1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حرف حرف خوشبو

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سحر رانا, ‏21 مئی 2018۔

  1. سحر رانا
    آف لائن

    سحر رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مئی 2018
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامُ علیکُم
    رابطہ ہو اور ربط نہ ہو تو لوگوں نے دل نہیں "دا" لگا رکھا ہوتا ہے.
    فرق سمجھیں" فرق پڑے گا".
     
    زنیرہ عقیل، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سحر رانا
    آف لائن

    سحر رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مئی 2018
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    بلا رہا ہے زمانہ بدل کے چال مجھے
    پھر ایک بار میرے رہنما سنبھال مجھے
    تو بے وفا ہے مگر چھوڑ کے نہ جا مجھ کو
    کہ مار ڈالے گا یہ آخری _____ملال مجھے....!!!
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سحر رانا
    آف لائن

    سحر رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مئی 2018
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    "کوئ آپ سے محبت لینے آئے تو اسے محبت دینا. محبت سکھانے نہ لگ جانا. محبت دینے میں محبت ہے. سکھانے میں نہیں "
    بانو قدسیہ
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سحر رانا
    آف لائن

    سحر رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مئی 2018
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامُ علیکُم
    ساری بات طلب کی چاھت کی لگن کی ھے.... پھر پتھروں سے چشمے بھی پھو ٹتے ہیں⭐ ... اور راستے بھی بنتے ہیں⭐
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    و علیکُم اسلامُ
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لئےاسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرومگر اپنی کسی بھی خواہش کوکبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلّائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسئ دوسرے کے لئے ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ہوتا ہے۔

    امربیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمیرہ احمد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں