیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل کے نام

    آ گئی یاد، شام ڈھلتے ہی
    بُجھ گیا دِل چراغ جلتے ہی​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی بھائی

    مجھ کو محصور کیا ہے مری آگاہی نے
    میں نہ آفاق کا پابند، نہ دیواروں کا
    میں نہ شبنم کا پرستار، نہ انگاروں کا
    اہلِ ایقان کا حامی نہ گنہگاروں کا
    نہ خلاؤں کا طلب گار، نہ سیّاروں کا
    ☆☆☆
    زندگی دھوپ کا میدان بنی بیٹھی ہے
    اپنا سایہ بھی گریزاں، ترا داماں بھی خفا
    رات کا روپ بھی بے زار، چراغاں بھی خفا
    صبحِ یاراں بھی خفا، شامِ غریباں بھی خفا
    دُزدِ ایماں بھی خفا، اور نگہباں بھی خفا
    ☆☆☆
    خود کو دیکھا ہے تو اس شکل سے خوف آتا ہے
    ایک مبہم سی صدا گنبدِ افلاک میں ہے
    تارِ بے مایہ کسی دامنِ صد چاک میں ہے
    ایک چھوٹی سی کرن مہر کے ادراک میں ہے
    جاگ، اے روح کی عظمت کہ مری خاک میں ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    wnd یہ ایک شعر ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا

    اسے کہتے ہیں بھڑاس
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پرانے کچے گھروں میں بڑے بڑے کمرے ہوتے ہیں، جن کے بیچو بیچ بیاڑ کی لکڑی کا ایک عمود ہوتا یے جس پر شہتیر اور شہتیر پر لکڑیاں، اور ان لکڑیوں پر پرال اور مٹی ڈال کر چھت ڈالی جاتی ہے ، پورے گھر کا وزن اس بیاڑ کے عمود پر ہوتا ہے، اور پھر اس میں چاروں طرف بڑی بڑی کیلیں ٹھونک دی جاتی ہیں، گھر کے تمام افراد اور باہر سے آئے ہوئے اپنے ہاتھ میں پکڑا سامان، چھتری، تھیلے، کپڑے ،گرم چادریں اور جو کچھ بھی ہاتھ میں ہو، اس عمود کے گرد لگی ان کیلوں پر ٹانک دیتے ہیں ۔
    سو آپ بھی اپنی "بھڑاس" کا تھیلا ٹانگ دیجیئے ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ہیں ٹانکنے بھڑاس دل کے
    بتا کہاں ہے ہو بیاڑ کا عمود
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم پر تو اپنے چاچا جی، اور گھر پر آپ کے بزرگ
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو جو اتنا اداس ہے ناصر
    تجھے کیا ہو گیا بتا تو سہی
    پاکستانی55 بھائی کے نام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں