1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ دل نے کہا ۔۔ وہ تحریر کیا ۔۔ شاعری حناشیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 مارچ 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    چائے کا کپ
    اور تم اور میں
    شام کہ سائے
    اور تم اور میں
    گلاب کی پھول
    اور تم اور میں
    تیرا ہاتھ میرا ہاتھ
    اور تم اور میں
    انگوٹھی اور خوشبو
    اور تم اور میں
    آنے والے دنوں کے خواب
    اور میں اور تم
    شاعری:حناشیخ
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میری نیند آڑ جاتی ھے
    جب یاد تمھاری آتی ھے
    میں بےکل بےکل پھرتی ھوں
    جب یاد تمھاری آتی ھے
    کیوں کسی پل چین نہیں
    جب یاد تمھاری آتی ھے
    چائے بھی ٹھنڈی پڑ جاتی
    جب یاد تمھاری آتی ھے
    میرے ٹھنڈے ھاتھوں میں گرمی
    تمھارے ھاتھوں کی بس جاتی ھے
    جب یاد تمھاری آتی ھے
    از:قلم :::حناشیخ
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    گلی کے موڑ پر کئی بار پلٹ کر دیکھنا
    یہ بھی اک انداز ہے اقرار سے دیکھنا

    کئی بارچکر لگتے ہیں مجنوں اس کے گھر کے
    ہر بار صرف آرزو اک جھلک اپنے یار کی دیکھنا

    کبوتر سے پیغام بھیجا ہے اس کی چھت پر
    اب کیا آتا ہے جواب یہ ہے دیکھنا

    اب کے نگے پاؤں جو چھت پر آئے گی
    کتنی نگاہوں سے چھپ کے آے گی یہ ہے دیکھنا

    خوشبو جو پھیلی ہےاس کے آنچل کی فضاؤں میں
    پردے سے کبھی تو باہر آگی اس کو ہے دیکھنا

    اب تو دل ہاتھوں سے نکلتا ہے جاتا
    مست نظروں کی کیا بات ہے حّنا دیکھنا
    #حناشیخ
     
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پیاری آنکھیں آج بھی
    مجھے یاد آتی ہیں
    جن میں، میں سمائی تھی
    جن سے پیار جھانکتا تھا
    جن پر قربان ہونے کا دل کرتا تھا
    وہ قربان آنکھیں وہ پیاری آنکھیں
    آج بھی مجھے یاد آتی ہیں
    #حناشیخ
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
    مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں


    ہوش والوں میں جاتا ہوں تو الجھتی ہے طبعیت
    سو با ہوش پڑا رہتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں


    تو من میں میرے آ جا میں تجھ میں سما جاؤں
    ادھورے خواب سمجھتا ہوں اورتجھے سوچتا ہوں


    جمانے لگتی ہیں جب لہو میرا فر خت کی ہوائیں
    تو شال قر بت کی اوڑھتا اور تجھے سوچتا ہوں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یادوں کے کھولے دریچوں سے
    چاند جب جھانکتا ہے یاد تمھاری آتی ہے
    جب باغوں آم پکتے ہیں
    کوئل شور مچاتی ہے یاد تمھاری آتی ہے
    پیڑوں پر جب جھولے ڈال جاتے ہیں
    سکھیاں محبت کے گیت گاتی ہیں یاد تمھاری آتی ہے
    جب گاؤں کا بابا بانسری پر ہیر سناتا ہے
    تب یاد تمھاری آتی ہے
    جب شہنائی کی درد بھری لےسنائی دیتی ہے
    تب حنّا کو یاد تمھاری آتی ہے
    #حنّاشیح
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تمام رات میرے گھر کا ایک در کُھلا رہا
    میں راہ دیکھتی رہی وہ راستہ بدل گیا
    وہ شہر ہے کہ جادوگرنیوں کا کوئی دیس ہے
    وہاں تو جوگیا،کبھی بھی لوٹ کر نہ آسکا
    میں وجہِ ترکِ دوستی کو سُن کر مُسکرائی تو
    وہ چونک اُٹھا۔عجب نظر سے مجھ کو دیکھنے لگا
    بچھڑ کے مُجھ سے، خلق کو عزیز ہو گیا ہے تُو
    مجھے تو جو کوئی ملا، تجھی کو پُوچھتا رہا
    وہ دلنواز لمحے بھی گئی رُتوں میں آئے۔جب
    میں خواب دیکھتی رہی، وہ مجھ کو دیکھتا رہا
    وہ جس کی ایک پل کی بے رُخی بھی دل کو بار تھی
    اُسے خود اپنے ہاتھ سے لکھا ہے۔مجھ کو بُھول جا
    دمک رہا ہے ایک چاند سا جبیں پہ اب تلک
    گریزپا محبتوں کا کوئی پل ٹھہر گیا
    پروین شاکر
     
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پروین شاکر کی کیا بات ہے ، احمد ندیم قاسمی کی بھانجی ہونے کے نطعہ ان کے ذوق بھی اعلی تھا مرحومہ کا
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ایک نہیں رہتی
    محبت تقسم ھوتی ھے
    کئی خانوں میں جگہ بناتی ھے
    محبت گردش کرتی ھے
    دل کی دھڑکن میں
    محبت ایک نہیں رہتی
    محبت بٹ جاتی ھے
    ماں کی ممتا میں
    باپ کی شفقت میں
    بہن کے لاڈ میں
    بھائ کہ دولار میں
    محبت ایک نہیں رہتی
    محبت بٹ جاتی ھے
    عشق کی عاشقی میں
    رانجھا کی بانسری میں
    لیلی کہ انتظار میں
    بھمبور کہ ریگستان میں
    محبت ایک نہیں رہتی
    محبت تقسم ھوتی ھے
    شاعرہ؛؛ حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوب بہت خوب
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بگولہ تو نہیں دشتِ محبّت میں سے
    جمع ہو خاک اُڑی کتنے پریشانوں کی
    (میر)
     
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کرے نا سمجھے کوئی
    میرے حال دل کو نا جانے کوئی
    دل کے تخانے میں چھپا رکھا درد
    اس کے راستہ پہ نا جائے کوئی
    #حناشیخ
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیری رات کو میں روز عشق سمجھا تھا
    چراغ تو نے جلایا تو دل بجھا میرا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بلندیاں ہمارے کردار میں بلندیاں ہماری گفتار میں ہیں
    ہم اردو بولنے والے ہیں خوش اخلاقی ہمارے مزاج میں ہیں
    #حناشیخ
     
  16. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    Single-mother-Ella-Scott-001.jpg
    ماں .
    دھوپ کی چاندی
    وہ بالوں میں اُتار کر
    صدیوں کا فلسفہ چہرے
    کی جھریوں میں سجا کر
    وہ چلی گی جہاں سے
    مجھے دُنیا میں بسا کر
    شاعرہ ’ حنا شیخ
     
    Last edited: ‏4 اپریل 2018
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
    داد وصول کیجیے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ،،، سلامت رہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دل تو کرتا ہے دل کی مان لوں میں
    تیرے در پر جا کر جان دے دوں میں

    دن رات کٹ رہے ہیں اس الجھن میں
    لوگوں کی سنوں یا اپنی کروں میں

    در و دیوار میں بھی جھرونکے نظر آتے ہیں
    کس کس سے چھپاؤں کس کو بتاؤں میں

    دل کی حالت نا پوچھے کوئی مجھ سے
    اپنے ہی گلے لگ کر زور قطار روں میں

    ناصح روز مجھے سمجھنے آجاتے ہیں
    حنّا اس دل کو پتھر کیسے بناؤں میں
    #حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ حنا بہن
     
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بہن حوصلہ افزائی کا ،،
     
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہر آنکھ سے دکھ پڑھتی ھوں
    اور ورق ورق اسے تحریر کرتی ھوں

