1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ کہانی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا کو ہی آخر کیوں مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔ جبکہ معصوم سا تو سانپ کو اپنے کندھوں پر بٹھا کر سیر کے مزے دلوا رہا تھا۔ تاہم معصوم سا کی ہمت کی داد دینا ہوگی کہ خطرناک سانپ کو اتنے قریب رکھا اور لمبا سفر طے کرنے کے بعد بھی ہوش و ہواس بحال رہے۔

    جانی پان والا بھی اس سانپ کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔ کیونکہ اس کے کھوکھے پہ ہر وقت تانتا بندھا رہتا تھا۔ کوئی سادہ پان، کوئی میٹھا اور کوئی اپنی پسند کے دوسرے پان جانی کے کھوکھے سے ہی خریدتے تھے مگر آج یہ عالم ہے کہ مقامی گاہک کھوکھے کے قریب نہیں پھٹکتے البتہ انجانے لوگ سیگریٹ اور بوتل کے لئے آجاتے ہیں۔ جبکہ سانپ کھوکھے کے ایک کونے میں بیٹھا پھن نکالے بیٹھا رہتا ہے اور لڑکی کی طرف سے ملے زخموں کو دیکھ کر کڑھتا رہتا ہے اور یہی کہتا ہے کہ یہ لڑکی ہے یا طوفان کہ مجھ جیسے خطرناک سانپوں کے بادشاہ کو آسانی سے دبوچ لیا۔

    سانپوں کا بادشاہ لڑکی کے ظلم و ستم پر ملول تھا کہ اس دوران اسے ایک مادہ سانپ دکھائی دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مادہ سانپ کو دیکھتے ہی اس سانپ نے اپنا منہ چھپا لیا، اب اپنا پوپلا منہ کیسے دکھاتا، اور ایک بار پھر جی بھر کر معصوم سا کو برا بھلا کہا ۔
    دن گزر رہے تھے اور اس لڑکی کی شادی قریب آرہی تھی ۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور شادی والے دن ایک عجیب واقعہ رونما ہوا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    واقعہ کچھ یوں تھا کہ جس لڑکے سے اس لڑکی شادی ہونی تھی اسے سانپ پالنے کا بہت شوق تھا ۔ بارات کے ساتھ جو درجن بھر صندوق آئے تھے اس میں کئی اقسام کے سانپ تھے
    ان سانپوں میں سے ایک سانپ اس پوپلا منہ والے سانپ کا چچا زاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا :cry:ایک سانپ سے جان نہیں چھڑا پا رہا آپ لوگ سانپوں کی پوری بارات لے آئے :takar: خیر لگتا ہے ایسے ہی لکھی ہوئی ہے ۔ اوکے :sng: اینج تے اینج سہی
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کہانی آگے بڑھاتے ہیں ۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو دلھن نے اپنی جیب میں رکھا ہوا تھا دولھا کو تحفے میں دینے کے لئے اور جب دولھا میاں تشریف لائے تو دلھن نے دولھا سے کہا کہ آنکھیں بند کریں اور اپنا ہاتھ سیدھا رکھیں اور پھر دلھن نے سانپ دولھا کی ہتھیلی پر رکھا اور کہا آنکھیں کھول لیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے ہی دولھے نے آنکھیں کھولی انکی آنکھیں حیرت سے پٹھی کی پٹھی رہ گئیں وہ سانپ کلام کرنے لگا تھا اور پھر اس سانپ نے اپنی داستان کچھ اس طرح شروع کی کہ میں جس جنگل میں رہتا تھا وہاں ایک معصوم سانپ تھا جو شہر میں آکر کہیں گم ہو گیا تھا اسی کی تلاش میں تھا کہ معصوم سا پر نظر پڑھی اور اسے معصوم سا میں معصوم سانپ کی شبیہہ دکھائی دینے لگی اس وجہ سے لکڑیوں میں گھس کر چھپ گیا اور یہاں تک پہنچا لیکن اب ..................
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اب پتہ چلا کہ یہ میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھے، معصوم سا اپنی سادگی میں مجھے معصوم سانپ لگا تھا ، اور میں اپنی سادگی میں اس لڑکی کہ جو اب اپ کی دلھن ہے ، کے ہاتھ لگ گیا ، اور اس لڑکی نے کہ جو اب آپ کی دلھن ہے اپنی سادگی میں کسی بہت ہی بڑے سیانے کی باتوں میں آگئی اور میرا سارا زہر نکال کر اپنے ابٹن میں ڈال لیا چلو زہر نکالا تو نکالا مگر آپ کو اور اپ کے گھر والوں کو اپنے بس میں کرنے کے لیے میرے دانت بھی نکال کر چاندی کی چین میں پرو کر اپنے گلے میں پہن لیے ہیں، اب میری زندگی بھی کیا زندگی ہے جدھر جاتا ہوں لوگ پوپلا سانپ، اور پوپلو شوپلو کہتے ہیں . دسو ہن اسی کی کریئے ۔
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سانپ کی داستان غم سن کر جہاں معصوم سا غمگین تھا وہاں اسے یہ پریشانی بھی کھانے لگی کہ کیسے اس شاطر لڑکی سے جان چھڑائی جائے جو چند ہی لمحوں بعد اس کی زندگی میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آنے والی تھی
    پھر اس نے اپنے بہترین دوست جو اس کے چاچا بھی تھے ، سے مشورہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی o_O گڑبڑ نہ کریں، اب تک کی کہانی کے حساب :nty: سے اس لڑکی ہونے والا دلھا :horse:کوئی اور ہے ۔

    چلیں wnd کہانی دوبارہ آگے بڑھائیں ۔
     
    Last edited: ‏14 ستمبر 2018
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب چچا جان غائب ہیں
    مشورے کے لیے انکی تلاش شروع ہو گئی اور شادی کے کھانوں کو سپروائز کرنے والے چچا جی ایک کھونے میں کھاتے ہوئے نظر آئے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور چاچا جی جو کھا رہے تھے وہ ڈانٹ تھی اور جو کھلا رہی تھی وہ ہماری چاچی تھی ۔ خیر چاچا جی جب اس ضروری کام سے فارغ ہوئے تو انہیں یاد آیا کہ اس لڑکی کے لیے نرالہ فیشنز کو جو عروسی لباس بننے دیا تھا وہ لینے جانا تھا، چاچا جی نے فورا اپنی 1250 ٹریکٹر بائیک نکالی اور فراٹے بھرتے ہوئے بازار پہنچے، مگر وہاں تو بازار تھا ہی نہیں کل تک جہاں بہترین دکانیں اور اسٹال لگے ہوئے تھے وہاں ہر طرف دھول مٹی اور ملبہ بکھرا پڑا تھا، چاچا جی حیران و پریشان کھڑے تھے کہ انہیں وہی ڈیزائینر نظر آیا جسے عروسی لباس کو ڈیزائن کرنے اور پھر بنانے کا آڈر دیا، اس کی جسمانی اور دماغی حالت بہت خراب تھی، کچھ لوگ اسے ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال لے گئے، چاچا جی نے وہاں پریشان گھومتے ایک شخص کو روک کر پوچھا ۔ یہاں کیا ہوا ہے، کوئی دھماکہ، کوئی خود کش حملہ ۔
    وہ شخص کچھ دیر چاچا جی کو دیکھتا رہا پھر بولا ، بڑے بھائی ، نرالہ فیشنز والے نرالہ صاحب جنہیں ابھی ابھی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ایک لڑکی کا عروسی لباس ڈیزائن کر رہے تھے، اج اس لڑکی کی شادی تھی ، وہ لڑکی اپنا عروسی جوڑا لینے خود آئی تھی اور اسے اپنا عروسی جوڑا پسند نہیں آیا ۔
    پھر کیا ہوا ؟ چاچا جی نے پوچھا ۔
    بس پھر کیا ہونا تھا ، جو آپ دیکھ رہے ہیں یہی ہوا ۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی نے گھر آکر شادی سے انکار کیا اور ...............
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور ایک عدد کتاب لکھنے کا سوچنے لگی ، ایک ایسی کتاب جس کے ذریعے وہ دنیا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بتائے کہ دنیا میں کتنے قسم کے سانپ ہیں اور کون سے زیادہ زہریلے ہیں لیکن...........
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اسے خیال آیا ، اس اچھا تو یہ ہے کہ شادی ہی کر لی جائے
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن دوسرے ہی لمحے اسے خبر ملی کہ دولھا کو سانپ نے ڈس لیا ہے اور قریب المرگ ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور وہ مسکرائی ۔ یہ جو ابٹن میں سانپوں کے زہر ملاتی رہی ہوں اس سے بڑا تریاق اور کیا ہے اور پھر ان سانپوں کی ہمت، اسے کچھ غصہ بھی آنے لگا اس لڑکی نے وہ ابٹن والی بوتل اٹھائی اور سیدھی تمبو میں جا پہنچی سارے باراتی دلھا کر گرد جمع تھے، اس لڑکی نے سب کو پیچھے ہٹایا، دیکھا تو دلھا پیر پکڑے بیٹھا تھا، وہ اس لڑکی کو دیکھ کر بولا ۔ ارے آپ یہاں کیوں آ گئی ، ایسے ای ایک نکا جیا سنپولیاں تھا، دندی وڈ کے بھاگ گیا ہے، آپ اندر جائیں اور ہماری شادی کی تیاری کریں ۔۔۔۔
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    " میری تیاری تو مکمل ہے مگر قاضی ابھی تک نہیں آیا ہے " دلہن نے جواب دیا
    دلہا " کیوں ؟ اب اسے کیا ہوگیا ہے "
    دلہن " سنا ہے قاضی صاحب کو کسی نے اغوا کرلیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :takar:میں نے بھی یہ شادی کرا کے چھوڑنی ہے :nty:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وہ قاضی آپ ہو ........... اوہ تبھی اتنا زور دے رہے ہو شادی پر
    -----
    بہرحال اب قاضی کے ایام گردش میں ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ اغوا کاروں نے قاضی کے عوض دس لاکھ کا مطالبہ کردیا تھا اور اتنی بڑی رقم قاضی کے گھر والوں کے پاس نہیں تھی
    آخر کار انہوں نے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اس شادی کے گھر والوں سے رابطہ کیا جائے جہاں قاضی کو آج شام نکاح پڑھانے جانا تھا
    جب قاضی کے گھر والے دلہا کے پاس پہنچے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑا مصروف ہوں ۔ فرصت ملتے ہی قاضی صاحب کی بازیابی کی کوشش کی جائیگی ۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کافی تلاش کے بعد جب قاضی نہ ملا تو اغواء کی رپورٹ تھانے میں درج کرانے گئے تو قاضی لاکب میں پہلے سے موجود تھے
    اور ان پرایک نا بالغ معصوم سی چھوٹی بچی کا نکاح اجازت کے بغیر جبراً نکاح پڑھانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جب کہ قاضی بے چارہ تھانے دار کو کہہ کہہ کر تھک گیا ہے کہ حضور آپ ایک بار اس لڑکی کا سناختی کارڈ دیکھ لیں ، مگر تھانیدار کہہ رہا تھا کہ اگر لڑکی کا شناختی کارڈ ہے تو پھر لڑکی نابالغ کیسے ہوئی ، قاضی صاحب نے متعدد بار بتایا کہ حضور میں نے خود لڑکی کا شناختی کارڈ دیکھا ہے اور یہ مجھ پر غلط الزام ہے کہ میں ایک نابالغ لڑکی کا نکاح پڑھا رہا تھا ، کافی دیر بعد جب قاضی مسلسل اصرار کرتا رہا تو تھانیدار راضی ہوا اور اس لڑکی کا شناختی کارڈ منگوایا جو کہ فورا ہی لڑکی کی پھوپھو نے لا کر دے دیا تھانیدار لڑکی کا شناختی کارڈ دیکھ کر اچھل کر کھڑا ہوگیا ، شناختی کارڈ کے حساب سے لڑکی کی عمر 55 سال بنتی تھی ۔ تھانیدار بولا اب تو مجھے خود تفتیش کرنی پڑے گی ۔ اس نے موباءل نکالی قاضی کو ساتھ بٹھایا اور اس لڑکی کے گھر پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ اور وہاں اس لڑکی کو دیکھ کر وہ ایک بار پھر چونکا لڑکی 60 سال سے بھی زیادہ کی تھی تھانیدار نے مڑ کر قاضی صاحب سے معافی مانگی اور غلط مخبری کرنے پر لڑکی کے اس عزیز کو گرفتار کر لیا ۔ ۔ ۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قاضی کے گھر والوں نے جھوٹ پر جھوٹ بول کر تھانیدار کو گمراہ کیا
    اصل لڑکی کو چھوڑ کر قاضی نے اپنی 60 سالہ بیوی کا شناختی کارڈ پیش کیا اور تھانیدار دھوکہ کھا بھی چکے تھے
    تھانے جا کر جب کیس ختم کرنے کے لیے اس خاتون کے شناختی کارڈ کو غو رسے دیکھا تو اس پر شوہر کے خانے میں پہلے سے قاضی صاحب کا نام درج تھا
    اب قاضی کی بجےگی پُنگی...........
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    قاضی تو رشوت دے کر نکلنے کے چکر میں تھا مگر خدا کا کرنا یوں ہوا کی اس کیس پر بابا رحمتے کی نظر پڑ گئی
    ایک دو پیشیوں کے بعد ہی قاضی پر آرٹیکل سکس کے تحت مقدمہ چلانے کا حکم آگیا
    قاضی سوچنے لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہ برے پھنسے ، یعنی ایک تو جھوٹ در جھوٹ ، جس خاتون کا وہ نکاح پڑھانے جا رہا تھا وہ اس کی ہی بیوی بنا دی گئی اور پھر اس پر آرٹیکل 6 ، اور امید کی آخری کرن بھی تو بابا رحمتے ہی تھے ، اللہ اللہ کر کے آخر بابا رحمتے کی عدالت میں سچ سامنے آ گیا ، بابا رحمتے نے مسکرا کر قاضی صاحب سے معذرت کی اور انہیں نا صرف باعزت بری کرنے کا حکم دیا بلکہ یہ بھی حکم دیا کہ اب اُس لڑکی کا نکاح کی تقریب میں وہ خود بھی بطور نگراں شامل ہونگے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں