1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟ ۱۲۳بے نام صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏16 مئی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمر کا سنا تھا کہ خواتین چھپاتی ہیں لیکن مرد بھی
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیا ہے کہ ابھی راز ہی رہنے دیں۔ وقت آنے پر خود ہی بتا دوں گا۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے پردوں میں کیوں رہ رہے ہو
    لگتا ہے شناسا ہو یہاں
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پردے میں رہنے دو، پردہ جو اٹھ گیا تو راز کھل جائے گا، اللہ میری توبہ۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کوئی بہت بڑا راز ہے
     
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    راز ہمیشہ بڑا ہی ہوتا ہے۔ راز کُھل گیا تو کچھ بھی نہیں بچتا۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ چھپانے سے راز گل سڑ جاتا ہے
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی بات نہیں ہے۔ کائنات کے ایسے کئی سربستہ راز ہیں جو صدیوں پر محیط ہیں۔
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صدیوں پر محیط راز دقیانوسی سوچ پر منحصر انسان کی ناکامی کے ثبوت ہوتے ہیں
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں جی۔ مان لیں کہ کائنات کے بہت ایسے راز ہیں جو صدیوں پر محیط ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ انسان برابر ان کی کھوج میں ہے۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کھوجنے میں اب تک ناکام آپ کہہ سکتے ہیں نا

    آپ لفظ ناکام کو کیوں پسند نہیں کرتے؟
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہٹلر نے کہا تھا کہ ناممکن کا لفظ میری ڈکشنری میں نہیں ہے۔

    ناممکن کو ممکن کیسے بنایا جا سکتا ہے؟
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس سوچ کے ساتھ کہ اگر اللہ چاہے تو یہ ضرور ہو سکتا ہے


    ہٹلر کی سوچ کیسی تھی؟
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پاگلوں جیسی سوچ تھی اس کی۔ اسی لیے تو دنیا کو تباہ و برباد کروا دیا اور خود بھی خود کشی کر کے مارا گیا۔

    دنیا میں امن کیسے قائم ہو سکتا ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا فنکارانہ تعارف کروایا ہے

    اچھا لگا

    سلامت رہیں


    فورم کیسا لگا آپ کو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی شناخت چھپا دی مگر فنکارانہ فطرت ھارون رشید بھائی نے بھانپ لی ہاہاہاہا
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جہاد کے ذریعے امن قائم ہو سکتا ہے...........
    ویسے ہٹلر مجھے برا نہیں لگتا
     
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ہٹلر کو پسند کرنے کی وجہ؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھےپسند ہے لیکن برا بھی نہیں لگتا تھا کیوں کہ ہٹلر میں کچھ خوبیاں بھی تھیں اور ہٹلر کی خوبیاں یہ تھیں کہ یہ شراب نہیں پیتا تھا‘ سگریٹ نہیں پیتا تھا جوا نہیں کھیلتا تھا‘ بداخلاقی کی دوسری سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہوتا تھا‘ اسے دولت جمع کرنے کا کوئی شوق نہیں تھا‘ اس کا کسی بینک میں کوئی اکاؤنٹ نہیں تھا اور دنیا میں اس کی ایک انچ زمین یا جائیداد نہیں تھی۔

    میں ہمیشہ مثبت چیزیں تلاش کرتی ہوں کسی بھی انسان میں چاہے دنیا کی نظر میں وہ جیسا بھی ہو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی عادت ہے۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا؟ اردو میں انگریزی شروع کر دی
     
  24. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اب مینشن ناٹ کا اردو میں کیا ترجمہ ہوتا ہے، معلوم نہیں۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں ......... کہہ دینا تھا
     
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اب کہہ دیتا ہوں۔ کون سے کوئی پیسے ادا کرنے ہیں۔ "کوئی بات نہیں"
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی بات نہیں اب بھی کہہ دیا تو
     
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کوئی جرمانہ نہیں ہوا۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر شوق ہے تو ابھی کروا دیتے ہیں
    ھارون رشید بھائی تو ہر وقت جرمانہ وصول کرنے کے لیے تیار ہیں
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا جرمانہ ہو گا؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں