1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کی باتیں ، شاعری،یا لفظوں میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 اکتوبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دین میں استقامت اختیار کرنا انسان کا سب سے بڑا کمال ہے
     
    جاویداختر ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو برباد کرنے کی سوچ ہی آپ کو برباد کرنے کہ لئے کافی ھے
    اچھا سوچو تو اچھا ہوگا
     
    جاویداختر ملک اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مہمان کی آمد آپ کے رزق کے دروازے کھول دیتی ہے
     
    جاویداختر ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم ہار کے دل اپنا
    میری جیت امر کر دو
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کا صیح استمال کرو ،، جو گزر گیا وقت تو ہاتھ ملتے رہے جو گے
     
    جاویداختر ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معافی وہ انسان دے سکتاہے جو اندر سے مضبوط ہو کھوکھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔
     
    جاویداختر ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    تحریر میں کہاں سمٹتے ہیں دلوں کے درد
    بہلا رہے ہیں خود کو زرا کاغذوں کے ساتھ
    [​IMG]
     
    جاویداختر ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جب میں"ایاک نعبدو وایاک۔نستعین" پڑھتی ہوں تومجھے کچھ سوچنے سمجھنے کی ضرورت نہیں پڑتی
    بس آنکھیں بند کر کےاللہ کا یقین کرلیتی ہوں کہ جب اس سےبول دیا کہ تیری عبادت کرتےاور تجھ سے مدد مانگتے ہیں تو رب کریم نے عطا کرنا ہی ہے
    اس ورد کو چلتے پھرتے پڑھنےکی عادت بنالیں
     
    جاویداختر ملک نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جس شخص کی زندگی اللہ کی عبادت اور یاد کے بغیر ہے۔۔۔ بھلا وہ کیا زندگی ہے؟

     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عبادتیں تسبیح سے مشروط نھیں،
    نیتوں کی پابند ھوتی ھیں،
    نیتوں میں کھوٹ ھو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے
     
    جاویداختر ملک اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صدقہ خیرات اپنی زندگی کا معمول بنا لو ۔ ۔ ۔
    لیکن ۔ ۔ ۔
    دو میٹھے بول ۔ ۔ ۔ صدقہ خیرات سے بہتر ہیں ۔ ۔ ۔
     
    جاویداختر ملک، زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اپ کی بات صیح ہے ،،،
     
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طالب ِ علم کی شان یہ ہے کہ اُستاد بن جائے،
    ایک اُستاد کی شان یہ ہے کہ طالبِ علم رہے۔
     
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عبادت خالص اپنے لیں کی جاتی ہے ،، اس میں کسی کا حصہ نہیں ،الله کے گھر سزا اور جزا کے حقدار آپ خود ہوں گے ،،
    جبکہ دنیا جہاں آپ رہتے ہیں ،اس جگہ کے بھی کچھ تقاضہ ہیں ،،، جن کو آپ کو پورا کرنا ہے ان کے ساتھ گزرا کرنا ہے برداشت کرنا ہے ،،،،،
    اس دنیا میں رہنے والے انسانوں سے آپ کوسکھ اور خوشی بھی ملے گی ،، دکھ اور تکلیف بھی ،، ان سب باتوں کے ساتھ آپ کو کس طرح چلنا ہے ،،
    اس کو کہتے ہیں زندگی گزرنا ،، ،
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    علم نا ختم ہونے والا سلسلہ ہے ،، جتنا بھی حاصل کر لو کم ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک جناب،آپ نےبجافرمایا۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے معملات پر خصوصی توجہ دو۔ اگر معملات خراب ہوئے تو عبادات دھرے کی دھری رہ جائیں گیں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے- (سورة الحجرات 10)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    طالبِ علم اپنے سوال اور استاد جواب سے پہچانا جاسکتاہے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شعور کے بنا انسان کی کوئی پہچان نہیں
     
    شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    شاید نیاز مند کو------------ حاصل نیاز ہو
    حسرت سے تک رہا ہوں تری رہ گزر کو میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مقدر سے مرے دونوں کے دونوں بے وفا نکلے
    نہ عمر بے وفا پلٹی نہ پھر جا کر شباب آیا
    انور سہارنپوری​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئی پیری میں اس گھر کی سی حالت خانۂ تن کی
    در و دیوار گر کر جس مکاں کا اٹھ نہیں سکتا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے نئی دوست میں بھرپور ہوا ہوں تیرا
    میرے ماضی کے حوالوں سے پریشان نہ ہو​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
    مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے​
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل، کوئی کیوں کسی سے لگائے دل
    وہ جو بیچتے تھے دوائے دل، وہ دکان اپنی بڑھا گئے​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں اور کئی ریت کے طوفاں مرے آگے
    پھیلے گا ابھی اور بیاباں مرے آگے

    باہر نہیں کوئی بھی مری حد نظر سے
    مخفی ہے کوئی کوئی نمایاں مرے آگے
     
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آج کو اچھا کر لیا تو کل اچھا ہی ہونا ہے ،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں