1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد رضوان صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏26 اپریل 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محمد رضوان صاحب

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔



    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں

    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد رضوان
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    لڑکوں کو بھی صحیح بیانی کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لطیف آباد حیدرآباد سندھ پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    شعور اور آگہی کے لیے
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    نعتیہ شاعری
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    گورنمنٹ ملازم ۔ ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    خدمتِ نعت ﷺ
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    نعتیہ کلام کی تلاش
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں پڑھ کر
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ مگر جامع تعارف بہت اچھا لگا
    امید ہے آپ کا ساتھ ہمارے ساتھ دائمی رہے گا
    فورم کیسا لگا آپ کو


    اور لطیف آباد میں کس نمبر میں رہتے ہیں
    حسین آباد اور 6 نمبر میں آنا جانا رہتا ہے
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچا قلعہ پکا قلعہ تو میں نے بھی دیکھا ہے حیدر آباد میں
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    ماشاء اللہ فورم بہت اچھا ہے
    لطیف آباد یونٹ نمبر گیارہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لطیف آباد تھوڑے ہی فاصلہ پر ہے یہاں سے
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیلیگراف آفس کا نام سنا ہے آپ نے
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جی سنا ہے اور دیکھا بھی ہے
    لطیف آباد یونٹ نمبر -7 میں ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حیدرآباد کی چوڑیاں بہت مشہور ہیں
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہا ں حیدرآباد کی چوڑیاں بہت مشہور ہیں
    ٭ ۔ حاجی صاحب کی ربڑی
    ٭۔ کافی لوگوں کی بریانی
    ٭۔ بہت ساری چیزیں کافی لوگوں کے نام سے مشہور ہیں
     
    Last edited: ‏29 اپریل 2018
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بمبئی بیکری کا کیک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں