1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اساتذہ کے کلام سےمنتخب ... اُردو کے خاص الخاص اشعار

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیل احمد خان, ‏29 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    nasir-kazmi-kjfbc.jpg
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    nasir-kazmi-lyrics.jpg
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    روز ملنے پہ بھی لگتا تھا کہ جُگ بیت گئے
    عشق میں وقت کا احساس نہیں رہتا ہے​
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا ہوس کی دکانوں میں آ کے بیٹھ گئی
    عجیب مینا ہے شکروں میں آ کے بیٹھ گئی

    جگا رہا ہے زمانہ مگر نہیں کھلتیں
    کہاں کی نیند ان آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی

    وہ فاختہ جو مجھے دیکھتے ہی اڑتی تھی
    بڑے سلیقے سے بچوں میں آ کے بیٹھ گئی

    تمام تلخیاں ساغر میں رقص کرنے لگیں
    تمام گرد کتابوں میں آ کے بیٹھ گئی

    تمام شہر میں موضوع گفتگو ہے یہی
    کہ شاہزادی غلاموں میں آ کے بیٹھ گئی

    نہیں تھی دوسری کوئی جگہ بھی چھپنے کی
    ہماری عمر کھلونوں میں آ کے بیٹھ گئی

    اٹھو کہ اوس کی بوندیں جگا رہی ہیں تمہیں
    چلو کہ دھوپ دریچوں میں آ کے بیٹھ گئی

    چلی تھی دیکھنے سورج کی بد مزاجی کو
    مگر یہ اوس بھی پھولوں میں آ کے بیٹھ گئی

    تجھے میں کیسے بتاؤں کہ شام ہوتے ہی
    اداسی کمرے کے طاقوں میں آ کے بیٹھ گئی

    منور رانا​
     
    پاکستانی55، شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ، ماشااللہ !
     
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شعر لاجواب!
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گراں قدر معلومات دستیاب کرنے کے لیے مشکور ہوں
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ، اور یہ بتائیے کہ علامہ اقبال کا شعر اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ،کس سافٹ وئرپر لکھاہے؟بہت خوبصورت اور دیدہ زیب خط ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کاپی کیا ہے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1031.png
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1032.png
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کس سافٹ وئر سے کس سافٹ وئر پر۔فوٹوشاپ اور کورل ڈرا اِس سلسلے میں خاصی بڑی رینج ڈیزائننگ کی دیتے ہیں یعنی اِن پیج پر لکھی تحریر کوسنوارنے میں اگر ان سافٹ وئر پر کام کرنا آتا ہوتو اُردُوتحریر کا حسن دوبالاہوجاتا ہے۔
     
  19. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تفصیل سے بتائیں تو عنایت ہوگی۔تلخیص سے کچھ پتہ نہیں چلا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اچھاشاید آپ کی مراد بنے بنائے امیج کو نیٹ سے لے کر کاپی پیسٹ ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انٹر نیٹ پر سرچ کر کے کاپی پیسٹ کی ہے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  24. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    حمایت علی شاعرؔ
    Himyat Ali Shair.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر جنم میں اسی کی چاہت تھے
    ہم کسی اور کی امانت تھے
    بشیر بدر
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھیڑ منظور ہے کیا عاشق دلگیر کے ساتھ

    خط بھی آیا کبھی تو غیر کی تحریر کے ساتھ

    گو کہ اقرار غلط تھا مگر اک تھی تسکین

    اب تو انکار ہے کچھ اور ہی تقریر کے ساتھ

    دور ایسے نہ کھیچو پاس بھی آؤگے کبھی

    وہ گئے دن جو یہ نالے نہ تھے تاثیر کے ساتھ

    پیچ قسمت کا ہو تو کیا کرے اس میں کوئی

    دل کو وابستگی ہے زلف گرہ گیر کے ساتھ

    وہ بھی کہتے ہوئے کچھ دور تک آئے پیچھے

    ہم جو اس بزم سے نکلے بھی تو توقیر کے ساتھ

    یہ بھی اک وصل کی صورت تھی مگر رشک نصیب

    اس کی تصویر کبھی غیر کی تصویر کے ساتھ

    وعدۂ صبح پہ اب کس کو یقیں ہو قاصد

    آج تو جان گئی نالۂ شب گیر کے ساتھ

    کہو رنجش کا سبب کچھ نہیں میری ہی سنو

    عذر تو چاہیئے کرنا مجھے تقصیر کے ساتھ

    آپ دیتے ہیں اذیت ہی شکایت کی عوض

    کچھ زباں سے بھی تو فرمائیے تعزیر کے ساتھ

    دیکھیے مل ہی گیا آپ سے وہ شوخ نظامؔ

    کام جو کچھ کرے انسان سو تدبیر کے ساتھ

    نظام رامپوری
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں