1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    میری گزارش یہ ہے کہ اگر فورم پر کوئی ایسا چیک لگایا جائے کہ ایک ہی مضمون کی لڑی اگر دوسری بار بنے تو پوائنٹ آؤٹ کرے تو اس طرح ایک ہی لڑی دوبارہ نہیں بنےگی
    جیسا کہ شعرا ء کہ کلام مختلف لڑیوں میں بار بار آجاتے ہیں
    کم از کم مضمون تو پکڑ پائینگے


    شکریہ
     
    حنا شیخ 2 اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ڈاکٹر حیدر علی
    آف لائن

    ڈاکٹر حیدر علی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    صحیع بولا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ذہن میں یہ تجویز گوگل سرچ میں کوئی بھی چیز تلاش کرتے وقت آیا کہ جب ہم کچھ لکھتے ہیں تو اس لفظ سے ملتے جلتے الفاظ سامنے آجاتے ہیں اور پھر ہم سلیکٹ کر کے بھی اپنی تلاش پوری کر لیتے ہیں
     
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک ،بلاشبہ،لاریب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اس عہد میں ہیں جس میں علمی اورتکنیکی اُمور کو وقت سے ہم آہنگ(اپ ڈیٹ) کرنے کا رجحان عام ہے۔آپ نے ایک ویب سائٹ بنائی ،گویاآپ نے علمی اور تعمیری کاوشوں، ہلکی پھلکی تفریحات اور سادہ و بے ضررسرگرمیوں کے لیے نیک نیتی کے ساتھ ایک فورَم مہیاکیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زائرین اور سیاحوں کے مسائل پر نظر رکھنا اور مسائل کی تحلیل میں کوشش کرنا یہ بھی آپ کا ایک خوشگوار فریضہ ہے،اِسے خوشدلی سے ادا کیجیے ۔زائرین بھی شکر گذار رہیں گے اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی کو ہمارے حوالے کرنے والے برادرانِ غرب کا شکریہ بھی ادا ہوجائے گااور اچھے انداز میں اُن کی خدمات کا اعتراف بھی ۔زنیرہ صاحبہ کی طرح میرے ذہن میں بھی ایک تجویز ہے۔بشرطِ فرصت یہاں عرض کروں گااور ممکن ہے اکثر متوسلین کے ذہنوں میں اِس فورم کو خوب سے خوب تربنانے کی کتنی ہی قیمتی تجاویزہوں مگرکثرتِ اشغال اور عدیم الفرصتی مانع و مزاحم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    مصروفیت زیادہ نہیں ہےمیری یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔مٹی سے اک چراغ بنا نا ہے اور بس​
     
    Last edited: ‏7 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی صاحب
    واصف حسین بھائی صاحب
    حماد بھائی صاحب
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی تجاویز بہت اچھی ہیں، مگر اس وقت ہماری اردو کچھ تیکنیکی ماہرین کی کمی کا شکار ہے ، انشاء اللہ جیسے ہی یہ مسئلہ حل ہوا آپ کی تجاویز پر ممکن حد تک عمل کیا جائے گا
     
    حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تجویز فونٹس سے متعلق ہے ۔اگر فورم پر اُردُو نستعلیق کا وہ فونٹ مہیا کردیا جائے جوآج کل عام استعمال میں ہے،اور نمایاں طور پر اعلان بھی کیاجائے کہ یہ فونٹ انسٹال،استعمال کرکے "ہماری اُردُو ،پیاری اُردُو " ملاحظہ فرمائیں توعبارتیں تحریرکرنے اور اُنہیں پڑھنے میں وہ دشواری نہیں رہیگی جو مختلف فونٹس میں لکھی تحریروں کے ساتھ منظرِ عام پر آتی ہے،یعنی لکھاکچھ اور دکھاکچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بطورنمونہ تصویربھی پوسٹ کررہا ہوں:
    upload_2018-12-14_9-49-58.png
     
    حنا شیخ 2، آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پیج کابصری جمال شایان ٹولز نہ ہونے کے سبب کچھ پھیکاسارہتا ہے ۔ازرۂ کرم اِس جانب بھی کچھ توجہ دیجیے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ آپ کی تجاویز پر ہماری تکنیکی ٹیم غور کرے گی ، فل حال کچھ عرصے سے ہماری اردو کو تکنیکی ماہرین کی تھوڑی کمی کا سامنا ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ویب کی دنیاکےبعض نام آور،جن کے شہرۂ آفاق پروگرام ؛ قابلِ دید اور لائقِ سیرارژنگ (ویب سائٹس یا جلوہ گاہیں)کروڑوں لوگوں کے زیرِاستعمال ہیں اور خود آپ کے دستِ ہنرنے اُنھیں چھوااور ذوقِ آگہی نے اِستفادہ کیا ہوگااورشایدمحسوس کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    زیرِ پا چاند سِتاروں کی رِداہوجیسے
    ہمیں چاہیےاُن کے سائنسی ،فنّی،تکنیکی کارناموں پر بھی نظر ڈالیں اوراُن کی علمی جستجوسے اِلہام لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏15 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں