1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہچکی آ آ کے نکل جائے گا دم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مظھرالحق, ‏24 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہچکی آ آ کے کسی وقت نکل جائے گا دم
    آپ کیوں یاد کرتے ہیں ہر بار مجھے​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مظہر بھائی! آئندہ ایسا ہو تو ڈاکڑ سے رجوع کریں، یہ بیماری اچھی نہیں۔ :)
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی ادھر حالات بالکل برعکس ہیں

    ہچکیاں بھی کبھی کمبخت نہیں آتی ہیں
    جو یہ سوچوں کہ مجھے یاد کیا ہے تم نے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایسی بھی بات نہیں واصف بھائی، آپ کو ہچکی نہیں آتی تو اس کا مطلب آپ اپنا پانی پورا پیتے ہیں۔

    لیکن ----------->
    کبھی کبھی تو ستاروں کی چھاؤں میں وہ بھی
    تِرے خیال میں کچھ دیر جاگتا ہو گا​
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ! بہت خوب!
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ! سموکر جی! 8)
     
  7. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بس۔۔۔ٹھیک تھا۔ :eek:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شامی بھائی! منہ بند کریں، مکھی چلی جائی گی۔ :)
     
  9. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلو جی اب بے چاری مکھی کا کیا قصور ہے۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قصور کی بات نہیں عبد الجبار بھائی مکھی سے ہمدردی کا اظہار کر رہے تھا کہ بے چاری خواہ مخواہ حرام موت مر جائے گی :lol:
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شامی بھائی کی نظر آپ کے اس پیغام سے نہیں گزری ورنہ ضرور کوئی انوکھا جواب مِلتا۔ :)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مظھر الحق بھائی ۔
    یہ جو کیفیت آپ بتا رہے ہیں اسکی وجہ یاد کرنا نہیں بلکہ کھانے کے دوران پانی کا کم استعمال ہے۔
    آئندہ ہر کھانے میں کم از کم 3 گلاس پانی پینے کا معمول بنالیں۔ تو بقول منتظمِ اعلیٰ عسق صاحب “افاقہ ہو جائے گا“۔ آزمائش شرط ہے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! ماشاءاللہ آپ اچھے مشورے دیتے ہیں۔ آپ حکمت شروع کر لیں، خوب فائدہ ہو گا۔ :p
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
    عشق بے چارہ نہ ملا، نہ زاہد، نہ حکیم
    :84: :? :84: :?​
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو لو جی، لگ گیا پتہ، لوگ آپ کو حکیم نعیم بنانے کے چکر میں تھے اور آپ نکلے سیدھے سادھے عاشق 8)
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشق بھی ہارٹ تھروئنگ (دل پھینک) :p
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اس کا مطلب ھے جس سے دشمنی ہو اسے بہت زیادہ یاد کرناچاہیئے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب بہت برے برے منھ بنا کر ہچکی روکنے کی کوشش کررہے تھے

    کسی نے اس کی وجپ پوچھ تو انہوں نے کہا کہ میری بیوی نے کہا تھا جب تمہیں ہچکی آئے تو سمجھنا کہ میں یاد کر رہی ہوں اور چلے آٰنا

    دوسرا شخص: تو پھر تم چلے کیوں نہیں جاتے


    پہلا شخص غصے ست : کیسی باتیں کرتے ہو میری بیوی مرچکی ہے :boxing:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: بہت خوب۔۔۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوب ہارون جی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سب رنڈوؤں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھالا کوئی مل گیا ہوگا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے یہ لڑی ھے کاہے کی ، ہچکیاں‌روکنے کی کیا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :nose: :nose:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہچکیاں‌ویسے‌آتی کیوں ھیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ آکر جاتی کہاں ہیں :)
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ آنے کی وجہ بتائیں جاتی کہاں ھیں میں‌بتا دوں گی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ھئیں جی :143::143::143::143:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا آج پڑھا غور سے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں