1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرانس اور کروشیا کی ٹیم کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فیفا ورلڈ کپ 2018 کی چیمپیئن اور رنر اپ فرانس اور کروشیا کی ٹیم کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

    عالمی کپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

    فرانس اور کروشیا کے استقبال کے لیے ان ملکوں میں بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں جہاں شائقین دارالحکومت کی مرکزی شاہراہ پر اپنے ہیروز کا استقبال کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں موجود ہیں۔

    دونوں ٹیموں کے تاریخی استقبال کی تصاویر یہاں پیش ہیں۔

    [​IMG]
    فرانس کے کپتان ہوگو ایل لورس، اینٹوئن گریزمین اور دیگر ٹرافی کے ہمراہ طیارے سے اتر کر بس کی جانب گامزن ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    فرانس کی ٹیم ایئر فرانس کے طیارے سے اپنے ملک پہنچی— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    ٹیم کے کپتان ہوگو ایل لورس اور کوچ ڈائی ڈیئر ڈیشیمپ طیارے سے سب سے پہلے باہر آئے— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    عالمی کپ کے بہترین کھلاڑی کا عزاز جیتنے والے کروشیا کے لوکا موڈرچ طیارے سے سب سے پہلے باہر آئے— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    فرانس کی وزیر کھیل لورا فلیسل نے ٹیم کا وطن واپسی پر استقبال کیا— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    کروشیا کی ٹیم کے کھلاڑی وطن واپسی پر طیارے سے باہر آ رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    عالمی چیمپیئن فرانس کے استقبال کے لیے جمع تماشائی جھنڈے لہرا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    فرانس کے اسٹار پال پوگبا اور دیگر کھلاڑیوں کا وطن واپسی پر ایک انداز— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    کروشیا کی ٹیم کے استقبال کے لیے جمع تماشائی— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    ورلڈ چیمپیئن فرانس کے کھلاڑی وطن واپسی پر طیارے سے اتر رہے ہیں— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    فرانس کے استقبال کے لیے آںے والی ایک بچی ہاتھ میں علامتی کپ پکڑی ہوئی ہے— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    کروشیا کے شائقین عالمی کپ کی رنر اپ ٹیم کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    فرانس کی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ریلی کی شکل میں لے جانے والی بس پر چیمپیئن کا لفظ نمایاں ہے— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    فرانس کی ٹیم کے استقبال کے لیے پیرس میں جمع ریلی کا منظر— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    کروشیا کی ٹیم کے کھلاڑی وطن واپسی پر بس میں سوار ہو کر ریلی کے شرکا کا شکریہ ادا کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    فرانس کے استقبال کے لیے نکالی گئی ریلی میں تاحدنگاہ سر ہی سر نظر آ رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    کروشیا میں لوگ اپنے اسٹار کے استقبال کے لیے جمع ہیں جبکہ فضا میں طیارے بھی کروشین ٹیم کو سلامی پیش کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    فرانس کے کھلاڑی بس میں سوار ہو کر ریلی کے درمیان سے گزر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    کروشیا کی ٹیم کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک فین اپنے گھر سے جھنڈا لہرا رہی ہے— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    فرانس کی ٹیم ریلی کی شکل میں صدارتی محل کی جانب گامزن ہے— فوٹو: اے پی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اتفاق ہے کہ 1998 میں فرانس نے پہلی دفعہ ورلڈ کپ جیتا تو نواز شریف جیل میں تھا اور اب 2018 میں فرانس نے دوسری دفعہ ورلڈ کپ جیتا ہے تب بھی نواز شریف جیل میں ہے۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کافی بڑے فین ہیں نواز شریف صاحب کے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ عکاسی شیئر کی ہے۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں