1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک سادہ سا سوال

Discussion in 'گپ شپ' started by ۱۲۳بے نام, Jun 17, 2018.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سادہ سا سوال ہے کہ

    کیا ڈنر سیٹ کو لنچ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    آپ بھی سادہ سے سوال پوچھ سکتے ہیں۔
     
    Last edited: Jun 17, 2018
  2. کنعان
    Offline

    کنعان ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2009
    Messages:
    729
    Likes Received:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    جی ہاں! ڈنر سیٹ (dinner set) کا اردو میں مطلب "کھانے کے برتنوں کا مکمل سیٹ" ہوتا ہے۔

    والسلام
     
  3. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ڈنر تو رات کے کھانے کو کہتے ہیں۔
     
  4. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بلبل کا بچہ جو کھاتا تھا کھچڑی ، اب تو بوڑھا ہو گیا ہوگا نا ؟
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس بوڑھے کا بچہ کھچڑی کھاتا ہے
     
  6. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سوال : کیا ٹی سپون سے بریانی کھائی جا سکتی ہے؟
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں لیکن بہتر ہے کہ ٹیبل سپون استعمال کی جائے
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹی اسپون سے بریانی نہیں کھانی چاہیے۔
    تاہم اس صورت میں ہاتھ سے کھانا بہتر ہوگا۔
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوال: عادی چائے والے کو لسی پہ لگانے سے چائےوالے پر کیا اثر ہوگا؟
     
  10. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو لسی پی کر سویا ہی رہے گا۔

    سوال یہ ہے کہ اگر مرغی کو گرم پانی پلایا جائے تو کیا وہ اُبلے ہوئے انڈے دے گی؟
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کڑک بیٹھ جائے گی
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عید میں کریلے پیش کئے جائیں تو بیگم کو کیا جواب دیں گے؟
     
  13. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کریلے پیش کون کر رہا ہے؟
     
  14. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ٹیبل سپون کو چارپائی پر بیٹھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محبوبہ
     
  16. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو زہر بھی دے تو چلے گا۔
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی شخصیت جو زہر دے وہ محبوبہ کے زمرے میں نہیں آسکتی۔

    تاہم محبوبہ کو رجھانے کے لئے اسے باور کروایا جاسکتا ہے کہ اگر وہ اپنے ہاتھوں سے زہر بھی دے تو قبول ہے۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مگر چار پائی کا کوئی ایک پایہ کم ہونا چاہئے
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تو سارا کھانا مرغیوں کے حصے میں آجائے گا۔
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ان کے نصیب میں ہے تو کوئی دوسرا اسے کیسے کھا سکتا ہے
     
  21. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہوائی قلعہ بنانے کے لیے کتنی ہوا درکار ہو گی؟
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو قلعہ کے حجم اور وزن کے حساب سے دیکھنا پڑے گا
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ‏کل میں نے مرغی کھائی تھی ،آج مرغا کھا لیا ،کیا اِن کا جوڑا بن گیا ؟
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پکوان کے حساب سے درست ہے۔
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تو آپ کے پیٹ میں وہ بھاگ دوڑ کر رہے ہیں تو جوڑا بن گیا اور خاموشی ہے تو سمجھ لیں ہضم ہو گےہیں ۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ ۔ ۔ مرغی ، مرغے سے ایک دن بڑی ہے ۔ ۔ ۔ اور عموما ہم مشرقی جوڑوں میں خواتین چھوٹی اور مرد حضرات بڑے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ آپ کو جوڑا بنانے کے لیے مرغے کو پہلے یا کم از کم دونوں کو ایک ساتھ کھانا ہو گا ۔ ۔ ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page