1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم رضا کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2006۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آہا آہا کیا بات ہے
     
    ناصر إقبال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے جناب واہ واہ
     
    ناصر إقبال، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر بھائی آپ جیسے صاحبِ ادب ہستی کی طرف حوصلہ افزائی میرے لیے اعزاز ہے۔ بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو خود کو بڑا سمجھتے ہیں
    کیا وہ خود کو خدا سمجھتےہیں؟

    چپ لبوں کی زباں بھی ہوتی ہے
    لب کُشائی کی جگہ سمجھتے ہیں
    خار کو ساتھ لےکے کِھلتے ہیں
    گل بھی اتنا نباہ سمجھتے ہیں

    حد میں جو آرزؤں کو رکھ لیں
    زندگی کا مزہ سمجھتے ہیں
    منتظر چشمِ نم ہے راہوں میں
    راہ چلتے ، دیا سمجھتے ہیں

    راہزن جب سےبن گئے راہبر
    لوُٹنے کو بجا سمجھتے ہیں
    قصر ظلمت کےاَسودیں باسی
    روشنی کو برا سمجھتے ہیں

    دوست ہی کیا ہمیں تو دشمن بھی
    اپنی آما ج گاہ سمجھتے ہیں
    یہ خطا بھی ہے وجہ ِ غرقابی
    خود کو سب ناخدا سمجھتے ہیں

    حُریت کی جو قدر جانتے ہیں
    وُقعت ِ کربلا سمجھتے ہیں
    سوئے مقتل جو چل پڑے ہیں رضاؔ
    لطف وہ وصل کا سمجھتے ہیں


    ازقلم: نعیم رضاقادری۔ 3جنوری2018
    وہ جو خود کو.png
     
    حنا شیخ 2، زنیرہ عقیل، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی غزل ہے

    ۔۔۔۔۔۔

    اسکو غزل ہی کہیں گے نا؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت الفاظ ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نعیم صاھب ایک نئی حمد ارسال کی ہے (تیرے در پہ آ گیا ہوں) براہِ کرم اُس پہ اپنی رائے عنایت فرمائیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سعدیہ میڈم جی۔ جی بالکل کہہ سکتے ہیں۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم ارشد صاحب۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا لنک ارسال کیجئے ۔شکریہ
     
  11. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے عرض کیا کہ متعلقہ حمد کا لنک ارسال فرمائیں ۔ شکریہ :)
     
  13. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    جہانِ حمد و نعت سیکشن ہیں ہے ۔ کچھ اور بھی ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ بہت خوبصورت
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توجہ اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تازہ غزل اہلِ نظر کی پیشِ خدمت ہے۔

    ہم راز سبھی دوست بنائےنہیں جاتے
    کچھ رازتوخودکوبھی بتائےنہیں جاتے


    سچ میں تِری صداہےکہ ماضی کی بازگشت
    دل سےتمھاری یاد کے سائےنہیں جاتے

    یارو ! محبتوں کی مسافت ہے خاردار
    راہِ وفا میں پھول بچھائےنہیں جاتے

    دل رکھ دیا ہے سامنے قاتل نگاہ کے
    کہ تیر بےہدف تو چلائےنہیں جاتے

    اہل جنوں کےشوق سےجلتےہیں جوچراغ
    وہ اہلِ علم و فن سے بجھائےنہیں جاتے

    واعظ ! ہماری سرکشی مطعون ہی سہی
    منبر پہ بھی تو جھوٹ سنائے نہیں جاتے

    ہےدشمنی تو مدِّ مقابل تو آ میرے
    یوں دوست بن کے گھاؤ لگائے نہیں جاتے

    کل جو گلاب شوق سےسجنےہیں قبر میں
    کیوں آج دل کی راہ میں بچھائےنہیں جاتے

    سرپہ وفا کا تاج سجا کے چلا رضا
    مقتل میں میرےنخرے اٹھائےنہیں جاتے

    از قلم ۔ محمد نعیم رضا ۔ 23 فروری 2018

    hum-raz-sabhi-dost bnay nahi jaty.gif
     
    سعدیہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت ماشاء اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حنا جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سچ میں تِری صداہےکہ ماضی کی بازگشت
    دل سےتمھاری یاد کے سائےنہیں جاتے

    یہ شعر بہت ہی اچھا ہے۔ بقیہ کلام بھی خوب ہے جی
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حنا جی۔ آداب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ میڈم جی۔
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں