1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آئینہ کب چپ رہتا ہے
    سب کہانی بول دیتا ہے
    چہرے کے رنگوں
    کو دھو دیتا ہے
    آئینہ کب چپ رہتا ہے
    سب کہانی بول دیتا ہے
    ہسی چہرے پر سجاؤ
    یا بہاؤ آنسو
    آئینہ کب چپ رہتا ہے
    سب کہانی بول دیتا ہے
    کسی دور جانے سے
    کسی کے قریب آنے سے
    کہانی چھپتی نہیں
    آئینہ کب چپ رہتا ہے
    سب کہانی بول دیتا ہے
    #حنّاشیخ
    pe.jpeg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گھر کے
    سب آئینے توڑ ڈالے ہیں
    کہ ہر بار مرے چہرے پر
    ترا چہرہ اتر آتا تھا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کاغذ سب خالی چھوڑ دئیے
    خط جتنے تھے ہوا میں اڑ دئیے
    جس کو دنیا کی خاطر چھوڑ دیا
    اب ہاتھوں کی لکیروں میں
    کیا تلاش ہیں کر رہے
    #حنّاشیخ
    1 (2).jpg
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ کر مجھ کو بولی وہ شاید تمہیں کہیں دیکھا ہے
    بھول گئی وہ پگلی مجھ کو یا جھوٹ کہیں سیکھا ہے
    بھول گئی جب حنا سے ہتھیلی پر مرا نام لکھتی تھی
    اور پھر کہتی تھی آصف تو میرے ہاتھوں پہ لکھا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شاہین ابڑو
    آف لائن

    شاہین ابڑو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اب کب تک اس کا درد دل میں رکھتا
    ڈاکٹر! آپ کا دل بھی تبدیل ہے ہو سکتا
    اس وقت ایک لاش تھی ہسپتال پہنچی
    کمبخت وہ بھی معشوق کے ہاتھ سے تھا مرا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا کہنے آپ کے ،،،،
    تو عرض کیا ہے

    وہ پگلی تھی جو مجھے چاہتی تھی
    میرے نام کی مہندی لگاتی تھی
    اس کو یہ کہنا لکیریں بدل بھی جاتی ہیں
    پر وہ پگلی دل کی باتوں کو
    لفظوں میں ڈھلے جاتی تھی
    تخت وتاج مول میں مل جاتے ہیں
    دل کی کب بولی لگائی جاتی تھی
    لوگ آج بھی پرانی داستانوں
    دل سے سنتے ہیں
    جبکہ ہےہر داستان میں
    جدائی لکھی جاتی تھی
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو دل نے کہا
    وہ تحریر کیا
    تیری یادوں کو
    زنجیر کیا
    تخیل کو تصویر کیا
    اور تیرے اک اک پل کو گل نے
    محبت سے تعبیر کیا

    زنیرہ گل
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دور کہیں پر وہ دیوانی
    گھیر کے سارے گلی کے بچے
    یوں قصہ میرا سناتی ہو گی
    سب سچ کہنے سے ڈرتی ہو گی
    پر کہہ کر مجھ کو شہزادہ
    خود شہزادی بن جاتی ہو گی
    پھر میرے ہی کسی روپ کو وہ
    جس نے شہزادی کو قید کیا ہو
    وہ ظالم جن بتاتی ہو گی
    کہہ کر میری ہزاروں خوبیاں
    پھر دھیرے سے وہ کہتی ہو گی
    شہزادہ بہت ہی اچھا تھا
    پر ظالم ہر جائی تھا
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہم پر بے وفائی کا الزام لگتے ہو
    ارے جاؤ اپنے اندر جھانک کر دیکھو
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ دھمکیاں ۔
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑئی جھگڑے سب نمٹا لو
    رس ملائی اب تو کھالو
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھوپھو لائی ، دیکھورس ملائی
    سب نے کھائی ، ہم نے کھائی
    میٹھے دودھ میں تیرتے پیڑے
    آ جاؤ بئی اب سب بہن بھائی
    پھوپھو لائی ، دیکھورس ملائی
    سب نے کھائی ، ہم نے کھائی
    کانچ کا ڈونگا بھرا ہوا ہے
    بادام ، پستہ بھی اوپر ڈال کر لائی
    پھوپھو لائی ، دیکھورس ملائی​
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا سارا ماحول ہی میٹھا کر دیا ،،، آجکل مٹھائی کی باتیں خوب ہو رہیں ہیں ،،،،
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بالی کنگن کاجل گجرا
    مہندی کلائی ڈھولک گانا
    بوجھو تو جانوں کسی یہ مٹھائی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قدیم سا! پھر سے پھوپھو:boxing:
    رس ملائی میں کچھ ڈال دونگی تب پھوپھو یاد آجائے گی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے عقل مند ہم بھی نہیں ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پھپھوسےمحبت کا اظہار چاہتے ہیں
    وہ بھائی ہیں بہنوں کا پیار چاہتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی بچی کو پھوپھو کہہ کر مار چاہتے ہیں
    مار کھا کھا کر قرار چاہتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکپن سے جوانی میں قدم رکھتے ہی
    خواب تبدیل ہو جاتے ہیں
    جہاں پہلے خوابوں میں تتلیاں آتی تھیں
    اب ان آنکھوں میں شہزادے ڈیرے
    ڈال دیتے ہیں
    ##حنّاشیخ
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکپن جوانی کی باتیں عجب ہیں
    یہ خوابوں کتابوں کی باتیں عجب ہیں
    ہمارے لیے تو فقط ایک ہیں سب
    ہماری تو تنہا یہ راتیں عجب ہیں

    گل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جذبوں سے خالی آنکھیں
    کیا سمجھیں گی
    جب ہونٹ بن بات کے مسکرائیں
    جب آنکھ سے بنا دکھ کے آنسو نکل آئیں
    جب بستر پر نیند نا آئے
    اور چاند پر پیار آئے
    جب خوابوں میں جگنوں چمکیں
    جب پاؤں کہیں پڑے
    اور دوپٹہ اڑ جائے
    اور چاند ہتھلی پر اتر آئے
    جب دل کی زمیں پر حنّا
    عشق رقص کرے
    جذبوں سے خالی آنکھیں
    کیا سمجھیں گی
    #حنّاشیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ میں تو اپنے بچوں سے کہہ رہا تھا کہ ان کی پھوپھو آئی ہے np
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکاں ۔ اللہ خیر کرے ۔ ۔ ۔
    اچھا ۔ نوشے میاں کا نام تو بتائیے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب نوشے میاں کا نام بتا بھی دیں ۔
    کچھ نہیں ہوتا ، وہ پہلے وقت والیوں کو بنے میاں کا نام لیتے شرم آتی تھی ۔
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بوجھ تو لیا ہے، بس کہتے لجا آتی ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کا بھلا کرے ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی سی بچی :87:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اب تو بنے میاں کے نام کے ساتھ ساتھ ان کی تصویر بھی اپ لوڈ کرنی پڑے گی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    لو بئی ۔ معاملہ سیرس ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں