'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از د پیخورگل, 3 ستمبر 2018۔
تعارف: زنیرہ عقیل عرفیت و تخلص "گل" نئے نام کے ساتھ جس کا مطلب ہے پشاور کا پھول
ښه راغلاست
لوے شے
ہم روحِ سفرہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سےآجائیں گے ہم لوگ (رضی اخترشوق)
خوشحاله شه
اس لڑکی کو صبح آئینے میں دیکھا تھا
ڈیرہ مننہ بہت شکریہ
میں نے بھی کتنا اچھا لگتا ہے اپنے آپ سے باتیں کرنا
گل تو گل ہے جہاں بھی جاتا ہے اپنی خوشبو سے پہچانا جاتا ہے
چلو اچھا ہے آپ کو تنہائی کا احساس نہیں رہے گا
عربی میں د - پیخور گل کو پڑھیں گے ڈاکٹر پیخور گل خوش آمدید ڈاکٹر صاحبہ۔
اچھا؟
ملاحظہ فرمائیں
ہاہاہاہا ........... دَ جس کا تلفظ (دا) بنتا ہے کا اردو میں مطلب ہے "کا"
ہا ہا ہا ہا عربی میں ڈاکٹر کو دکتور کہتے ہیں اور مخفف ہے د۔
گُل کے گ پر پیش کی بجائے زبر اگر لگا دو تو پنجابی میں گَل بات کو کہتے ہیں