1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں ہار بھی ممکن ھے مگر، بدلے میں
    پھول سے چہروں پہ تیزاب نہ ڈالا جائے


    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چینحو گے ہمیں بھیج دو دُنیا میں ایک بار
    سجدوں میں پھر گُزار دیں گے ساری زندگی

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کوئی ایسی بستی ہو
    جہاں روٹی زہر سے سستی ہو

    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اک راز تمہیں بتاتا ہوں
    کب محنت سے شرماتا ہوں
    محنت کر کے کماتا ہوں
    رزق حلال میں کھاتا ہوں​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کیوں لوگ چھوٹا سمجھتے ہیں مجھے
    اپنے گھر کا تو بہت بڑا ہوں میں​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں ہر طرف جانے کی جلدی ہوتی ہے
    بس اللہ کریم کی طرف ہی جانے میں دیر کر دیتے ہیں

    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل"ظرف"اور"چاۓ "کا کپ
    ھمیشہ بڑا ھونا چاہیے
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھرم رکھ لو""محبت""کا
    وفا کی شان بن جاؤ"
    "ھماری"" ""جان""لے لو یا"
    "ھماری ""جان"" بن جاؤ"""

    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نبھاتی ہوں_______ ہر تعلق کو جب تلک________ وہ سزا نہیں بنتا

    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    [​IMG]
    جمعہ مبارک
    [​IMG]
    [​IMG]وہی تو میرا اللہ ہے![​IMG]
    جسےحالتِ مرض میں پکارا تو شفا دی،
    بھوک میں پکارا توغذا دی،
    ذلت میں پکاراتوعزت دی،
    غربت میں پکارا توغنی کردیا،
    راہ سے بھٹک گئی توراستہ دکھایا،
    جہالت میں پکارا تونور مصطفی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم عطا کیا-

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں نبھاتا ہوں_______ ہر وہ رشہ جب تلک________ وہ دغا نہیں بنتا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہنر ،کوئی راز ،کوئی روش ،کوئی تو طریقہ بتاو ؟؟؟؟
    کہ دل ٹوٹے بھی نا ،
    ساتھ چھو ٹے بھی نا ،
    کوئی روٹھے بھی نا ،
    اور گزر جاۓ زندگی

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَؕ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    توجہ دے اپنی تعلیم پر,نہ پڑ عشق کے عذابوں میں
    اکثر وہ لوگ برباد ہوتے ہیں جو رکھتے ہیں پھول کتابوں میں
    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسکول کے زمانے میں ( میٹرک میں ) ایک لڑکی میں ذرا دلچسپی سی ہوئی ایک دن وہ ہوم ورک کے لیے میری نوٹ بک لیکر گئی اگے دن اس نے وہ نوٹ بک مجھے وآپس کر دی ، جہاں تک ہوم ورک ہو چکا تھا تھا اس کے اگلے ہی صفحے پر سرخ مارکر سے (یہی شعر مگر کچھ اس طرح ) موٹا موٹا لکھا تھا ۔ ۔ ۔

    اپنی پڑھائی پر توجہ دے نہ پڑ عشق کے عزابوں میں
    عمر کٹتی ہے انکی کانٹوں پر پھول رکھتے ہیں جو کتابوں میں


    آج آپ نے یہ شعر لکھا تو مجھے یہ واقعہ پھر یاد آ گیا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ❀وَأجْمَـــــلُ مِنْـــكَ لـــَـمْ تَلِـــدِ النّســــــَاءُ❀
    ❀کــسی مـــاں نــے آپـــــ ﷺ جیســــا❀
    ❀خوبصـــورتــــ پیـــدا نہیـــں کیــا❀
    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﺗﻮ ﻣﺰﮦ ﮨﯽ ﺗﺐ ﮨﮯ...
    ﺟﺐ ﺩﻝ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ...
    آﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺷﮏ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﮞ...
    ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺟﮭﮑﮯ ﺳﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﺟﺎﺅ...
    ﺍﮮ میرے_اللّٰہ_پاک...!
    ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ....
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو چھوٹے ہوتے ہیں نا
    دراصل یہ اپنے گھر کے بڑے ہوتے ہیں
    آپ کو جب ایسے معصوم بچے مل جائیں تو ان سے لازمی خریداری کیا کرو



    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹیوں سے ڈر نہیں لگتا ان کے نصیبوں سے ڈر لگتا ہے ۔
    ورنہ جتنا احساس بیٹیاں ماں باپ کا کرتی ہیں بیٹے کر ہی نہیں سکتے ۔
    کبھی ماں باپ کے دکھ میں ہلکان ہو رہی ہوتی ہیں تو کبھی بھائیوں کے دکھ میں گھل رہی ہوتی ہیں ۔
    بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی بلکہ وہ بچپن سے بوجھ بانٹنا سیکھ لیتی ہیں

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکستہ ہر کڑی ہے، ہر کڑی میں دل کے ٹکڑے ہیں
    بڑی عبرت سے دیوانے میری زنجیر دیکھیں گے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    امیرِ شہر کی شاہی پہ لعنت
    بَھرے دربار کی ایسی کی تیسی

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
    حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے​
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہی نہیں کہ ہمیں توڑ کر گیا ہے کوئی
    اسے بھی خود کو بہت دیر جوڑنا ھو گا

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غم کو بہالے رنج کو کرے دور
    تیرے خیال میں ہے سرور

    upload_2018-11-24_16-18-25.jpeg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو اچھی نہیں لگتی یہ شعوری باتیں۔۔
    ہائے بچپن کا زمانہ وہ ادھوری باتیں۔۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن ہی زندگی ہے وہی سرمایہ
    بقیہ محض جستجو اور بے مایہ

    upload_2018-11-24_16-30-0.jpeg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن ہے ترتیب وقت میں ایسا بھی کوئی لمحہ آئے ....
    کہ تیرا ہاتھ بڑھے دستک کو اور تجھے میرا در نہ ملے ...!

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گلشن میں جانے کے لئے مشقت نہیں ہوتی
    پھولوں کی مہک جا بجا ہوتی ہے مسحور

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گی
    غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتےتھے
    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں