1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پر روزانہ تشریف لایا کریں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھار آجایا کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کھاتے پیتے وقت آس پاس پڑوسیوں کا حال پوچھ لیا کریں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش ضرور کروں گا ان شاءاللہ
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دوبارہ خوش آمدید
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب شاید تیسری بار خوش آمدید کرنا پڑے گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں پھر غائب ہوگئے کیا۔؟؟؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کافی دنوں سے فورم سے گم ہیں لیکن واٹز اپ پر چھائے رہتے ہیں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے کہیں کہ یہاں بھی چھا جائیں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چند دن دیکھ لیتے ہیں اور پھر رابطے کروں گا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی درست ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی یہاں سردی شروع ہو گی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ہاں رات کچھ ٹھنڈی اور دن کچھ گرم ہی ہوتا ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر دن میں اگر ٹھنڈی تیز ہوا نہ ہو تو موسم کچھ بہتر ہوتا ہے اور اگر ٹھنڈی ہوا چلے یا بارش شروع ہو جائے تو ٹھنڈ ہو جاتی ہے اور رات کو سردی ہوتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ چاچو ۔ کچھ سائٹ آفسز میں مسائل ہیں جن کی وجہ سے کچھ عرصہ ایسا رہے گا ۔ ۔ ۔ انشاء اللہ کوشش کرونگا کہ وقفہ کم سے کم ہو ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کی مشکلیں آسان فرمائے آمین
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات سو فی صد صحیح ہے
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا wnd
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نور جہاں مرحومہ کی سریلی آواز آرہی ہے کہیں سے ۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں سے آ رہی ہے ؟ چاچو کہاں پہنچے ہوئے ہو ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فیض احمد فیض کی غزل ۔اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چوچو کیا آپ دوسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔؟؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہا نہیں جا سکتا لیکن وہ خود بتائیں تو بہتر ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ ۔ ۔ ۔ :chp:
    ارادہ تو دل مضطرب میں بچپن سے ہے ۔ ۔ ۔ مگر اب تک صرف یہ سوچ کر رہ جاتا ہوں کی پہلی والی کے چھ بھائی ہیں دوسری کے بھی اگر اتنے ہوئے تو ۔ ۔ ۔ ۔
    میں نے سالوں کا اچار ڈالنا ہے کیا ؟
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں مسلہ کچھ ٹیڑھا لگتا ہے آپ ان کا اچار ڈالیں یا نہ ڈالیں ۔وہ آپ کا مربہ بنا نے کی کوشش میں واقعی اچار نہ بن جائیں
     
    Last edited: ‏11 نومبر 2018
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہنہ ۔ یہ بات تو ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مزید ، کوئی نوا نکور اور مفت والا مشورہ ؟
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا آپ زرا چھان بین کرکے شادی کیجئے گا۔
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں