1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فوزیہ خانم صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از فوزیہ خانم, ‏3 اگست 2018۔

  1. فوزیہ خانم
    آف لائن

    فوزیہ خانم ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2018
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    نام فوزیہ خانم ہی ہے اور اسے مہربان و مشفق دادی اماں نے رکھا ہے
    سھی بشمول دادی اماں پیار سے فوزی بلاتے ہیں
    عمر آپ لوگ خود اندازہ لگالیں ویسے ابھی جوان ہی ہوں
    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے شہر آہن جمشیدپور سے تعلق رکھتی ہوں ہمارے شہر کو ٹاٹا نگر بھی کہتے ہیں یہ ایک خوبصورت سا دنیا کا سب سے بڑا پرائیویٹ شہر ہے
    میں بھلا تعلیم کو ضروری کیوں سمجھوں جیسے تیسے کرکے انٹر میڈیٹ تک تعلیم حاصل کر پائی ہوں اور اس پر مجھے ذرا برا بر بھی گھمنڈ نہیں ہے
    مشاغل: بقول دادی اماں اوٹ پٹانگ حرکت
    پیشہ: کوئی پیشہ ہو تو بتائیں ناکیا جھوٹ بول سکتی ہوں
    مستقبل کے عزائم: اپنے ہونے والے ان کے لیے روٹی شوٹی پکانا بس
    گوگل کے ذریعہ
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید بہن
    بہت مزا آیا آپ کے بارے میں جان کر
    امید ہے کہ اپ بھی یہاں ہمارے درمیان رہ کر بہت محظوظ ہونگی اور ہمیں بھی اپ سے مستفید ہونے کا موقع ملےگا ان شاء اللہ
     
    فوزیہ خانم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. فوزیہ خانم
    آف لائن

    فوزیہ خانم ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2018
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !
    محظوظ ہونے کے مقصد سے ہی یہاں آئی ہوں
    آپ سب کا ساتھ ملا تو خوب دھماچوکڑی ہوا کرے گی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور ضرور
    بس آستینیں چڑھا لیجیے
    اور شروع ہو جائیں


    ہم ........... دور کھڑے تالیاں بجا کر حوصلہ بڑھائینگے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف کروانے کا شکریہ

    فورم کا روایتی پرچہ حاضر خدمت ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    فوزیہ خانم صاحبہ خوش آمدید
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔



    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    فوزیہ خانم صاحبہ !
    میں کون ہوں کے توسط سے۔شاید وہ پہلی ہستی آپ ہیں،جن کا کم ازکم یہ تعارف کہ کہاں کی ہیں اور کہاں ہیں ،ہمیں معلوم ہوا۔آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔آپ نے ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہرجمشیدپورعرف ٹاٹا نگر کو شہرِ آہن اور پھر دنیاکا سب سے بڑا پرائیوٹ شہر کیوں کہا؟کہیں اِس لیے تو نہیں کہ یہاں زیادہ تر آہن گر یعنی لوہار آباد ہیں ؟اور پرائیو ٹ سے مراد علاقائی تعصب اورصوبائی انانیت سے پاک علاقہ ہے ؟؟ ضرور وضاحت کیجیے گا۔ہندوستان میں ہندی (دیونا گری ) اسکرپٹ(رسم الخط)عام بلکہ خاص ہے ۔ تو آپ کو اُردو رسمِ تحریرسے شناسائی اور پھر آگے چل کر اِسی خط میں خیال آرائی کی پریکٹس کب سے ہے اور اب اِس کا کیا حال ہے؟اُمید ہے آگاہ کریں گی اور انٹرنیٹ نےجغرافیۂ عالم کے سرحدی نشیب و فرازکو جس غیرمرئی انداز میں اور غیرمحسوس قوت سے پاٹ کربرابرکیا ہے،اِس کے طفیل علمی ، فکری ، تخلیقی اور تصنیفی وسعتوں سے بہرہ اندوز بھی کریں گی۔
     
    Last edited: ‏24 اگست 2018
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں