1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ولی کا تصرف

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏20 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ولی کا تصرف
    قرآن مجید میں حضرت سلیمان علیہ السلام اور ملکہ صبا کا واقعہ ولایت کے علمی مقام کی دلیل ہے۔ جب ملکہ صبا کا تخت حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں لانے کا ذکر ہوا تو فوری جنوں کے سردار نے تخت لانے کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔ اس نے کہا کہ آپ کی نشست ختم ہونے سے پہلے ملکہ کا تخت لاسکتا ہوں۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک جن کی یہ پیشکش مسترد کر دی کیونکہ آپ چاہتے تھے کہ اللہ کا کوئی ولی یہ کام کرے۔ پھر ایک اللہ کا ولی اور عالم شخص اٹھا، جس کو کتاب کا علم تھا۔ اس ولی اللہ نے کہا کہ بادشاہ سلامت آپ کی آنکھ جھپکنے سے پہلے ملکہ عالیہ کا تخت لاسکتا ہوں۔ جب تخت لے آیا تو اس اللہ کے ولی نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ میں لایا بلکہ کہا کہ یہ سب اللہ کا فضل ہے۔

    طریقت کے باب میں یہ بات بہت اہم ہے کہ ولی کی پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ کسی چیز یا کام کو اپنی طرف منسوب نہیں کرتا اور دعوی بھی نہیں کرتا۔ جس بندے پر اللہ کا فضل ہو تو وہ دعویٰ نہیں کرتا بلکہ عاجزی سے جھک جاتا ہے۔


    https://www.minhaj.org/urdu/tid/407...اف-2017۔-ڈاکٹر-طاہرالقادری-کا-خصوصی-خطاب.html
     
    آصف احمد بھٹی اور رئیس کوثر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. رئیس کوثر
    آف لائن

    رئیس کوثر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2018
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا ء اللہ بہت ہی عمدہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں