1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اتفاق سے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏10 اپریل 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اتفاق سے
    کیا بادل چھائے رہتے ہیں دن میں؟؟؟؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے یہاں تو دن میں بھی اندھیرا ہوتا ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اتفاق سے متفقین کی تعداد بڑھ رہی ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے بہت اچھی بات ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کاش قومیت کی بنیاد پر بھی سب کا اتفاق ہو
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے کلمہ پڑھنے والے ایک ہی قوم کہلاتے ہیں
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اتفاق سے اگر سب مل کر کلمہ کو نقطہ بنا لیں تو کیا بات ہے مگر لسانیت پر منقسم ہے ہماری قوم
     
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اتفاق میں برکت ہے۔
    واقعی اتفاق فونڈری میں بڑی برکت ہوئی ہے۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اتفاق سے مریم نواز سیاست میں بہت دلچسپی لینے لگی
     
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اسے اتفاق ہی سمجھیں۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اتفا ق نہیں ہٹ دھرمی ہے یہ
     
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اتفاق سے آج میری افطاری گھر پر ہی ہو گی۔
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اتفاق سے آج گرمی زرا کم ہے
     
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اتفاق سے آج میں جلدی اٹھ گیا تھا۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے جلدی جاگنا اچھی عادت ہے
     
  17. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اتفاق سے آج میں جلدی دفتر آ گیا، پھر بھی میرا باس مجھے سے پہلے موجود تھا۔
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اتفاق سے اچھا باس قسمت والوں کو ہی ملتا ہے۔
     
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    یہ تو ہے، لیکن اس میں کچھ محنت ماتحت کی بھی ہوتی ہے۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے محنتی لوگ ہی صحیح معنوں میں ترکی کرتے ہیں
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اتفاق سے الفاظ کے ہجوں میں اونچ نیچ ہوجاتی ہے۔
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے ۔۔مطلب سمجھا کریں جلدی میں ترقی اور ترکی ایک ہی جیسے ہو جاتے ہیں
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اتفاق سے ایسا اتفاق سبھی کے ساتھ ہوجاتا ہے۔
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ہاہاہاہا غلطی سے مسٹیک ہو گیا۔ ہاہاہاہا اتفاق سے۔
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اتفاق سے نجانے کیا کیا ہوجاتا ہے کبھی کبھار
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے بہت غلطیاں ہوتی ہیں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اتفاق سے سمجھدار انسان بھی غلطیوں کا مرتکب ہوجاتا ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اتفاق سے آج تھوڑی ٹھنڈ ہے
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    اتفاق سے آج کچھ خاص نہیں ہوا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں