1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کی باتیں ، شاعری،یا لفظوں میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 اکتوبر 2017۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اِک ہِجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا
    وہ زہر جو دِل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اُٹھائیں کیا​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    گروی رکھ دی دین اور دنیا
    اب نام کے مسلمان رہے گے
    #حنّاشیخ
    FPW16 15.jpg
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محل
    یہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق

    اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
    ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق

    میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سے
    #ساحرلدھیانوی
    [​IMG]
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی جان کے کھاتا ہے محبت میں فریب
    خود فریبی ہی محبت کا صلہ ہو جیسے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اِک تُم کہ تُم کو فکرِ نشیب و فراز ہے
    اِک ہم کہ چل پڑے تو بہرحال چل پڑے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے چہرے پر
    اپنے دکھ تحریر نہ کرو
    کیونکہ
    وقت کے پاس
    نہ تو أنکھیں ہیں
    نہ احساس
    اور نہ ہی دل
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے قدموں میں بھی رکھا سرِ محفل نہ ہمیں
    جس کہ ہم ساتھ رہے گردِ سفر کی صورت

    رات کی رات مجھے بزم میں رہنے دیجئے
    آپ دیکھیں گے سحر کو نہ قمرؔ کی صورت
    - - - - - -
    استاد قمرؔ جلالوی​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    موجودہ دور ترقی یافتہ اور جدید دور ہے۔ کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ
    انسان واپس جنگل کی زندگی کی طرف لوٹ رہا ہے کیونکہ آہستہ آہستہ اس کا لباس سکڑ رہا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ، محض لباس ہی نہیں ہم بحیچٹ معاشرہ ہر ہرطور پربری طرح ترقی پزیر ہیں ۔ ۔ ۔ ماضی کے انسان تو ہم سے بہت بہتر تھے ۔ ۔ ۔
    مظفر وارثی صاحب کے بھی شاید اس وقت یہی احساسات تھے جب انہوں نے یہ غزل کہی ہو گی ۔ ۔ ۔

    میری جدائیوں سے وہ مل کر نہیں گیا
    اس کے بغیر میں بھی کوئی مر نہیں گیا
    دنیا میں گھوم پھر کے بھی ایسے لگا مجھے
    جیسے میں اپنی ذات سے باہر نہیں گیا
    کیاخوب ہے ہماری ترقی پسندیاں
    زینے بنا لیے کوئی اوپر نہیں گیا
    جغرافیے نے کاٹ دیئے راستے میرے
    تاریخ کو گلہ ہے کہ میں گھرنہیں گیا
    ایسی کوئی عجیب عمارت تھی زندگی
    باہر سے جھانکتا رہا اندر نہیں گیا
    سب اپنے ہی بدن پے مظفر سجا لئے
    واپس کسی طرف کوئی پتھر نہیں گیا
    - - - -
    مظفر وارثی​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی خدمت میں پیش کیۓ جانے والے تحفوں میں سے سب سے بھترین تحفہ احترام ھے. زبان کی حفاظت دولت کی حفاظت سے زیاده مشکل ھے
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کو تقسم کریں تقسم تقسم بس تقسم کریں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے آپ کے کہہ لفظ خود آپ کو چونکا دیتے ہیں ،،
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محفل میں بیٹھے ہوئے اس دوست سے زیادہ آپ کا دشمن بھی خطرناک نہیں جو آپ کی عزت پر وار کرئے کیونکہ دشمن اکثر آپ پر حملہ تنہائی میں کرتا ہے __!!!
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آگ لہرا کے چلی ہے اِسے آنچل کر دو
    تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کر دو

    چاند سا مصرع اکیلا ہے مرے کاغذ پر
    چھت پہ آجاؤ مرا شعر مکمل کر دو

    میں تمہیں دل کی سیاست کا ہنر دیتا ہوں
    اب اسے دھوپ بنا دو مجھے بادل کر دو

    تم مجھے چھوڑکے جاؤ گے تو مر جاؤں گا
    یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو

    اپنے آنگن کی اُداسی سے ذرا بات کرو
    نیم کے سوکھے ہوئے پیڑ کو صندل کر دو

    بشیر بدر​
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منٹو نے عورت کی نفسیات اور فطری جذبات و ہمت پر بہت کچھ لکھا ہے''' اور عورت کے لیے ایک جملہ جو کہ انمول کہا؛ ’عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی
     
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پھولوں کی طرح بن جاؤ جو سوکھنے کے بعد بھی اپنی خوشبو چھوڑ جا تے ہیں
    258_grande.jpg
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آتشِ نمرود گر بھڑکی ہے کچھ پروا نہیں
    وقت ہے شانِ براہیمی دکھانے کیلئے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شدت عشق کے باوجود
    تعلق اب صرف چُپ کا ہے
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی میں ملادے کہ جدا ہو نہیں سکتا
    اب اس سےزیادہ میں ترا ھونہیں سکتا
    دہلیز پہ رکھ دی ہیں کسی شخص نے آنکھیں
    روشن کبھی اتنا تودیا ہونہیں سکتا
    بس تو مری آواز سے آواز ملا دے
    پھر دیکھ کہ اس شہرمیں کیا ھو نہیں سکتا
    اے موت مجھے تو نے مصیبت سے نکالا
    صیاد سمجھتا تھا رہا ہونہیں سکتا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ خالی ہیں تِرے شہر سے جاتے جاتے
    جان ہوتی، تو مِری جان! لُٹاتے جاتے

    اب تو ہر ہاتھ کا پتّھر ہَمَیں پہچانتا ہے
    عُمر گذری ہے تِرے شہر میں آتے جاتے

    رینگنے کی بھی اِجازت نہیں ہم کو، ورنہ
    ہم جِدھر جاتے، نئے پُھول کِھلاتے جاتے

    مجھ میں رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شاید
    لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے

    اب کہ مایُوس ہُوا یاروں کو رُخصت کر کے
    جا رہے تھے ، تو کوئی زخم لگاتے جاتے

    ہم سے پہلے بھی مُسافر کئی گزرے ہونگے
    کم سے کم، راہ کا پتّھر تو ہٹاتے جاتے

    ڈاکٹر راحت اندوری
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ سے بھی خراش پڑتی ہے
    تبصرہ سوچ سمجھ کہ کیا کیجیۓ ۔ ۔ ۔ !!
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی بات چھپانی مشکل، لیکن خوب چھپاتے ہو
    بن میں دانا، شہر کے اندر دیوانے کہلاتے ہو​
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج جانے یہ چراغوں کو کیا ہوا ہے "گُل"
    ہوا ساکت ہے مگر پھر بھی پھڑ پھڑاتے ہیں
    زنیرہ گل
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بس طور جلا اور ادھر غش ہوئے موسٰیؑ
    لوگ اور بھی تھے وادیِ ایمن کے برابر

    اب جائے جہاں قافلۂ دہر ترابیؔ
    رہبر نظر آتا رہے رہزن کے برابر​
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ ہوئی جو مردہ محبت کبھی کبھی
    کھل اٹھتی ہے آزردہ طبیعت کبھی کبھی
    محسوس ہو فضا میں جو خوشبو کبھی کبھار
    پھر سوچتی ہوں جب بھی ہو فرصت کبھی کبھی
    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر جیب کو حوس ہے کہ ہو، یوں وہ تار تار
    ممنُونِ بخیہ گر نہ طبیعت ہُوا کرے

    پھر گرم آہِ شعلہ فشاں ہے دلِ حزیں
    پھر گریہ چاہتا ہے کہ طُوفاں بَپا کرے​
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مخمور ہوا کی لہروں میں
    جب زلف میری لہراتی ہے
    کیا تلخیِ غم،کیا سوزِ جگر،
    ہر چیز کو نیند آجاتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    رخ روشن کے سامنے چراغ رکھ کر وہ بولے
    اُدھر جاتا ہے دیکھو کہ ادھر آتا ہے پروانہ
     
  30. جاویداختر ملک
    آف لائن

    جاویداختر ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2019
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں