1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا لفظ بنائیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏17 جون 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لفظ بنایئے (سابقہ لڑی کا تسلسل) فورم کی مقبول لڑی ہے
    اس کے باوجود ایک نئی لڑی بنانے کی جسارت کر رہے ہیں
    اس میں صرف اتنا کرنا ہوگا کہ دیے ہوئے لفظ کو توڑ کر نیا لفظ بنانا ہوگا
    پہلا لفظ ہے
    انسان
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اسنان

    عربی میں دانتوں کو کہتے ہیں۔
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اگلا سوال بھی پوچھ لیتے تو ٹھنڈے ٹھنڈے انناس کھانے جیسا مزہ آجاتا
    خیر ہم پوچھ لیتے ہیں
    زیور
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر کو پوچھا ہے آپ نے۔
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    داماد ہی تو بننا چاہ رہا ہوں میں۔

    کاخ
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل مجھے اُس گلی میں لے جاکر ,, اور بھی خاک میں ملا لایا!!

    ناک
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے خاک کے کاخ بنانا تھا۔

    لحم
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    محل
    کان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فوقیت
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کان کا تو ناک بنتا ہے۔
     
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    خاوند دفتر سے گھر آیا تو بیوی سے پوچھا "کیا پکایا ہے؟"
    بیوی جلی بُھنی بیٹھی تھی، بولی " خاک"

    خاوند نے کہا "اچھا، خاک کو الٹا کرو تو کاخ بنتا ہے، کاخ کے معنی ہیں محل، اب محل کو الٹا کرو تو لحم بنتا ہے۔ لحم عربی میں گوشت کو کہتے ہیں۔ تو تم نے گوشت پکا یا ہے۔ چلو وہی لے آؤ۔"
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فوقیت سے توفیق بنتا ہے۔
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اگلا سوال بھی دے دیا کریں تو بڑی مہربانی ہوگی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صحافت
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فصاحت بنتا ہے۔

    اس طرح کا لفظ مجھ سے بنتا ہی نہیں۔
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑی سی کوشش تو کریں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہلاکت
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تہلکا بنتا ہے لیکن تہلکہ تو ایسے لکھا جاتا ہے۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نیا لفظ روس
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    روس کا سور تو میں پہلے ہی بنا چکا ہوں۔
     
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جانان ہے نیا لفظ
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں یہ مہر انگیز تبسم مدنظر جب کچھ بھی نہیں
    ہائے کوئی انجان اگر اس دھوکے میں آجائے تو

    عجم
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھے ہیں اہل شرق کو شاید قریب مرگ
    مغرب کے یوں ہیں جمع یہ زاغ و زغن تمام
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نیا لفظ ہے

    ماتم
     
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے سکوت شب میں بھی اپنا پیام رکھ دیا
    ہجر کی رات بام پر ماہ تمام رکھ دیا
    (احمد فراز)
     
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نیا لفظ ہے

    سارہ
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گلے میں ڈال دے پھانسی اجل تو احسان ہو
    کہ مجھ میں زلفوں کے جھٹکوں کی اب سہار نہیں

    گھیرے ہوے تھا رنج و الم بھی ہراس بھی
    ششدر تھے خوف تیغ سے پانچوں حواس بھی
    ------------------------------------------------------
    فوج
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو سمجھ میں آیا ہے وہ ہے "جوف"

    جوف سعودی عرب کے ایک شہر کا نام ہے۔
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ریاست

    تاسیر بنتا ہے لیکن تاثیر س کی بجائے ث سے لکھا جاتا ہے۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جوف دراصل اندرونی خلا کو کہتے ہیں جیسا کہ برچھی کا زخم جو پیٹ کے اندر لگے جو خلا پیدا ہوتا ہے اسے جوف کہتے ہیں یعنی کسی بھی ٹھوس جسم میں خالی جگہ کو جوف کہتے ہیں ہر چیز کا خول جوف کہلاتا ہے

    رگ و پے میں سرایت کر گیا وہ
    مجھی کو مجھ سے رخصت کر گیا وہ
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نیا لفظ

    سرف (فضول یا زیادہ خرچ کرنا)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں