1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ بہادر خاتون جو آٹسٹک بیٹے کو پالنے کے لیے آٹزم کی ماہر بن گئیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بہادر خاتون جو آٹسٹک بیٹے کو پالنے کے لیے آٹزم کی ماہر بن گئی
    لبنیٰ خاور کی زندگی میں چند سال پہلے اس وقت تبدیلی آئی جب ڈاکٹروں نے انھیں بتایا کہ ان کا بیٹا آٹزم کا شکار ہے اور اس کا نہ تو کوئی مستقبل ہے اور نہ ہی وہ روزمرہ زندگی میں کسی کام کے قابل ہے مگر انھوں نے ڈاکٹروں کو غلط ثابت کیا اور خود اپنے بچے کا علاج کیا جو کہ اب بھی جاری ہے۔ وہ خود ایک آٹزم ایکسپرٹ کیسے بنی؟ دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی اس رپورٹ میں۔
    https://www.bbc.com/urdu/science-45887275/embed"
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور سعید یونس نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے۔۔۔ زبردست
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اولاد کی محبت انسان سے ہر مشکل کام کروا دیتی ہے اور پھر مائیں، مائیں تو ناممکن جانتی ہی نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں