1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

UrduLover جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏1 مئی 2015۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    UrduLover
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏13 مارچ 2018
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم-انشا اللہ بہت جلد جوابات پیش کرونگا-منتظر رھیے جلد ملاقات ہو گی۔اللہ حافظ
     
    دُعا اور مریم سیف .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    تبصرے اور اصلاح کا شکریہ۔کافی الفاظ تدویں طلب ہیں
     
    Last edited: ‏1 مئی 2015
    ثاقب عبید اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تعارف ہے آپ کا پڑھ کر خوشی ہوئی۔۔سادگی سے بھرپور۔۔خوش رہیے اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیاب کرے۔۔آمین
    :jazakallah:
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا تعارف ہے۔۔۔۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ماشاءاللہ زاہد جی
    آپ نے تو پورے تعارف کا فریم بنا کر پیش کر دیا :)
    یو کے سے ہمارے ایک اور محترم دوست پاکستانی55 جی بھی ہیں۔ اور ملبوسات کی ڈیزائننگ کے متعلق بھی ہمارے ساتھ کچھ شیئرنگ کریں۔ میں منتظر رہوں گا۔ ویسے پاکستان کے کس علاقہ سے تعلق ہے؟
    باقی بہت خوبصورت تعارف کروایا آپ نے ۔
    اللہ کریم سے آپ کی خوشیوں اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں ۔ :)
    Baab-Ul-Islam
     
    UrduLover اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔جناب ملک بلال صاحب۔جی پھر سے پروفایئل کے علاوہ یہاں آپکے پوچھنے پر بتائےدیتا ہوں۔جناب میں نارتھ مانچسٹر لنکاشائر میں عرصہ دراز سے مقیم ہوں۔علاوہ ازیں جائے پیدائش تحصیل وزیر آباد ہے۔مایئگریشن کے بعد
    باقی سبھی اہلَ خانہ پرانا لاہور منتقل ہو گئے۔فیش کی دنیا سے ریٹائرڈ ہوں۔میں فیشن میں بطور سولو پرسن اپنی سروسس فیکٹری پلاننگ اے ٹو زیڈنئے یونٹ لگانے کے علاوہ ڈیزایئننگ-سکیچ- پیٹرن گریڈنگ۔اور پروڈکشن مینیجر اپنی سروسس کافی مقامی لوگوں کو دے چکا ہوں اور 2013 سے عرلی ریٹائرمنٹ لیکر اب بس اللہ اللہ کرتا ہوں اور آپ جیسے دوستوں سے نیٹ کی دنیا میں روابط ہیں۔شکریہ
     
    Last edited: ‏2 مئی 2015
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا ۔۔ میری نظر اب یونین جیک پر پڑی ہے ۔میں بولٹن میں رہتا ہوں ۔۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    بولٹن تو مانچسٹر سے بہت ہی قریب ہے زیادہ تر اپنے مسلم انڈین گجراتی بہن بھائی رہائش پزیر ہیں۔1978 میں بولٹن یونیورسٹی میں آنا جانا رہا ہے۔بولٹن ایک چھوٹا سا شہر ہے اولڈہم سے کم آبادی لگتی ہے۔
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ پڑوسی ہوئے ۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ؟ لیکن کشش اور پہچان بلکہ ہم ملک یعنی پاکستانی اور ہم مذہب ہونا۔
     
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ہم ملک اور ہم مذہب ہی نہیں بلکہ ہم زبان بھی تو ہیں ۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی ایسا بھی کہہ سکتے ہیں۔بیشک ہم پٹھان-پنجابی۔سندھی- بلوچ ہیں صوبوں سے زبان و لہجہ کا فرق ہے'لیکن پردیس میں ہم ان سب کچھ کو بالائے طاق رکھ کر مسلمان اور پاکستانی ہیں۔بلکہ جب سفر کرتے ہوئے کسی دوسرے شہر میں جاتے ہیں تو منہ
    سے یہ لفظ نکلتا ہے کوئی اپنا ہی لگتا ہے
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست کہا جناب ۔بلکہ میرا ذاتی تجربہ یہی ہے کہ یورپ اور یوکے میں نا صرف تمام پاکستانی اپنے علاقائی ، نسلی اور لسانی تفرقات بھول کے " اپنا " کہتے اور سمجھتے ہیں بلکہ انڈین اور سکھ بھی کسی براؤن بندے کو "اپنا" ہی کہتے ہیں۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپکی پرو فایئل پر دیکھ رہا تھا آپ عرصہ چھ سال سے اس فورم سے جڑے ہوئے ہیں÷لیکن ابھی بھی بطور عام ممبر طاہر ہو رہے ہیں۔کیا آپکی چھ سال میں ایکٹیوٹی کم رہی ہے۔
     
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ان چھ سال میں میری اٹھارہ سو پوسٹ ہیں جو کہ تین سو پوسٹ فی سال بنتی ہیں یعنی ایک پوسٹ فی دن سے بھی کم ۔ میرے لیے ایک تسلسل کے ساتھ آنا مشکل ہے ۔ کئی بار گیا تو کئی ماہ بعد لوٹا ۔ لیکن پروین شاکر کے " ہرجائی" کی طرح مجھ میں بھی یہ ایک اچھائی موجود ہے کہ جب بھی لوٹتا ہوں ہوں تو یہیں آتا ہوں ۔
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی ہے واپس لوٹتے تو ہیں۔روزانہ آتے رھیئے بیشک کام کاج سے فارغ ہو کر ہی آیئے اس سے مجھ جیسے نئے رکن کا دل بھی لگا رہے گا۔
     
    Last edited: ‏3 مئی 2015
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    @
    UrduLover


    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏12 مارچ 2018
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پرچہ کا ٹائم ٹیبل ختم ہے یا کمرہ امتحان میں لیٹ ہو رہے ہیں
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ایک بہت اچھا دھاگہ ہے۔کچھ فورم پر کوئی ٹیم ممبرز پول کرواتا ہے کہ اس ہفتے کس رکن کا انٹر ویئو لیا جائے۔لیکن یہاں آسانی پیدا کر دی گئ ہے۔کہ کسی کو بھی اپنی مصروف زندگی سے وقت نکالکر
    یہ ذمہ داری لینے کے جھمنجھٹ سے ایکدم آزادی اور ساتھ میں ممبران کو بھی آزادی ہے۔ جسکا دل چاہے اپنی پہچان ازخود کرواسکے اور سوالات کی بوچھاڑ سے آزادی اورکسی کا پریشر بھی نہی۔یہاں دھاگے میں کئی دوستوں نے اپنا تعارف کروایا ہے۔ اس دھاگے میں کون کے کافی حضرات نے اپنے تعارفی شرف سے نوازہ ہے۔نواز شریف کو اس دھاگے کے بارے معلوم ہوتا تو بمعہ مریم نواز کے یہ کہتے ہوئے یہاں میں کون کہ ساتھ یہ بھی پوچھتے مجھے نکالا کیوں ؟؟؟؟
    میں خیر امید کرتا ہوں مجھے یہاں سے فی الفور تو کسی نے نہی نکالا۔تو میں ان مندرجہ سوالات کے جواب سے بتانے کی کوشش کرتا ہوں میں کون۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

    سوال :نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    جواب :امید ہے فونٹ جمیل نوری نستعلیق کے سب سے اچھے نمبر ملیں گے
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب:نام زاہد حسین سبھی گھر والوں کے مشورے سے اور فیصلہ دادی حضور
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب: جی ایک عام سا آدمی ہوں۔لقب کی ضرورت محسوس نہی ہوئی۔معذرت اس فورم پر مجبوری ہے کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی فرضی نام لکھنا ہوتا ہے جس سے سارے ممبران واقفیت رکھ سکیں۔تو یہ بھی ایک قسم کا لقب ہی ہے۔تو اس لحاض سے فورم کیمطابقت رکھتے ہوئے اپنا فرضی نام یعنی لقب اردو لَور کا چناو کیا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب : اچھا تو خیر میں ا س سے سکِپ کرتے ہوئے بزرگوں کی فہرست میں لاتے ہوئے بتانا چا ہونگا میں 64 سال کا ہوں
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب: سوال کی نوعیت کے علاوہ بتانا چاہتا ہوں ۔پیدائش شہر وزیر آباد اور بعد مین آباو اجداد پرانے لاہور متقل ہو گئے اور 1971 سے یو کے شہر مانچسٹر مین بسا ہو ہوں۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب: یہ تو سوال تو اچھا ہے۔تعلیم کے بغیر انسان نامکمل ہے۔ورنہ جہان آج ہم ہیں وہاں ہم نہی ہوتے۔آجکل تعلیم کے بغیر ہر انسان اپنے حالات بدلنا چاہتا ہے اور باہر کا رخ کرتا ہے۔یقین کریں تعلیم نہ ہوتو انسان باہر آکر کولو کا بھیل بن جاتا ہے۔لیکن حالات بدلنا بہت دشوار ہونے کیساتھ جب بندہ قریب المرگ ہوتا ہے۔تب واپسی کا رخ کرتا ہے ۔یا موت دیار غیر مین واقع ہو جاتی ہے۔دوستو تعلیم بہت ضروری ہے۔اسی سے معاشرہ اور ایک اچھا گھرانہ بنتا ہے۔دعا گو ہوں آنے والی حکومت پاکستانیوں کو سستی تعلیم موقع دے گی۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب: بیشمار بیشمار
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    جواب: سوال کیساتھ ایک عدد پابندی قبول نہی۔محبت تو اچھی ہے ارادہ پاک ہونا چاہئے۔دوستوں و احباب سے دین سے ملک سے اور دیانت درانہ کاروبار کرنا ہماری زندگی کا حصہ ہونا چاہئے۔برائے مہربانی اپنی یہ پابندی واپس لیں ۔ارے ارے کچھ ہنسنے کا اقدام بھی تو ہونا ضروری ہے ورنہ میں کون کے اس دھاگے میں تو ہمارے ممبران بوریت کا شکار ہو جایئگے۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جواب:اس کے بارے تو کچھ نہی کہا جاسکتا۔یہ سب صرف اللہ کو معلوم ہے۔ورنہ انسان کی خواہشات تو بہت ہوتئ ہیں ۔جیسے کہ غالب نے غالبا کہا تھا۔خواہشیں ہزاروں ہر خواہش پہ دم نکلے۔یہ میر طرفسے سے نامکمل شعر لیکن جواب کی اہمیت کو نکھارنے کیلئے بہتر ہی ہوگا۔
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب: سعودی عرب سے ایک تقریبا ہم عمر دوست یونس عزیز انہوں نے رہنمائی کی تھی۔دیکھتے ہین کون کون انکو جانتا ہے۔مندرجہ ذیل فوٹو دیکھیں اور بتایئے کون کون انکا واقف ہے۔
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏12 مارچ 2018
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہارون بھائی یہ دھاگہ شایئد آپنے بنایا ہے ۔لیکن اسی دھاگے کہ عین اوپر ایک نام Zh Pasha لکھا ہوا ہے۔کیا انھوں نے اس دھاگے میں آپکی معاونت کی ہے یا آپکے خاص دوستوں میں انکا شمار ہے ۔انکا تعارفًِ خاص کر وادیں۔شکریہ
     
  22. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کنعان آپنے نے اس تعارف کو پسند کیا ہے۔شکریہ
     
  23. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    انگلش میں کہاوت ہےٰ It's never to late کامیابی کی کنجی اور دلوں میں جگہ بنانے کا ذریعہ
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ کا بھی انٹر ویو ہوا تھا شاید آپ کو یاد نہ ہو لیکن مجھے جب یہ معلوم ہوا کہ آپ کی آئی ڈی تو بہت پرانی ہے تو میں نے تلاش کی اور مل گئی وہ لڑی


    [​IMG]
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جناب اوشو نے آپ کا تعارف کروایا تھا بقول آپ کے تو اب یہی لگتا ہے کہ ان میں سے ایک نام یہی ہوگا
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    UrduLover
    آپ کی لڑی مل گئی ہے
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محمد یونس صاحب کو کون نہیں جانتا دنیائے اردو کے ایک روشن ستارے بلکہ چاند ہیں فورم پر بےباک کے نام سے موجود ہیں
    ایک بار ہماری پیاری اردو کچھ ڈانوا ڈول تھی تو انہوں نے ہر طرح کی معاونت کرکے فورم کو غروب ہونے سے بچایا

    میرے بہت اچھے محسن ہیں جب عمرہ کی سعادت نصیب ہوئی تو انہوں نےمیری بھرپور خدمت مدارت کروائی ،مگر ملاقات کا شرف حاصل نہ ہوسکا اس کا ملال ہے


    اب پھر جانے کی تیاری ہے انشاء اللہ ان کا دیدار ضرور کروں گا
     
  28. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو عزیز بھائی کو اوشو بھی کہتے ہیں۔یہ بھی ایک نیا اضافہ ہوا۔بتانے کا شکریہ۔
    ××××
    جی ہاں ہارون بھائی مجھے بھی پھر سے تعارف دینے کے بعد دیگر پوسٹ کو پھولتےپھلاتے بعد میں نظر پڑی۔خیر چلیں پھر سے نئے انداز کیساتھ تعارف ہوگیا ۔
     
    Last edited: ‏12 مارچ 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں بہت اچھے انسان ہیں۔ایک اور جگہ لایئو چیٹ ہوتی ہے کافی ممبران وہاں چیٹ کرتے ہیں۔سبھی کی ڈھارس بندھاتے رہتے ہیں۔پاکستانی 55 سے شایئد کچھ سال پاکستان ملنے کی دعوت بھی دی تھی۔اور تعفوں کی آفر کرتے رہتے ہیں۔ہاں اب کی بار ضرور ملئے گا۔میری بھی تمنا ہے زندگی میں کبھی ان سے ملاقات ہو۔مجھے افسوس ہے آپ سے وعدہ کرکے بھی میں مل نہی سکا۔اللہ کو منظور ہو تو ملاقات ہو جائے گی۔شکریہ
     
    Last edited: ‏12 مارچ 2018
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار سلامت صحبت باقی

    انشاء اللہ ملیں گے لازمی ملیں گے
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں