1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی پسند کا گفٹ

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Nov 15, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    شکریہ جناب

    آپ بھی اپنا خیال رکھیے اور گرم شال اوڑھ کر انجوائے کیجیے
    [​IMG]
     
  2. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    بوڑھی عورتوں والی شال اور وہ بھی ایک جوان شخص کو بھیج کر خوب انجوئے کروا رہی ہیں آپ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پوچھے آپ سے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بڑا بھولا بھالا ، بڑا سنجیدہ سا مذاق کیا ہے آپ نےہمارے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھ لیں کہیں یہ سستی سی شال والا مذاق مہنگا نہ پڑ جائے آپ کو!!!!!!!!!!!!!!!!
     
    Last edited: Oct 10, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    آپ کے لیے خوبصورتPlazo سوٹ
    slits-plazo-suits-500x500.jpg
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کی پوری تحریر کے لیے میرا یہ لنک جواب ہے

    https://www.dw.com/ur/سوات-اسلام-پور-کی-دستکاری-مصنوعات/g-17307927
     
    عامر شاہین likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ لیجیے بس ناراض مت ہوئیے
    [​IMG]
     
    عامر شاہین likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    شکریہ
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    تصوریر نہیں آئی
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    غوری likes this.
  11. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    اَجی ہم نے تو بس ایسے ہی ہلکے پھلکے انداز میں گرم سرد کہہ دیا، آپ ہماری باتوں کو ایسے ہی دل پے نہ لیا کریں، باقی شال وہ بھی اچھی تھی لیکن یہ تو بہت ہی اچھی ہیں، اس قدر خوبصورت تحفے پر آپ کا بے حد شکریہ، آپ کے لیے بھی ایک بہت ہی پیارا سا سوئیٹر حاضرِ خدمت ہے۔
    Sweater2.jpg
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ماشاء اللہ سویٹر سے تو زیادہ خوبصورت آپ نے لڑکی ڈھونڈ نکالی ہے ہاہاہاہا

    بہت بہت شکریہ

    یہ لیجیے ہماری طرف سے قبول کیجیے تحفہ

    [​IMG]
     
    غوری and عامر شاہین like this.
  13. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    آپ گھڑیاں بہت گفٹ کرتی ہیں تو ہماری طرف سے بھی ایک پیاری سی گھڑی آپ کے بھجوائے ہوئے جوتوں کی ہم رنگ قبول کیجیے۔
    Watch.jpg
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت خوبصورت ہے بہت بہت شکریہ
    یہ آپ کے لیے

    [​IMG]
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    زنیرہ عقیل likes this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ

    یہ آپ کے لیے


    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    شکریہ

    مجھے پرسول کے چشمے پسند ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ لیجیے
    persol.jpg
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی ایک سٹکر پرسول کا لگا دیا ہاہاہاہا
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    سٹکر نظر نہیں آرہا
    آپ کے لئے

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ

    اب یہ کھا لو

    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    واہ واہ
    اللہ سے کچھ اور مانگا ہوتا وہ بھی خواہش پوری ہوجاتی۔۔۔۔ شکریہ
    آپ کے لئے چکن نوڈل سوپ

    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    ہماری اردو پیاری اردو کے سبھی اراکین کے لیے گوجرانوالہ کی مشہور سوغات مٹھائی
    Sweets.jpeg
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ دونوں کے لیے

    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
    غوری likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
     
  29. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    لیں جناب ! ہمیں یہ کیوں بھجوا رہی ہیں، ہم میں آپ کو کون سا خانساماں نظر آ گیا ، ارے ہم تو نہ ہی خان ہیں اور نہ ہی ساماں بلکہ ہیں بے سرو ساماں۔بہر حال تحفے کے بدلے تحفہ قبول کیجیے۔
    wATCH.jpg
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا

    یہ تو بھابی کے لیے بجھوایا تھا
    لیکن کھانا تو آپ کو ہے اس لیے آپ کے دست مبارک سے بھابی کو ملے تو کیا کہنے

    یہ لیجیے آپ کے بچاؤ کی تدبیر بھی کر لی
    [​IMG]
     
    غوری likes this.

Share This Page