    دنیا تو ڈوبی ہوئی ہے دکھوں میں
    میں تو بس ان کوتحریر کرتی ھوں

    سمٹنے کو بہت ہیں دامن آنسوں کو
    میں آنکھ سے موتیوں کو چنا کرتی ھوں

    خوشیوں کوہر طرف باٹنے کےلیں
    میں تو لفظوں سے کھیلا کرتی ھوں

    شاعرہ... حناشیخ
     
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اندھیرے بڑھ رھے ھیں
    جگنو پالتے ھیں
    خاردار راستوں پر
    سانپوں نے ڈیرا ڈالا ھے
    انصاف کے ترازو پر
    قلمکاروں کے قلم پر
    ناانصافی کا بول بالا ھے
    آو جگنوں کی روشنیوں میں
    ہاتھوں میں ہاتھ لے کر
    ان خاردار رستوں پر
    ایمان اور محبت کا دیہ
    روشن کرتے ھیں
    آو کہ ملک کے دشمنوں کو
    بے نقاب کرتے ھیں ۔۔
    غریبی میں پستی عوام کو
    امید کا جگنو دیتے ھیں
    آو خوشیوں کےجگنو پالتے ھیں
    شاعرہ: حناشیخ
    24296623_2079175512313639_3448131700991989979_n.jpg
     
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    حال پوچھا اس نے تو
    دل تھام کر کہا درد ھے ذرا ذرا
    #حناشیخ
    d47b132df193a78-a-nw-p.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں مجھ پہ ستم بھی ہیں بہت وقت کے لیکن
    کچھ وقت کی ہیں مجھ پہ عنایات وہ تم ہو
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    #ھم تو کھٹکتے ھیں آنکھ میں کانٹے کی طرح
    تم لاکھ پذیرائی کرو ھماری مہمانوں کی طرح
    شاعرہ حناشیخ
    [​IMG]
     
  27. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو کاغذ پر گر کر
    دکھ تحریر کرتے نہیں
    مجھے کچھ کہنے کہ لیں
    لفظوں کی ضرورت تو نہیں
    پانی پیاس بجھاتا ھے
    اسے رنگ دینے کی ضرورت نہیں
    تم میرے وجود سے منکر ھو یوں ہی سہی
    مجھے بھی اپنےآپ کو منوانے کی ضرورت نہیں
    شاعرہ حناشیخ
    [​IMG]
     
    غوری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سمندر سے پوچھ کتنے دکھ سموئے ھیں
    لہریں ساحل پر آکر اتنا کیوں چیختی ھیں
    #حناشیخ
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    نصیحت سن کر
    کہتے ھیں بچے بڑوں سے
    اپنا تو وقت گزار ائے
    اب ھم کو نصیحت کرتے ھو
    خود پہنا کرتے تھے ڈایٹ پتلوں
    اور ھمیں ٹوپی پہنے کا کہتے ھو
    شاعرہ حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں رہنے کہ لیں جی حضوری ضروری تو نہیں
    آئنہ ساتھ رکھتے ھیں دیوار ہو یہ ضروری تو نہیں

    یہ جو تم جھک جھک کہ سب سے ملتے ھو
    دل میں گھر بنانے کے لیں یہ ضروری تو نہیں

    آپ ہی بن جاتے ھیں رشتہ دلوں کہ
    کسی کو کاٹ کر جگہ بنانا یہ ضروری تو نہیں

    اور جو وہ کہتے ھیں میں ہی سب کچھ ھوں
    ہرکسی کی نظر میں وہ اہم ھو یہ ضروری تو نہیں

    کردار کی حقیقت کھول کر خود سامنے آجاتی ھے
    جا کر ایک ایک کو بتائیں یہ کوئی ضروری تو نہیں

    چلئیں یہ بھی مانا آپ سچے آپ ہی بلند کردار
    سب ہی یہ آپ کو سمجھیں یہ ضروری تو نہیں
    #شاعرہ_حنا_شیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں