1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی وہ جو بچپن میں کہانی سنتے تھے کہ چاند پر ایک چرخے والی مائی رہتی ہے، وہ سچ ہے ؟ اور آپ نے انہیں ہنستے ہوئے دیکھا ہے؟
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ،، بلکل صیح کچھ ایسی ہی بات ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے کاش..!!
    میں کوئی زیر تعمیر مسجد ہوتا.
    یا پھر ..!!
    صدیوں پہلے خاک ہو جانے والے مردے کا مزار ہوتا.
    کوئی چندہ ہوتا
    کوئی دھندہ ہوتا

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ،،، واقعی حقیقت ہے،،،،
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ لوگ روٹی کو ترس گئے
    مزاروں پر لاکھوں کی چادریں چڑھ گئیں

    سینچ کے جو خون مزدر روٹی کماتا ہے
    وہ بے ایمان حکمرانوں کے بھٹ چڑھ گئیں

    جانے کب اللہ ان کی رسی کھچے گا
    جو ان کے پاؤں کی زنجیر بن گئیں

    اہ کبھی بھی رائیگا نہیں ہے جاتی
    رسوائیاں اب ان کی تقدیر بن گئیں

    کبھی تو قاضی وقت کا قلم ٹوٹے گا حنّا
    اور آوازیں موت کا سندیسہ سنائیں گئیں
    حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کہ دور نئی دنیا بسائیں اپنی
    یہاں تو جنگل کا راج چلتا ہے

    ہر طاقتور کمزور کو کھا جاتا ہے
    دولت کے بل پر مجبوریوں کو خریدا جاتا ہے

    ہر ایک نے اپنی اپنی الگ دنیا بسا رکھی ہے
    کوئی اکیلا دیکھے تو بچارہ مارا جاتا ہے

    انصاف کے ترازو میں عظمت کو دیکھو کس طرح تولہ جاتا ہے
    غریب کو ٹھوکروں میں امیر کو چارپائی پر بٹھایا جاتا ہے

    بازاروں میں بکتی ہے ٹکے ٹکے میں عزت
    غریب کے گھر کے پردے کو کس طرح نو چا جاتا ہے

    امیر مظلوم بنے پھرتے ہیں
    غریب بچارہ ناحق مارا جاتا ہے

    عدالتوں میں پسے کا راج چلتا ہے حنّا
    انصاف کے ترازو میں سکہ کا راج چلتا ہے


    حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پنکھ نا تھے کے میں تیرے پاس اڑ آتی
    دوریوں کو نزدیکیوں میں بدل آتی
    میں کیا تمیں دل کے داغ دیکھلاؤں
    مسکراہٹ اپنے چہرے پر سجا آتی
    حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چہ اخلاص نہ وی نو خندا عبس دہ
    چہ مینہ نہ وی نو وفا عبس دہ

    زنیرہ گل

    وہ مسکراہٹ کسی کام کی نہیں جس کے پیچھے اخلاص نہ ہو اور وہ وفا کس کام کی جس کے پیچھے محبت نہ ہو
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بندہ کسی کام کا نہیں جس کے پیچھے اس کی بیگم نہ ہو
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا۔۔۔۔
    کہتے ھیں ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ھوتا ھے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ہاتھ نہیں ۔ بیلن بھی بلکہ کپڑے دھونے والا ڈنڈا بھی ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبیٖ عَلٰی دِیْنِكَ
    اے دِلوں کو پھیرنے والےرب..! ہمارے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ
    آمین

    [​IMG]
     
    غوری، آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھیئے
    دو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھیئے

    بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدّتوں میں ہم
    قسطوں میں خود کشی کا مزا ہم سے پوچھیئے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم
    شیطان کی انسان پر کی گئی ساری "سرمایہ کاری" اس وقت مکمل طور پر ڈوب جاتی ہے
    جب بندہ سچی "توبہ" کر کے اپنے رب کے در پر جھک جاتا ہے!!
    بے شک الله ہر گنہگار کی توبہ قبول کرنے والا ہے

    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں ضرورت سے زیادہ پریکٹیکل ہونا بھی نقصان دہ ہے۔ انسان کو تھوڑا افسانوی ہونا چاہے۔ آپ کی زندگی میں کچھ ایسے خواب بھی ہونے چاہیے کہ جب کبھی آپ زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک جائیں تو آنکھیں بند کرنے پر یہ خواب آپ کے اندر معطر احساس پیدا کریں
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو چھوٹے ہوتے ہیں نا
    دراصل یہ اپنے گھر کے بڑے ہوتے ہیں
    آپ کو جب ایسے معصوم بچے مل جائیں تو ان سے لازمی خریداری کیا کرو

    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اپنے گھر کے بڑے نہیں ،، مصوم ہوتے ،، ان کے ماں باپ کو کوئی فکر نہیں ہوتی روڈوں پر چھوڑ دیتے ہیں ، بھیک مانگ یا کچھ بھی کر پیسہ چاہئے ، لوگ ترس کھا کے دیتے ہیں ،، اور ان کی حفاظت یا یہ سمجھیں کہ ان کی نگرانی کرنے کے لیں ایک ہٹا کٹا ان کے اریب قریب ہوتا ہے ،،
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دکھلائیے لے جا کے تجھے مصر کے بازار
    لیکن نہیں‌ خواہاں کوئی واں جنسِ گراں کا​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساری کہانیاں یکساں نہیں ہوتیں
    جو چیزیں بیچتے ہیں وہ بھکاری نہیں ہوتے
    اور جو حرام خوری کرتے ہیں وہ محنت والا کام نہیں کرتے
    یہ دنیا بہت دکھوں سے بھری پڑی ہے
    جب کبھی ایسے شخص کو دیکھیں کہ وہ بھیک نہیں مانگ رہا بلکہ چیزیں بیچ رہا ہے اس کی مدد کے لیے کم از کم اس کا سامان خرید نا چاہیے تاکہ اس شخص کی ہمت بڑھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے متفق ہوں ۔ کچھ نہ بھی کریں، تو کم از کم ان کی خوداری کا احترام ضرور کریں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل صیح سب ایک سے نہیں ہوتے ،، اور جو حقیقت میں حقدار ہوتے ہیں وہ الگ ہی پہچانے جاتے ہیں ،، آجکل ایک نیا طریقہ نکلا گیا ہے ایک بچہ ہاتھ میں کچھ بچنے کے ہوتا ہے ،، اور کہانی یہ کے اسکول جاتا ہوں گھر میں کوئی نہیں ہے ،، (یہ ہم پر گزری ہے وہ بتا رہے ہیں) ،، اس کی کہانی سن کے دل میں ہمدردی رحم سب ایک ساتھ امنڈ آیا جناب بہت سا سامان خرید لیا ،، یہ ہم ایک ہوٹل سے کھانا لے رہے تھے ،، اور کچھ دیر بعد ،، دیکھا کے سب جھوٹ تھا اس کے ساتھ ایک عورت اور ایک مرد تھا جو کچھ دور بیٹھے تھے ، اور ہم جیسے لوگوں کی عقل کا مذاق آڑا رہے تھے ،، شاید ،، پھر ایک کزن نے بھی ایسا ہی قصے سننا شورع کیا تو ہم نے اس سے بولا ایسا بولا ہو گا اور لڑکا ایسا ہو گا ،، اس نے بولا جو بات تم بتا رہی ہو کچھ ایسی ہے مگر لڑکا کچھ مختلف تھا دیکھنے میں ،،، تو جناب بھروسہ کس پر کریں ،، بس اس پر جس کو آپ جانتے ہوں ، یا معلوم کریں کو سفید پوش ہیں جو اپنے گھر میں پیٹ پر پتھر باندھ کر بٹھے ہیں مگر ہاتھ نہیں پھیلاتے ،، بہت ایسے گھر ملیں گے ،، اب ہم تو روڈ پر گھومتے لوگوں کو بہت کم ہی کسی کو دیتے ہیں ،، ہاں جس جگہ مدد کی ضرورت ہوتی ہے اس جگہ سے پیچھے نہیں ہٹتے ، اپنی حثیت کے مطابق جتنا ہوسکھتا ہے کرتے ہیں ،، باقی سب اپنی مرضی کےمالک ہیں ،،،
     
    Last edited: ‏26 نومبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جذبۂ دل فزوں ہوا کوچۂ یار دیکھ کر
    بک گئے ہم جنوں کے ہاتھ جوشِ بہار دیکھ کر

    بادہ پرست ہیں ولے دل پہ بھی اختیار ہے
    توبہ کریں گے ہم مگر اب کی بہار دیکھ کر

    سیّد نذر الرحمٰن حفیظؔ عظیم آبادی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جوش ملیح آباد ی کی غیر مطبوعہ نظم”اردو“ کے درج ذیل بند:

    ندی کا موڑ چشمہ شیریں کا زیرو بم
    چادر شب نجوم کی شبنم کا رقص نم
    موتی کی آب گل کی مہک ، ماہ نو کاخم
    ان سب کے امتزاج سے پیدا ہوئی ہے تو
    کتنے حسیں افق سے ہویدا ہوئی ہے تو
    لہجہ ملیح ہے کہ نمک خوار ہوں تیرا
    صحت زبان میں ہے ،میں بیمار ہوں تیرا
    آزاد شہر ہوں کہ گرفتار ہوں تیرا
    تیرے کرم سے شعرو سخن کا امام ہوں
    لوگوں پہ خندہ زن ہوں کہ تیرا غلام ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کافر ہوئے جاتے ہیں مسلمان دھڑادھڑ
    اسلام ہے اور شیخ کے احسان دھڑادھڑ

    عہد ایک بھی قرآن میں امّت سے نہ باندھا
    مُلّا سے کیے وعدہ و پیمان دھڑادھڑ

    ہم چار کتابوں میں رہے ڈھونڈتے حکمت
    کر بھی گئے ڈنڈے سے وہ درمان دھڑادھڑ

    کام ایک کا تھا اور لگے رہتے ہیں دو دو
    شیطان دھڑادھڑ ادھر انسان دھڑادھڑ

    مُلّاؤں کے اجماع سے ثابت ہے کہ حق کو
    باطل سے پہنچتے رہے نقصان دھڑادھڑ

    دھرتی پہ سبھی دھوم دھڑکّا ہے دھرم کا
    پل پل ہمہ دم ہر گھڑی ہر آن دھڑادھڑ

    تاویل کا اقبال بلند اور ہو یارب
    ہر لحظہ نئی آن نئی شان دھڑادھڑ

    محشر میں تو کوڑی کا بھی شاید نہ لگے مول
    بازار میں بک جائے گا ایمان دھڑادھڑ

    مُلّا کی اذاں اور ہے مرغے کی اذاں اور
    یہ فیض فقط اور وہ فیضان دھڑادھڑ

    لازم ہے مسلمان پہ اسلام کا اعلان
    اعلان پہ اعلان پہ اعلان دھڑادھڑ

    جو دائرہ ہے اصل میں وہ راہ ہے سیدھی
    حیران دمادم ہوں پریشان دھڑادھڑ

    مجمع میں لگا نعرۂِ تکبیر نہ راحیلؔ
    ہوتے ہیں خطا خلق کے اوسان دھڑادھڑ

    راحیلؔ فاروق​
     
    حنا شیخ 2، شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگنے میں کنجوسی نہیــــں کرنی چاہیے انسان مانگتے مانگتے تھک سکتا ہےمگر اللہ تعالیٰ بےنیاز بادشاہ ہے جو نافرمـان اور گمـراہ بنـدوں کو بھی اُن کی سـوچ سے زیادہ عطا کرتا ہے
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوبصورت ، لاجواب اور حسبِ حال انتخاب،شاباش پہ شاباش کی گردان دھڑا دھڑ!
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کرتے رہو اے بھائی بیاکھیان دھڑا دھڑ
    آتے رہیں شاباشی کے بیان دھڑا دھڑ
     
    حنا شیخ 2، آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پہ شکریہ اے مہربان دھڑا دھڑ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    غُرورِ حُسن میں شاہی جلال ہوتا ہے
    پری رُخوں کا سبھی کچھ کمال ہوتا ہے

    بدن بھی حشر بپا دَھڑکنوں میں کرتا ہے
    پھر اُس پہ چلنا قیامت کی چال ہوتا ہے

    پناہ بادلوں میں ڈُھونڈتا ہے ماہِ تمام
    جو بے حجاب وُہ زُہرہ جمال ہوتا ہے

    خدا ہی جانے اُسے چوم لیں تو پھر کیا ہو
    جو گال نام سے بوسے کے لال ہوتا ہے

    کسی شجر پہ پکے پھل نے مسکرا کے کہا
    یہ عشق روزِ اَزل سے وَبال ہوتا ہے

    وُہ اَپنے عاشقوں کا ، ذِکر چھیڑ دیتے ہیں
    مرے فرار کا جب اِحتمال ہوتا ہے

    وُفورِ آرزُو ، دَراَصل زِندگانی ہے
    تمنا مرتی ہے تب اِنتقال ہوتا ہے

    اَگر وُہ لب نظر آئیں تو زُلف بھی دیکھو
    ہر ایک دانے پہ موجود جال ہوتا ہے

    جو وَقتِ رُخصتِ محمل ، تھا حال مجنوں کا
    کچھ ایسا حال مرا سارا سال ہوتا ہے

    نگاہِ قیس سے دیکھو ، ہمیشہ لیلیٰ کو
    صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں