1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک

    ہاہاہاہا................ مگر مجھے یہ کیوں کہا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    :WRN:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا.................... اپنے بارے میں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    :nty: پھر ٹھیک ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
     
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کو تکتے رہنا عادت بن گی
    جب سے تم گئے ہو اس دیس سے
    دم بھرکوکوئی مسافر ٹھہرا دل کی زمیں پر؟
    اب کیا کوئی سوال کرے سائل سے
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    زیست کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں
    زندگی میں کچھ جان ڈال رئے ہیں

    یوں پڑے رئے تو گھٹ جایئں گی سانسیں
    پتھر سے اپنا سر------- ٹکرا رئے ہیں

    سورج جب نیزے پر تھا سر قلم ہوا تھا
    ہم کربلہ کو اپنے آپ پر آزما رئے ہیں

    انگلی اٹھائی ہم پر زباں کھنچ بھی لیں گے
    قافلے اپنے قدم جمع رہئے ہیں

    پلٹ کر وہ دور بھی آئے گا ساتھیوں
    ہم دور سے آندھیوں کا رخ دیکھ رئے ہیں
    #حنّاشیخ
     
    Last edited: ‏20 اکتوبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ تو آپ گئی ہیں ۔ چلیں یوں سمجھ لیں ۔
    کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یوں نہیں چلے گا
    نوشے میاں کا نام بتانا پڑے گا
     
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے سوال بہت سے جواب
    محبت میں اتنے سوال و جواب کیوں
    کتاب دل پر لکھی عشق کی داستان
    پھر اس کا عنوان درد کیوں
    شاعری ۔۔#حنّاشیخ
     
    Last edited: ‏22 اکتوبر 2018
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں ہے ؟ wnd
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اوروں پہ جو نظر رکھتے ہیں
    اپنا کردارہوجیسے فرشتوں جیسا
    #حنّاشیخ
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں سمجھی نا اسی لیے تو پوچھا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مطبل - آپ اپنی واری کا انتظار کریں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    فرصت ملے تو کبھی یہاں تشریف لائیں ۔ ۔ ۔ آپ کے کام کی لڑی ہے ۔ ۔ ۔

    اردو کی اصنافِ سخن
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو دستور رہا ھے کچھ زمانے کا
    جو وفا کرئے وہ رسوا ہوا زمانے کا
    ھم نے کھائ ھیں چوٹیں راہ الفت میں
    اب کہا وہ مجنوں وہ دیوانہ زمانے کا
    #حناشیخ
    make.jpg
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مصلحتوں کا عادی تھا
    اور میں چلتی ہوا سی لڑنے والی
    #حنّاشیخ
    FeelTooMuchFeature.jpg
     
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے ہجر نے مجھے بوڑھا کر دیا
    تیرے عشق نے مجھے جواں رکھا
    #حنّاشیخ
    a5feed70acb31f9332c1d7449f4049d8--growing-old-together-grow-old.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    " ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے اور تم سے اک ہم نہیں سنبھالے گئے "
     
    حنا شیخ 2 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہےعجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے
    کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    احسان فراموش سب سے بڑا بیوقوف ہوتا ہے جو خود ہی دوبارہ احسان لینے کے سارے دروازے خود ہی بند کر لیتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتی ھوں
    اِس رات كے پچھلے پہر تم کہاں ہوگے
    شاید میری طرح خیالوں میں گم
    کھڑکی سے چاند كو تکتے ہو گے
    چاند کی کرنوں میں ؛ میں نظر آتی ہو نگی
    اور تم آنكھوں میں جذب کرتے ہوگے
    سوچتی ھوں
    نیند آنكھوں سے اُڑ گی ہوگی
    اور بستر پر کروٹ بدلتے ہو گے
    کبھی میرا نام دھیرے سے پکارتے ہوگے
    اپنی دیوانگی پر خود ہی مسکراتے ہو گے
    ( :
    شاعرہ ؛؛ حنا شیخ
    1110.jpg
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جذبوں کی صداقت کو یوں ہے مانا
    آج وہ آکر میرے پاس ہوا ہمکلام مجھ سے

    جو سامنے سے انجان بن کر گزرجاتا تھا اکثر
    وہ ہی باتھ بڑھاتا ہے دوستی کا ____مجھ سے

    ہر طرف سے پلٹتی ہوئی آنکھیں اس کی
    ہر لفظ ہر غزل میں کچھ کہتے اشارے مجھ سے

    میں نےکب جانا تھا وہ میرے اتنے قریب ہو گا
    کچھ نا کہہ کر بھی سب کچھ کہے گا مجھ سے

    میں نے جذبوں کی صداقت کو یوں ہے مانا
    #حنّاشیخ
    33dc.jpg

     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رات کا پچھلا پہر ہے
    اور کروٹ کروٹ مجھ میں
    اتر رہی ہو تم
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کو تکتے رہنے کی
    عادت نے رسوا کیا مجھے
    وہ کہتے ہیں چاند پر داغ
    ہوا کرتا ہے ،،،
    میں نے تو چاند میں
    ہستا چہرہ دیکھا ہے
    #حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے پہر کی نادانیان
    کیا کہنے جناب کے
    چھت پر نگے پیر آنا
    کیا کہنے جناب کے
    وہ تاک کر کنکریوں سے
    نشانہ لگانا کیا کہنے جناب کے
    بے خوف اس طرح آنا
    کیا کہنے جناب کے
    وہ مجھے دیکھ کر آہیں بھرنا
    کیا کہنے جناب کے
    چاند کو دیکھ کر گنگنا اور مسکرانا
    کیا ہی کہنے جناب کے
    مانا کے محبت نڈر کر دیتی ہے
    پر اسقدر بے خوف ہونا
    کیا کہنے جناب کے
    اس طرح راتوں کو ننید گوانا
    کیا کہنے جناب کے
    #حنّاشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں