1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ووٹ دیتے وقت کیا ذہن میں ہونا چاہیے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 جولائی 2018۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ووٹ دیتے وقت ذہن میں کیا ہونا چاہئے؟

    تعلیم و تدریس
    بجلی
    گیس
    پانی
    سڑکیں
    نالیاں
    فلاح و بہبود
    لوٹی ہوئی رقم
    یا
    کچھ اور
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غربت کا خاتمہ
    صحت کی بحالی
    تعلیم کا فروغ
    کرپشن کا خاتمہ
    عدل و انصاف
    ملک کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لانا۔
    ڈیموں کی تعمیر
    فلاحی اور اسلامی مملکت کا فروغ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کی ترقی کو ذہن میں رکھیں۔ پھر سبھی کچھ ٹھیک ہو گا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایک انتہائی ضروری جو آپ کولگے وہ بتائیے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ترقی کے لیے کون سی چیز سب سے پہلے ضروری ہے؟
     
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم اور تعلیم کا شعور
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پارٹی فیڈریشن کو ساتھ لیکر چلنے والی ہو اور انصاف کا بول بالا ہونا چاہیے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین انتخاب
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اشد ضرورت فوری انصاف اور انسانی حقوق کی ہے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب انصاف کا بول بالا ہوگا تو اس میں انسانی حقوق و دیگر عوامل خود بخود شامل ہوجائیں گے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صوبائی خود مختاری سے شکایتیں کم ہو جائینگی
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں۔
    کیونکہ
    ابھی
    ہم اخلاقی طور پر اس مقام پہ نہیں ہیں جہاں خود مختاری کا بوجھ بخوبی سنبھال سکیں۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک مرکز صوبوں کو حقوق نہیں دینگے امتیازی سلوک کا رونا ختم نہیں ہوگا
    بلوچستان پورے پاکستان کو گیس فرام کر کے خود گیس سے محروم ہو تو ایسے میں صوبائی خود مختاری کی تحریکیں تو چلنی ہیں
    خیبر پختون خواہ تربیلا کی بجلی لاہور کو دے کر خود اندھیرے میں بیٹھا ہو تو صوبائی خود مختاری تو حق بنتا ہے نا
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گاڑی میں سوار لوگ کہتے ہیں گاڑی تیز چلاؤ
    مگر ذمہ دار ڈرائیور اچھی طرح سمجھتا ہے کہاں اسپیڈ بڑھانی ہے اور کہاں بریک لگانی ہے۔

    ہمارا ملک ابھی اس خوش گوار ماحول میں داخل نہیں ہوا کہ ہم کلی طور پر صوبائی مختاری دے سکیں۔
    جیسے جیسے ہمارا ملک غیر ملکی سازشوں سے پاک ہوکر ترقی اور امن کی راہ پر گامزن ہونے لگے گا
    تو صوبائی مختاری ہماری اپنی ضرورت بن جائے گی۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صوبائی خود مختاری میں اپنے وسائل سے فائدہ اٹھانے کی بات کر رہی ہوں
    لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ گیس بلوچستان سے نکلتی ہے اور باقی صوبوں میں استعمال ہو رہی ہے لیکن بلوچستان کے عوام گیس سے محروم ہیں کیا انہیں اپنے وسائل سے فائدہ اٹھانے میں باقی صوبوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑےگا؟
    تربیلا کا سوئچ لاہور میں کیوں ہے؟ بجلی خیبر پختون خواہ کی اور مرضی پنجاب حکومت کی کیوں ہے؟
    ہر پاکستانی اپنے وسائل سے مستفید ہونے کا حق رکھتا ہے
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صوبے اپنے وسائل استعمال کرینگے بیچیں نہیں
    لیکن مرکز نے تو دکان لگا رکھی ہے ملک کی ہر چیز بیچنے کے چکر میں ہیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھر باہر کے ملکوں میں کمیشن کیسے اکٹھا ہوسکے گا۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باہر کی فکر کھا گئی ہے حکمرانوں کو
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ ان کے گاڈ فادر باہر کے ہیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے سوچ سمجھ کر ووٹ دینا ہے
    اور عوام میں کافی بہتری آئی ہے
    عوام سوال اٹھانا جان گئی ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ہمارے ملک میں بہت آگاہی ہوئی ہے
    اور یقینا سمجھدار لوگ اچھے امیدوار کو ہی ووٹ دیں گے
    آپ کا ایک ووٹ بھی اچھے امیدوار کی کامیابی کا ضامن ہوسکتا ہے۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں پیپلز پارٹی پھر سے اٹھ کھڑی ہوئی ہے
    اور میرا خیال یہ ہے کہ ایم کیو ایم لندن والے سپورٹ کر رہے ہیں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں بھی ووٹ تقسیم ہوجائے گا۔
    اس مرتبہ بھی پاکستانی الیکشن عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
    یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین الیکشن ہوگا۔۔۔۔
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں ایم کیو ایم کےووٹ چار جگہ تقسیم ہو رہے ہیں جس سے پی پی پی اور ایم ایم اے کو فائدہ ہو سکتا ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا مخلوط حکومت بنے گی۔
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مرکز میں عمران خان کو حکومت بنانے کے لیے کسی نہ کسی کی ضرورت ہوگی
    اور اگر فاٹا ممبران کے علاوہ کسی پارٹی کو ساتھ ملائیں گے تو پھر وہی حال ہوگا
    کیوں کہ تمام پارٹیز سے عوام بد دل ہیں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست تجزیہ ہے۔ اینکر صاحبہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ....... آپ بھی تو یہاں مبشر لقمان بنے ہو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں