1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر منقوط جملے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 اپریل 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اداس دل کو اور اداس کر گئے
    وہ آگ ہوکر موم سے ڈر گئے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آگ ہے لال اور موم ہرا ہے
    ڈر سے آگے درد کھڑا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    درد ڈر سے ہٹ کر اور ڈر درد سے ڈر کر دور کھڑا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہٹا رہا ہے کوئی ہماری درد اور ڈر کو دہرا دہرا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طوطے کی طرح رٹا ہوا لگ رہا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا دل ہمارا ہے دکھا
    ہمارا "درد" ہوا ہے دوا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دوا کے لئے کسی ڈاکٹر کو کال کرو ، دعا کے لئے کسی مولوی سے ملو اور اگر ٹوٹے دل کا معاملہ ہے رس ملائی کھاؤ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اعلی لکھو گے اعلی رہے گا اور کارآمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑی کا اصول ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سلام ہو 7 واں کے اصولوں کو اور سسٹر کو کہ رس ملائی کھائی مگر ٹوٹے دل ہی کھائے 7 واں کا صلاح ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہممم ۔۔۔ ساری مٹھائی کھالی ۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا سارے ہی ٹوٹے دل لے کر آگئے ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اک دل کے ٹکڑے لاکھوں ہوئے ، کوئی کہاں گرا کوئی وہاں گرا ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لاکھوں ٹکرے ہوں کڑوروں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام آئے گا اللہ کا کلام
    ٹوٹے ہوئے دل کے لیے وہ مرہم کا کام کرے گا
    وعدہ ہے ہمارا اس لڑی کے ہر لڑکے سے اور ہر لڑکی سے
    سکھ ہی سکھ ملے گا ہر ٹائم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کل اور لکھوں گا اگر لائک کرو گے
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر لڑکی اور لڑکے سے وعدہ کر کے کہاں رہ سکوگے
    ہماری اردو کےمعمر لوگوں سے وعدہ کہاں ہے ؟
    7واں کے لکھے کو سسٹر لائک کرکے ہی دم لےگی اور اللہ سے لو لگا کر دل کو آرام ہی ملےگا
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    7واں آدمی کے لکھے ہوئے کو سسٹر لائک کرا اور لکھا بھی
     
    ساتواں انسان اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اسٹائل سے ( U P ) کی ملکہ لگ رہی ہو
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لاسٹ ورڈ کمال کا ہے ، کہاں سے لائے ہو ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آگئے ............ہم کہاں لائے ؟
    آدمی ہی سہو کار ہے
    آدمی ہی سہو کا حامل رہا ہے
    مگر گل کی داد ملے گی 7واں کو
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سحر کا الگ سرور ہے
    مگر کم لوگوں کو معلوم ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ لائک کر ا ہے ۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر معلوم کرو کہ سحر کو معلوم ہے ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو وہسکی کے سرور کا معلوم ہے
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کس کس کو سحر کا گھر معلوم ہے ؟
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے دادا اور والد دہلی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :)
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو معلوم ہے سحر کا گھر 3 سال کی ہے اور لاڈلی ہے والد والدہ کی اس لئے مٹھائی کھلا دو مل کر
    ہمارے دادا کا راہ و رسم اور سوداگری دہلی مگر گھر UP اس لئے کہ سارے لڑکے مدرسہ کی سٹڈی وہاں سے کر کے آئے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سحر کو اس گھر سے گئے کئی سال ہو گئے۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اطلاع ہے کہ لاسٹ ٹائم وہ دس محرم کو گھر آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکول کا کوئی کام ہوگا اس لئے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    3 سال کی سحر کے لیے ٹوائے گڈ رہے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لاڈلی سحر کے لئے ٹوائے ہے ، اس کی ہو رہی ہے ٹالک
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سحر کا معاملہ معمولی سا ہے
    سحر3 سال کی لاڈلی ہے
    آگاہی دی ہے
    7واں لاڈلی سحر کو مٹھائی کھلائے گا اوراطلاع والی گل کو مٹھائی کا حصہ درکار ہے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    او ہو ۔ ۔ ۔ سحر سحر ہے ، 3 سال کی ہو کہ 23 سال کی ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں