1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر نواز شریف کی پارٹی دوبارہ الیکشن جیت گئی تو آپ کا ردّ عمل کیا ہوگا؟

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی ذلت کی زندگی دینے والی کمائی سے الله بچاۓ .... آمین

    ان کی جگہ کوئی غیرت مند ہوتا تو اب تک خودکشی کر چکا ہوتا ... لیکن
    کنجر ہیں خوش ہوتے ہوں گے ... خیر اے تھوڑے ہور سہی
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ جدہ میں قیام کا کوئی امکان نہیں۔
     
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آمدنی سے زائد اثاثے اور وہ بھی حکومت میں بیٹھ کر کہاں سے آئے ؟ یہی تو وہ ثابت نہیں کر سکے ، کیا پاکستانی قوم کے نصیب کی ساری ابر رحمت اور بارشیں جاتی عمرہ کے محلوں کی چھتوں پر برس گئیں ؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بلاول ہاؤس کی چھت بھی ایسی بارش کے پانی سے اٹی ہوئی ہے۔
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آصف علی زرداری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میری مفاہمت پارلیمنٹ اور جمہوریت کیلئے تھی نواز شریف پارلیمنٹ میں آنا پسند نہ کرے، ملک کو اربوں ڈالر کا مقروض کر دے، حقوق سلب کر لے، بادشاہ بن کر بیٹھ جائے اور میں اس کے ساتھ کھڑا رہوں عوام اسے کیسے قبول کر سکتے ہیں؟ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف جب کہتا ہے کہ میں نظریاتی ہوں تو وہ ساتھ اب کا لفظ بھی استعمال کرتا ہے وہ کہتا ہے اب میں نظریاتی ہوں
     
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی جمعہ کو مزید ڈرامہ کھیلا جائے گا کہ گرفتاری دینے واپس آ گئے ہیں۔ اور عوام میں واہ واہ کروائی جائے گی۔ جبکہ اصل بات یہ ہے کہ اگر ایک ہفتے کے اندر اندر اپیل نہ کی گئی تو اپیل کا حق ختم ہو جائے گا۔ اسی سے بچنے کے لیے سزا ہونے کے بعد ایک ہفتے کے اندر اپیل کے لیے پیش ہونے ہے۔

    گھر جوائی کی اوقات دیکھ لی ہے۔ وہ تو اندر ہو گیا ہے۔

    لندن میں ان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے، اس سے بہتر تھا کہ غیرت والے ہوتے تو چُلو بھر پانی میں ڈوب کے مر جاتے۔ لیکن غیرت تو ان کو چُھو کر بھی نہیں گزری۔

    ان کے لیے صرف جیل ہی محفوظ جگہ ہے۔ باہر جہاں کہیں بھی رہیں گے، ان کے ارد گرد آوازیں آئیں گی "سارا ٹبر چور ہے"۔ وہ چاہے جدہ ہو یا لندن، لاہور ہو یا اسلام آباد۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے ہمارا ملک بہتری کی طرف گامزن ہے اور ترقی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے۔
     
  8. نوید احمدؔ
    آف لائن

    نوید احمدؔ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2016
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    :cry:
     
  9. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نیوٹن کا حرکت کا قانون یہ کہتا ہے کہ عمل اور ردعمل برابر ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے تو بعینہ ہمارا بھی یہی حال ہوگا کہ اُدھر شہنائی بجے گی اور اِدھر ماتم ہوگا لیکن ماتم قوم کی سوچ پر ہوگا کہ اس قوم کو آخرکب سمجھ آئے گی!
     
    Last edited: ‏9 جولائی 2018
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ نواز شریف کی پارٹی پہ سرمایہ داری کرنے والا کوئی نہیں۔ اس لئے ان کے جیتنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اس بار بھی ووٹ نواز شریف کو گئے تو پھر کیا ہوگا؟
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مجرم کو ووٹ دینے والا جرم میں عیانت کرنے والا ہوگا اس کا علاج بھی چھتر ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی قوتیں جو پاکستان پر بڑی آسانی سے اثر انداز ہوجایا کرتی تھیں اس وقت خود مشکل میں ہیں اور دوسرے ہماری ملکی حالات بہت بہتر ہیں۔

    گو نواز گو
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی جیل میں چکی پیسیں گے فراز
    مریم، صفدر اور نواز

    ایک اور کوشش کی ہے :

    ایک ہی جیل میں چکی پیسیں گے فراز
    مریم کا ابا، مریم کا بندہ اور مریم نواز
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر سُنا ہے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو بھی ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کو لوٹنے والا غدار ہے
    تو کیا مجھے نواز شریف کو اس کی قوم کے نام کے ساتھ یہ کہنا چاہیے کہ
    پنجابی قوم غدار؟؟؟؟؟

    اگر نہیں تو پھر اس ناصر اقبال کی زبان بندی کیوں نہیں ہوتی؟
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری صاحب کا نمبر بھی آچکا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ دیگر پردہ نشینوں کے نام بھی آنے کو تیار ہیں۔
     
  19. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    [QUOTE="زنیرہ عقیل, post: 1085979, member: 4706"]زرداری صاحب کا نمبر بھی آچکا[/QUOTE]
    چورکے نام کے ساتھ صاحب لکھنے والا بھی چورھے
     
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف نے صرف ملک کو لوٹا ہے """ ملک سے غداری تو پشتونوں نے کی ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چورکے نام کے ساتھ صاحب لکھنے والا بھی چورھے[/QUOTE]
    بس کر بھائی مجھے پتہ چل گیا ہے کتنے ایماندار ہو
    اب اپنی چونچ بند کر دو اور مجھ سے بالکل بھی کچھ بکواس مت کرو
    تم نے مجھے میری قوم کو گالی دی ہے
    اور میں اللہ سے دعا کرونگی کی اللہ تجھ سے پوچھے
    قادیانی بے غیرت ہو تم اور اپنی ماں تک کو گالی دے چکے ہو
    اس سے زیادہ میرے لیے آپ کی شناخت اور کیا ہو سکتی ہے
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ........ نواز شریف نے ملک و قوم سے غداری نہیں کی ........ ہاہاہاہا
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پختونوں نے اپنا خون پسینہ بہایا ہے اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کیا ہے
    لیکن عربوں کی غلامی میں رہنے والے یہ بات نہیں سمجھ سکتے
    تم ریال کماؤ اور پاکستان میں اپنے گھر والوں کو بھیجو کہ نواز شریف کے ٹیکس دیتے رہیں اور انکو کھلا کھلا کر موٹا تازہ کرتے رہیں کیوں کہ وہ تو غدار نہیں آپ کے والد محترم ہیں
     
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ریال کی خوشبو ھی نرالی ھے جان نہیں چھوڑتی
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر إقبال بھائی عربی کفیلوں کے ستم کا بدلہ کس سے لے رہے ہو؟

    کیا آپ سعودی عرب میں اتنے طویل عرصہ سے مقیم ہوکہ آپ بھی ان کے رنگ میں رنگے گئے ہو؟

    پاکستان میں آج بھی معزز گھرانوں میں خواتین کا احترام لازمی سمجھا جاتا ہے اور آپ ہیں کہ اپنے سینگوں سے معصومہ کو زچ کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتے۔

    برائے مہربانی اپنا رویہ بدلو کہیں ایسا نہ ہوکہ حماد بھائی آپ کا اکاؤنٹ فریز کردیں۔ پھر سردی میں ٹھٹھرتے رہنا۔

    امید ہے میری درخواست کو قبولیت کا درجہ ملے گا۔

    مخلص

    غوری
     
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پختونوں نے پاکستان کا خون پیا ہے
    عوامی نیشنل پارٹی کے بانی اور عدم تشدد کے علمبردار خان عبدالغفار خان المعروف باچاخان
    خان عبدالولی خان
    اجمل خٹک
    اسفندیار ولی خان
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ باتیں اس فورم پہ ڈسکس کرنا مناسب ہے؟؟؟
     
  28. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اس خاتون کے کومنٹس کو دیکھ کر اپنی راے دیں
     
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بس کر بھائی مجھے پتہ چل گیا ہے کتنے ایماندار ہو
    اب اپنی چونچ بند کر دو اور مجھ سے بالکل بھی کچھ بکواس مت کرو
    تم نے مجھے میری قوم کو گالی دی ہے
    اور میں اللہ سے دعا کرونگی کی اللہ تجھ سے پوچھے
    قادیانی بے غیرت ہو تم اور اپنی ماں تک کو گالی دے چکے ہو
    اس سے زیادہ میرے لیے آپ کی شناخت اور کیا ہو سکتی ہے[/QUOTE]
    سچ کڑوا ھوتا ہے اس لیے ھضم نہیں ہوتا
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ سعودیہ میں کیا کرتے ہو بھائی اور کس شہر میں ہو؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں