1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں آئے کس لئے؟؟

Discussion in 'گپ شپ' started by خوبصورت, Oct 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایویں ای
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کسی کا موڈ خراب کرنے کیلیے :87:
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہماری اردو کی گلیوں کی سیر کرنے کے لئے
     
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    لوگوں کی ڈانٹ سننے کے لیے
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لوگ نہیں ڈانٹتے

    اپنے ہی بھلائی کیلئے ڈانٹتے ہیں :beating:
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہماری اردو سے ملاقات کرنے کے لئے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی کر رہا ہوں
     
  9. ملاقات جا ری ہے۔
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  11. مطلب ہماری اردو سے
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ہاں جاری ہے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا جاری ہے
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ہماری اردو سے ۔۔ملاقات ۔۔۔جاری ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    دعا ہے جاری ہی رہے
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان شاء اللہ
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں یہاں بونگیاں مارنے آئی تھی لیکن یہاں بونگیاں مارنے کوئی نہیں دیتا
     
  18. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کچھ وقت گزارنے، کچھ گپ شپ کرنے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ کے کان میں کتنی بالیاں ہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایسے ٹاپس ہیں
    [​IMG]
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر یہ بوجھ آپ کو بونگیاں مارنے سے روکتا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہاہا
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں بھی ایویں ہی
     
  24. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    تھوڑا سا وقت گزارنے آیا ہوں۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    زیادہ وقت کیا کرنا چاہیں گے
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    عیدی وصول کرنے کی تیاری کے لیے
     
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    عیدی تو مل ہی جائے گی،

    اپنے انٹرویو والی لڑی کا بھی چکر لگا لو۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اچھا جی.............

    بس اب گلٹی فیل ہوتا ہے مانگنا

    میں عیدی کی اتنی لالچی نہیں
     
  29. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    عیدی لالچ نہیں ہوتی، یہ حق ہوتا ہے اور لینا ہی چاہیے۔
     

Share This Page