1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آتی ہے مجھ کو خوشبو مدینے کی دھول سے ۔۔۔ ( م الف ارشیؔ )

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Nov 3, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آتی ہے مجھ کو خوشبو مدینے کی دھول سے
    چہرہ دمک رہا ہے یوں عشقِ رسولﷺ سے

    میری تو بس یہی ہے شب و روز اب دعا
    آئے بلاوا میرا بھی درِ رسولﷺ سے

    جتنی بھی مشکل آن پڑے کوئی غم نہیں
    دل کو سکون ملتا ہے ذکرِ رسولﷺ سے

    مجھ کو کسی دوا کی بھی حاجت نہیں رہی
    مجھ کو شفا ملے گی مدینے کی دھول سے

    میں کیوں رہوں پریشاں زمانے کی چال سے
    مجھ کو ہے پیار انﷺ کے بتائے اصول سے

    مجھ کو نہیں ہے جانا کہیں بھی یہاں سے اب
    اٹھ کر کہاں میں جاؤں گا درِ رسولﷺ سے

    رحمت بنا کے بھیجا ہے سارے جہان کی
    سب کچھ ملے گا ہم کو دیارِ رسولﷺ سے
    ---
    ( م الف ارشیؔ )​

    محفلِ نعتِ رسول ﷺ کے سلسلے کا 28 واں آن لائن فی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    24 اکتوبر 2018
    پشکش ہفت روزہ فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل ( گروپ )

     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میری تو بس یہی ہے شب و روز اب دعا
    آئے بلاوا میرا بھی درِ رسولﷺ سے
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی بھی مشکل آن پڑے کوئی غم نہیں
    دل کو سکون ملتا ہے ذکرِ رسولﷺ سے
     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رحمت بنا کے بھیجا ہے سارے جہان کی
    سب کچھ ملے گا ہم کو دیارِ رسولﷺ سے
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  7. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     
  10. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرےآمین
     

Share This Page