1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کی باتیں ، شاعری،یا لفظوں میں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 اکتوبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
    جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
     
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے
    تم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا
    [​IMG]
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی
    رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
    [​IMG]
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    تمارے چلے جانے سے مجھے کوئی فرق نیں پڑتا
    زندگی کیسی کے ساتھ ہونے پر بھی اکیلے ہی کاٹنی پڑتی ہے
    #حناشیخ​
     
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:

    کرپٹ حکمرانوں کےنام ۔۔۔
    عجب غریبی کے عالم میں مر گیا اک شخص
    کہ سر پہ تاج تھا دامن میں اک دعا بھی نہ تھی
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سانحہ یہ ہے کہ میں نے تجھے پاکر کھویا
    ورنہ مجھ کو بھی کہاں تھی تری خواہش ایسی
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لئے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی. لیکن دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکھتی ہیں، انھیں جس شدّت سے بےرخی تکلیف دیتی ہے اسی شدّت سے خلوص زندہ کر دیتا.
    ★★★★★★​
     
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کون سے:D برانڈ کا تھا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمان کوئی حقیر نہیں ہوتا یاد رکھنا . .مسلمان گناہ گار ہوتا ہے مسلمان حقیر نہیں ہوتا کسی گنہگار سے نفرت نا کرو . بہت سی بے دینی دین دار پھیلا رہے ہیں کے وہ بے دین سے نفرت کرتے ہیں اسکو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں . . .گناہ کر کے آدمی اللّه کی نظروں سے اتنا نہیں گرتا ،.، جتنا نیکی کر کے تکبر کرنے سے آدمی اللّه کی نظروں سے گرتا ہے

    کیا پتا گناہگار کی آنکھہ کا آنسو اسکے دامن کو دھو چکا ہو .
    اور میری عبادت کا تکبر مجھے اللّه کی بارگاہ میں شیطان بنا چکا ہو .،.

    [​IMG]
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار درویش سے سوال کیا تھا کہ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا واضح فرق ہے ۔ دونوں عشق ہی تو ہیں اور دونوں میں چاہا جانا ہی تو شرط ہے؟
    درویش مسکرایا اور مٹی کے گھڑے سے ٹھنڈے پانی کا پیالہ نکال کر مجھے تھماتے ہوئے کہنے لگا :
    عشق حقیقی اور عشق مجازی میں اتنا ہی فرق ہے جتنا زمین اور آسمان کے درمیان ہے ۔
    عشق مجازی کیا ہے ؟ ۔ تم کسی انسان کے عشق میں پاگل ہوئے جاتے ہو ۔ چلو ہو گیا عشق ، اب کیا ہو گا ۔ کوئی تمہارے محبوب کی طرف دیکھے تو برا لگے گا ۔ کوئی اس کا عاشق بنے تو اسے قتل کرنے پر تل جاو گے ، کوئی اس سے محبت کی باتیں کرے تو اس داستان گو سے نفرت کرنے لگو گے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت سکھانے لگتا ہے ۔
    عشق حقیقی میں ایسا نہیں ہوتا، یہ تو سراپا عشق ہے ۔ عشق حقیقی میں رقیب سے بھی محبت ہونے لگتی ہے ۔ محبوب کا ذکر کرنے والے کو تلاش کیا جانے لگتا ہے ۔ محبوب کے عاشق سے بھی عقیدت ہو جاتی ہے ۔ عشق مجازی رقیب سے نفرت کا جذبہ ابھارتا ہے لیکن عشق حقیقی رقیب سے قربت پیدا کرتا ہے ۔ درویشوں کی محفل میں سبھی رقیب ہی تو ہوتے ہیں ۔ ایک محبوب اور باقی سب عاشق ایک ہی محفل میں ہوں اور ہاتھ چومتے جائیں ۔ ۔
    کوئی ایک داستان گو محبوب کا ذکر چھیڑے ، اس سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرے تو باقی سب سر دھنے لگتے ہیں ۔ عشق حقیقی محبوب سے جڑی ہر چیز میں محبوب دکھلانے لگتا ہے ۔
    عشق مجازی میں محبوب سے جڑی چیزیں رکاوٹ معلوم ہونے لگتی ہیں ۔ عشق مجازی میں محبوب سنگ دل ہے ، اکڑتا ہے ، ادائیں دکھاتا ہے ، ناز نخرے اٹھواتا ہے اور اکثر چھوڑ جاتا ہے یہاں برھنگی کا سایہ ملتا ہے ۔
    عشق حقیقی میں محبوب لپکتا ہے ، قریب آتا ہے اور چاہت میں ماں کی مامتا کو بھی کہیں پیچھے چھوڑ جاتا ہے .​
     
  11. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مسکرا یا ضرور کریں اک دلفریب مسکراہٹ آپ کی صحت مندی کی دلیل اور صحت یابی کی عکاس ہے
    چہرے کی مسکراہٹ اندر کے زخموں کا مرہم بھی ہے
    لیکن
    کھلکھلا کے ہنسنے سے اورقہقہے لگانے سے اندر کےزخم کھل بھی سکتے ہیں
    اور
    مرض لا دوا و لا دعا بھی ہو سکتا ہے
    یعنی
    دل مردہ ہو جاتا ہے​
     
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:

    ساری تعریفیں اس خدا کے لیئے ھیں جو بولنے والے کے کلام کو سنتا ھے اور خاموش رھنے والے کی دل کی بات جانتا ھے ۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آؤ حُسنِ یار کی باتیں کریں
    زلف کی رخسار کی باتیں کریں
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو صیاد کو بھی کوئی سزا دی جائے
    اس قفس ہی میں ذرا آگ لگا دی جائے
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اڑتے پھرتے ہیں یادوں کے ورق
    کیسی آشنا کو ان سے منسوب کیا جائے
    #حنا شیخ
    [​IMG]
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہم دوست ہوتے تو تو کرم کی انتہا کرتے
    تمیں پلکوں پہ رکھتے ہم تمہیں دل میں بساتے ہم
    oko.jpg
     
  17. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
    محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فرق

    کہا اُس نے دیکھو‘
    ’’اگر یہ محبت ہے‘ جس کے دو شالے
    میں لپٹے ہوئے ہم کئی منزلوں سے گزر آئے ہیں!
    دھنک موسموں کے حوالے ہمارے بدن پہ لکھے ہیں!
    کئی ذائقے ہیں‘
    جو ہونٹوں سے چل کر لہُو کی روانی میں گُھل مِل گئے ہیں!

    تو پھر اُس تعلق کو کیا نام دیں گے؟
    جو جسموں کی تیز اور اندھی صدا پر رگوں میں مچلتا ہے
    پَوروں میں جلتا ہے
    اور ایک آتش فشاں کی طرح
    اپنی حِدّت میں سب کچھ بہاتا ہُوا… سنسناتا ہُوا
    راستوں میں فقط کُچھ نشاں چھوڑ جاتا ہے
    (جن کو کوئی یاد رکھتا نہیں)
    تو کیا یہ سبھی کچھ‘
    اُنہی چند آتش مزاج اور بے نام لمحوں کا اک کھیل ہے؟
    جو اَزل سے مری اور تری خواہشوں کا
    انوکھا سا بندھن ہے… ایک ایسا بندھن
    کہ جس میں نہ رسّی نہ زنجیر کوئی‘
    مگر اِک گِرہ ہے‘
    فقط اِک گِرہ ہے کہ لگتی ہے اور پھر
    گِرہ در گِرہ یہ لہو کے خَلیّوں کو یُوں باندھتی ہے
    کہ اَرض و سَما میں کشش کے تعلق کے جتنے مظاہر
    نہاں اور عیاں ہیں‘
    غلاموں کی صورت قطاروں میں آتے ہیں
    نظریں جُھکائے ہوئے بیٹھ جاتے ہیں
    اور اپنے رستوں پہ جاتے نہیں
    بات کرتے نہیں‘
    سر اُٹھاتے نہیں…‘‘

    کہا میں نے‘ جاناں!
    ’’یہ سب کُچھ بجا ہے
    ہمارے تعلق کے ہر راستے میں
    بدن سنگِ منزل کی صورت کھڑا ہے!
    ہوس اور محبت کا لہجہ ہے یکساں
    کہ دونوں طرف سے بدن بولتا ہے!
    بظاہر زمان و مکاں کے سفر میں
    بدن ابتدا ہے‘ بدن انتہا ہے
    مگر اس کے ہوتے… سبھی کُچھ کے ہوتے
    کہیں بیچ میں وہ جو اِک فاصلہ ہے!
    وہ کیا ہے!
    مری جان‘ دیکھو
    یہ موہوم سا فاصلہ ہی حقیقت میں
    ساری کہانی کا اصلی سِرا ہے
    (بدن تو فقط لوح کا حاشیہ ہے)
    بدن کی حقیقت‘ محبت کے قصے کا صرف ایک حصہ ہے
    اور اُس سے آگے
    محبت میں جو کچھ ہے اُس کو سمجھنا
    بدن کے تصّور سے ہی ماورا ہے
    یہ اِک کیفیت ہے
    جسے نام دینا تو ممکن نہیں ہے‘ سمجھنے کی خاطر بس اتنا سمجھ لو
    زمیں زادگاں کے مقدر کا جب فیصلہ ہوگیا تھا
    تو اپنے تحفظ‘ تشخص کی خاطر
    ہر اک ذات کو ایک تالہ ملا تھا
    وہ مخصوص تالہ‘ جو اک خاص نمبر پہ کُھلتا ہے لیکن
    کسی اور نمبر سے ملتا نہیں
    تجھے اور مجھے بھی یہ تالے ملے تھے
    مگر فرق اتنا ہے دونوں کے کُھلنے کے نمبر وہی ہیں
    اور ان نمبروں پہ ہمارے سوا
    تیسرا کوئی بھی قفل کُھلتا نہیں
    تری اور مری بات کے درمیاں
    بس یہی فرق ہے!
    ہوس اور محبت میں اے جانِ جاں
    بس یہی فرق ہے!!
     
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اجلے لباس والے دل کے اجلے ہوں ضروری تو نہیں
    مسجدہ سے نکلتے فقیروں کو دھتکارتے دیکھا ہے
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد کے باہر بیٹھ کر انسانوں سے مانگنے والے اگر نماز ادا کر کے اللہ سے مانگیں تو بنا مانگے وہی انسان ان کی مدد پر آمادہ ہو سکتے ہیں بس یقین کی بات ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن کی شرارتوں کی یادیں اور جوانی کی نادانیاں
    بوڑھپے میں تنہائی کی اچھی ساتھی ثابت ہوتی ہیں
    حنّاشیخ
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو فقظ آپ سے سن رہے ہیں بوڑھے ہونگے سمجھ آئےگی
     
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کا تجزیہ بھی بہت کچھ سیکھا اور سمجھا دیتا ہے ،،،
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ........ میرے خیال میں تجربہ زیادہ کچھ سکھا تا ہے
     
  25. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بانٹو گے تو قربتیں پاؤ گے
    جو کی عداوتیں تو مقدرہونگی تنہائیاں
    #حنّاشیخ
    large (1).jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماته د جنت کیسې
    ځان ته د دنیا حساب
    مجھے جنت کے قیصے سناتے ہو
    اپنے لئے دنیا اکٹھا کر رہے ہو

    دا دی عجیبه انصاف
    دا دی عجیبه کتاب
    یہ عجیب انصاف ہے تیرا
    یہ عجیب کتاب ہے تیرا

    زه په مستي سور کافر
    ته په هوس سپین ملا
    میں مستی کروں تو کافر
    تو ہوس میں بھی صاف مُلا

    ماته په فتوا عذاب
    تاته په دوکه ثـواب
    مجھے تیرے فتوا پر عذاب
    تمھیں دھوکے پر ثواب

    ای د عدالت ربه
    دا لوبه خو ورانه که
    اے انصاف کے رب
    یہ کھیل تو بگاڑ دے انکا

    مونږه انسانانو ته
    نوې لار ودانه که
    ہم انسانوں کے لئے
    نیا کوئی راستہ بنا لے

    نور که څه کوې کنه
    خلاص مو د ملا نه که
    اور کچھ کرنا ہو یا نہیں
    ہماری جان مولوی سے چھڑا


    غني خان
     
    Last edited: ‏17 اکتوبر 2018
  27. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دعائیں زیادہ سے زیادہ کرو تاکہ اللہ کے گھر دعائیں کے خزانے کے خزانے جمع ہو جایئں ،جو دعائیں یہاں قبول نہیں ہوتیں وہ اللہ کے پاس جمع ہو جاتی ہیں
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ٭جب گناہ کے بعد تمہیں اﷲ کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں تو ہوشیار ہوجاؤ کہ تمہارا حساب قریب اور سخت نہ ہوجائے۔
    [​IMG]
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پڑوسیوں کے حقوق ادا کیا کریں
    کوئی بھوکا پریشان یا مصیبت میں تو نہیں ہے
     
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    "زندگی 4 دن کی ہے"
    2 دن تمہارے حق میں،2 دن تمہارے خلاف،
    جب تمہارے حق میں ہوں تو غرور مت کرنا،
    جب تمہارے خلاف ہوں تو صبر کرنا
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں